AlKhidmat Hospital Charsadda

AlKhidmat Hospital Charsadda Alkhidmat Hospital Charsadda is a welfare hospital for the Services of humunity .

الخدمت ہسپتال چارسدہ میں 50 مریضوں کے فری آپریشن مکمل!افتتاحی تقریب میں اے ڈی سی جنرل رینہ سہر وردی جنرل سیکرٹری جماعت ا...
19/09/2025

الخدمت ہسپتال چارسدہ میں 50 مریضوں کے فری آپریشن مکمل!

افتتاحی تقریب میں
اے ڈی سی جنرل رینہ سہر وردی
جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع چارسدہ فواد احمد جان
ضلعی صدر الخدمت صدام حسین
نے شرکت کی۔

اے ڈی سی چارسدہ نے الخدمت ہسپتال کی عوامی خدمات کو سراہتے ہوئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ 💚

الخدمت — خدمتِ انسانیت کا عزم! 🌿

🌿 الخدمت کی اپیل 🌿گردوں کی بیماری میں مبتلا ہمارے اپنے بھائی اور بہنیں روزانہ اذیت کا شکار ہیں۔چارسدہ اور قریبی علاقوں م...
18/09/2025

🌿 الخدمت کی اپیل 🌿

گردوں کی بیماری میں مبتلا ہمارے اپنے بھائی اور بہنیں روزانہ اذیت کا شکار ہیں۔
چارسدہ اور قریبی علاقوں میں ڈائلیسس کی سہولت نہ ہونے کے باعث مریضوں کو پشاور جانا پڑتا ہے، جہاں وقت، پیسہ اور تکلیف سب بڑھ جاتی ہے۔

الخدمت ہسپتال چارسدہ نے ان مریضوں کے دکھ بانٹنے کے لیے ڈائلیسس سنٹر کی تعمیر شروع کی ہے۔
یہ سنٹر ان کے لیے زندگی کی نئی کرن اور آسانی کی سبیل ہے۔

🤲 آئیے! اس کارِ خیر میں شریک ہوں۔
صرف 5000 روپے فی مربع فٹ عطیہ دے کر آپ ایک مریض کی زندگی آسان بنا سکتے ہیں۔

📍 A/C # PK94 BKIP 0309 000 21555 0218
🏦 Bank Islami – GT Road Branch Peshawar

کسی کی سانسوں کو سہارا دینا، سب سے بڑا صدقہ جاریہ ہے۔ 🌸

*Delegation from ONE UMMAH UK Visits Alkhidmat Hospital Charsadda*A delegation from ONE UMMAH UK visited Alkhidmat Hospi...
13/09/2025

*Delegation from ONE UMMAH UK Visits Alkhidmat Hospital Charsadda*

A delegation from ONE UMMAH UK visited Alkhidmat Hospital Charsadda on September 13th, 2025, following their generous donation of essential medical equipment in February 2025. This support has significantly enhanced the hospital’s capacity to provide advanced healthcare services to the local population.

The donated equipment includes:

1. Fully Equipped Orthopaedic Operation Theatre (OT)

2. YAG Laser

3. B-Scan Ultrasound

4. Orthopantomogram (OPG) Machine

5. Platelet Incubator

6. Centrifuge Machine

This valuable contribution has notably improved the hospital’s diagnostic, surgical, and laboratory capabilities, enabling more efficient and comprehensive patient care.

During the visit, the ONE UMMAH delegation expressed their satisfaction and a keen interest in fostering continued collaboration with Alkhidmat, particularly in the upgradation and future development of the hospital, with the shared goal of enhancing healthcare access

ڈینگی کے خلاف الخدمت فاؤنڈیشن چارسدہ کی سرگرمیاںڈینگی کی سنگین صورتحال میں الخدمت فاؤنڈیشن چارسدہ عوام کے ساتھ قدم بہ قد...
13/09/2025

ڈینگی کے خلاف الخدمت فاؤنڈیشن چارسدہ کی سرگرمیاں

ڈینگی کی سنگین صورتحال میں الخدمت فاؤنڈیشن چارسدہ عوام کے ساتھ قدم بہ قدم کھڑی ہے۔

🔹 فری میڈیکل کیمپ
موبائل ہیلتھ یونٹ کے تحت 24 مشتبہ مریضوں کے ڈینگی ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 11 مریض مثبت نکلے۔
جبکہ اس کے علاوہ 125مریضوں کی تشخیص اور انکو ادویات فراہم کی گئی
🔹 مچھر مار سپرے
چارسدہ کے مختلف علاقوں میں مچھر مار سپرے کرکے ڈینگی کے پھیلاؤ کو کم کرنے کی کوشش جاری ہے۔

