
11/08/2025
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص چاند کی سترہ انیس اور اکیس (17٫19٫21)تاریخوں میں حجامہ لگاۓ اس کو ہر بیماری سے شفا ہے۔
حجامہ مسنون تاریخیں
چاند کی 17 تاریخ
12 اگست بروز منگل
چاند کی 19تاریخ
14اگست بروز جمعرات
چاند کی 21 تاریخ
16 اگست بروز ہفتہ
اس دفعہ حجامہ کی بہت خاص تاریخ ہے مسنون تاریخ 17 اور منگل کا دن
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اس تاریخ کا انتظار فرمایا کرتے تھے کہ مسنون تاریخ 17 اور منگل کا دن ہو تو حجامہ کرائیں
حدیث شریف
حضرت معقل بن یسار رویت فرماتے ہیں
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
منگل کے دن سترھویں تاریخ کو حجامہ کرانا سال بھر کی بیماریوں کا علاج ہے
(مشکوٰۃ باب الطب)
حجامہ کرائیں تاکہ ہر قسم کی بیماریوں سے حفاظت رہے۔ حجامہ معراج شریف سے لایا ہوا عظیم الشان تحفہ ہے۔
فی پوائنٹ صرف 90 روپے
رابطہ نمبر ۔۔۔۔۔03249989828