QADAR General Hospital

QADAR General Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QADAR General Hospital, Hospital, DHAKKI, TEHSIL TANGI DISTT CHARSADDA, Charsadda.

04/05/2026
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہےکہ میڈیکل سپیشلسٹ،گیسٹرو ہیپٹالوجسٹ ڈاکٹر ایم خلیل رحمن صاحب  آج شام 5 بجے تک مریضوں کا معائنہ ...
02/05/2026

آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہےکہ میڈیکل سپیشلسٹ،گیسٹرو ہیپٹالوجسٹ ڈاکٹر ایم خلیل رحمن صاحب آج شام 5 بجے تک مریضوں کا معائنہ کرنے کیلئےقادر جنرل ہسپتال ڈھکی میں موجود ہونگے.رابطہ نمبر
03046555815

29/04/2026

قادر جنرل ہاسپٹل ڈھکی چارسدہ

29/04/2026

قادر جنرل ہاسپٹل
ہریچند روڈ ڈھکی

تمام معزز مریضوں اور اہلِ علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم مئی سے ضروری مرمتی کام کی وجہ سے نائٹ او پی ڈی عارضی طور پر ب...
29/04/2026

تمام معزز مریضوں اور اہلِ علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم مئی سے ضروری مرمتی کام کی وجہ سے نائٹ او پی ڈی عارضی طور پر بند رہے گی۔

البتہ قادر جنرل ہسپتال میں صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک او پی ڈی حسبِ معمول کھلی رہے گی۔

ہم آپ کے تعاون، اعتماد اور صبر کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں

23/04/2026

Dr Tahir zaman clinic Time 09:00am to 06:00pm
Monday to Saturday

16/04/2026

چلڈرن سپیشلسٹ ڈاکٹر میاں قیصر شاہ صاحب مریضوں کا معائنعہ کرنے کےلیے شام 6 بجے تک قادر جنرل ہسپتال ڈھکی میں موجود ھیں
03046555815

جنرل سرجن ڈاکٹر دانش خٹک صاحب ،سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر اسحاق اور ارتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر اسماعیل مہمند صاحب مریضوں کا معائنعہ کرن...
12/04/2026

جنرل سرجن ڈاکٹر دانش خٹک صاحب ،سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر اسحاق اور ارتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر اسماعیل مہمند صاحب مریضوں کا معائنعہ کرنے کےلیے
قادر جنرل ہسپتال میں موجود ہیں.

قادر جنرل ہسپتال کی طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو ماہِ مقدس رمضان کریم  مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت مہینے کی رحمت...
18/02/2026

قادر جنرل ہسپتال کی طرف سے تمام امتِ مسلمہ کو ماہِ مقدس رمضان کریم مبارک ہو۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت مہینے کی رحمتوں اور برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

17/11/2025

گائناکالوجسٹ ڈاکٹر شیبا خان 15 دن چھٹی کے بعد اب الحمد اللہ دوبارہ مریضوں کا معائنہ کرنے کےلیے قادر جنرل ہسپتال میں موجود ہوگی
کلینک کے اوقات: پیر تا جمعہ صبح 09 بجے سے شام 05 بجے تک.
رابطہ نمبر 03046555815

07/11/2025

میں ڈاکٹر کاشف کامران، چیف ایگزیکٹیو قادر جنرل ہسپتال، دل کی گہرائیوں سے قاری فضل آمین شاہ صاحب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ہمارے ہسپتال کو اپنی تشریف آوری سے رونق بخشی، خوبصورت اور روح پرور کلام سنایا، اور ہمارے ادارے اور مریضوں کے لیے بے شمار دعائیں فرمائیں۔

قاری فضل آمین شاہ صاحب نہ صرف ایک معروف نعت خواں ہیں بلکہ ایک باعزت اور معتبر کاروباری شخصیت بھی ہیں، جو طویل عرصے سے حج و عمرہ کی اعلیٰ خدمات انجام دے رہے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ قاری صاحب کی زندگی، صحت اور کاروبار میں بے پناہ برکتیں عطا فرمائے۔ آمین

Address

DHAKKI, TEHSIL TANGI DISTT CHARSADDA
Charsadda

Telephone

+923046555815

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QADAR General Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category