🔹 مچھر دانی کی تقسیم
آج 200 گھروں میں مچھر دانیاں تقسیم کی گئیں تاکہ عوام کو بچاؤ کے مؤثر وسائل میسر ہوں۔

✨ جہاں خدمت، وہاں الخدمت ✨

ڈینگی صورتحال کے پیش نظر الخدمت فاؤنڈیشن چارسدہ کی سرگرمیاں رجڑ میں الخدمت فاؤنڈیشن چارسدہ کے موبائل ہیلتھ یونٹ کے ذریعے...
09/09/2025

ڈینگی صورتحال کے پیش نظر الخدمت فاؤنڈیشن چارسدہ کی سرگرمیاں

رجڑ میں الخدمت فاؤنڈیشن چارسدہ کے موبائل ہیلتھ یونٹ کے ذریعے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

ڈینگی ٹیسٹ: 24 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 14 مریض ڈینگی پازیٹو نکلے۔

علاج و ادویات: پازیٹو مریضوں کو فوری طور پر ضروری ادویات فراہم کی گئیں۔

دیگر مریضوں کا علاج: اس کے علاوہ 200 سے زائد مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کا معائنہ، تشخیص اور علاج کیا گیا۔

سہولیات: موبائل ہیلتھ یونٹ میں ڈاکٹرز، پیرامیڈیکل اسٹاف کے ساتھ ساتھ فارمیسی، لیبارٹری اور الٹراساؤنڈ کی سہولت بھی موجود ہے۔
جبکہ اس کے ساتھ ساتھ علاقے میں مچھر مار اسپرے اور مچھر دانوں کی تقسیم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

06/09/2025

چارسدہ میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ

الخدمت کے رضاکار ایک طرف آگاہی اور فری میڈیکل کیمپس کے ذریعے عوام کی خدمت کر رہے ہیں، تو دوسری طرف ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الخدمت ہسپتال چارسدہ میں مریضوں کیلئے پلیٹلٹس کی تیاری مسلسل جاری ہے۔

نوجوانو! خون عطیہ کریں اور زندگی بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

الخدمت آپ کے ساتھ، ہر ایمرجنسی میں، ہر آفت میں۔

#الخدمت

الخدمت ڈائلیسس سنٹر کی تعمیر کا آغاز۔گردوں کی بیماری میں مبتلا مریض، خاص طور پر ڈائلیسس کے مریض، دن بہ دن بڑھ رہے ہیں۔ چ...
26/08/2025

الخدمت ڈائلیسس سنٹر کی تعمیر کا آغاز۔

گردوں کی بیماری میں مبتلا مریض، خاص طور پر ڈائلیسس کے مریض، دن بہ دن بڑھ رہے ہیں۔
چارسدہ اور آس پاس کے علاقوں میں ان کے لیے باقاعدہ سہولت میسر نہیں۔ سینکڑوں مریض روزانہ علاج کے لیے پشاور اور دیگر شہروں کا رخ کرتے ہیں، جہاں ان کا قیمتی وقت اور پیسہ ضائع ہوتا ہے۔

ان ہی دکھوں کو کم کرنے کے لیے الخدمت ہسپتال چارسدہ نے ایک عظیم قدم اٹھایا ہے — الخدمت ڈائلیسس سنٹر کی تعمیر کا آغاز۔ یہ سنٹر سینکڑوں مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن اور زندگی کی آس بنے گا۔

آئیے! آپ بھی اس کارِ خیر میں شریک ہوں۔
صرف پانچ ہزار روپے فی مربع فٹ عطیہ دے کر آپ ایک مریض کی زندگی آسان بنا سکتے ہیں۔

کسی کی سانسوں کو سہارا دینا، سب سے بڑا صدقہ جاریہ ہے۔

Title Name : Alkhidmat Hospital Charsadda

A/C # PK94 BKIP 0309 000 21555 0218

Bank Islami G.T Road Branch Peshawar..

22/08/2025

الخدمت فاونڈیشن چارسدہ کی میڈیکل ٹیم سیلاب متاثرین کی امداد میں مصروف ہیں

Title Name : Alkhidmat Hospital Charsadda

A/C # PK94 BKIP 0309 000 21555 0218

Bank Islami G.T Road Branch Peshawar..

14/08/2025

Address

Charsadda
CHARSADDA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlKhidmat Hospital Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AlKhidmat Hospital Charsadda:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram