02/11/2023
ائس نشہ کیا ھے...؟؟؟
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کو پہلی بار استعمال کرنے سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز کو انتہائی ایکٹیو کردیتی ہیں جگا دیتے ہیں ۔جس کے وجہ سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتے ہیں...
ائس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ھے...
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگ رہتا ھے...
پہلی دفعہ انسان کو ائس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی ملتی ھے...
وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ھے...
اور اس کے ساتھ انسان ائس کی ڈوز بڑا دیتے ہیں تاکہ وہ پہلی والی خوشی محسوس کر سکے...
وقت کے ساتھ ساتھ ائس انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتا ہے...
اور پھر وہ انسان اس قبیح عمل کا عادی بن جاتا ھے...
ائس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ھے...
ائس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ھے جب وہ نشے کی حالت میں ہو تب...
آئس نشہ نہ استعمال کرنے کی علامت یہ ھے کہ بندہ 24 گھنٹے سویا رہتا ھے...
تحریر کا مقصد صرف اور صرف یہ ھے کہ اپنی نوجوان نسلوں کو ایسے لوگوں سے دور رکھیں...
اور علاقے کا ہر معزز شہری اپنے علاقے سے ائس فروشوں کا خاتمہ کرنے کیلئے پولیس کا ساتھ دے اور انکی نشادہی کروائے...
اور ایک اچھا شہری ہونے کا ثبوت دیں...
شکریہ
Contact =03442240813