Nazir Begum Gynae and Peads Clinic Chawinda

Nazir Begum Gynae and Peads Clinic Chawinda Medical assistance for Women and Children

11/04/2025
رمضان المبارک میں کلینک کے اوقات کار
01/03/2025

رمضان المبارک میں کلینک کے اوقات کار

14/03/2024
14/03/2024

👈🏻۔۔۔۔۔۔۔۔۔چونڈہ میں محرومیاں دور ہونے لگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇🏻۔نزیر بیگم کلینک (گائنی پیڈز اینڈ ہیلتھ کئیر ) ایک وقت تھا کہ چونڈ...
16/05/2023

👈🏻۔۔۔۔۔۔۔۔۔چونڈہ میں محرومیاں دور ہونے لگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇🏻۔
نزیر بیگم کلینک (گائنی پیڈز اینڈ ہیلتھ کئیر )
ایک وقت تھا کہ چونڈہ شہر چائلڈ سپشیلِسٹ ڈاکٹر کی سہولت سے محروم تھا الحمد للہ
آج یہ محرومیاں دور ہورہی ہیں ۔چونڈہ شہر کی ہردلعزیز معروف باوقار شخصیت ماہر تعلیم وقار احمد بھٹی کے صاحبزادہ چائلڈ سپشیلسٹ ڈاکٹر عاطر بھٹی اور ساتھ ہی گائنا کالوجسٹ گائنی آبس ( ماہرامراض نسواں ) انکی مسِز ڈاکٹر مریم عاطر نزیر بیگم کلینک پر موجود ہیں۔ہمارے اس پسماندہ علاقہ میں چائلڈ سپشیلسٹ گائنا کالوجسٹ ڈاکٹرز کی کمی تھی جوکہ انہوں نے پوری کردی ہے۔چئیرمین پریس کلب چونڈہ زبیر احمد صدیقی سے مزید گفتگو کرتے ہوئے بتایا اب دوردراز سیالکوٹ گوجرانوالہ لاھور راوالپنڈی مریضوں کے لیے جانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔ بچوں و خواتین کے پیچیدہ امراض بے اولاد ، چھاتی کی انفیکشن ،سانس جیسی مختلف بیماریوں میں مبتلاء مریضوں کو چونڈہ شہر نزیر بیگم کلینک پر علاج معالجہ کی سہولت میسر ہوگی۔لیبارٹری ،گائنی الٹراساونڈ ،جنرل الٹرا ساونڈ اور میڈیسن کی سہولیات بھی دستیاب ہیں۔
رابطہ نمبر :👇🏻
نزد پولیس چوکی مسلم کمرشل بنک کے بلمقابل نزیر بیگم کلینک
+92 316 7284392

نزیر بیگم کلینک گائنی اینڈ پیدز ہیلتھ کیئر چونڈہ کا شاندار افتتاح کو ایک سال بیت گیا ہے ۔ الحمداللہ چونڈہ تفصیلات کے مطا...
16/04/2022

نزیر بیگم کلینک گائنی اینڈ پیدز ہیلتھ کیئر چونڈہ کا شاندار افتتاح کو ایک سال بیت گیا ہے ۔ الحمداللہ
چونڈہ
تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی چونڈہ کے بلکل سامنے واقع نزیر بیگم کلینک گائنی اینڈ پیدز ہیلتھ کیئر چونڈہ کا شاندار افتتاح کر دیا گیا ہے افتتاحی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کے بعد ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر وقار احمد بھٹی، ماسٹر افتخار بھٹی ڈاکٹر عاطر بھٹی بے اپنے دستے مبارک سے فیتہ کاٹا اس افتتاحی تقریب میں چونڈہ سمیت علاوہ بھر سے سیاسی وسماجی، وکلاء برادری، صحافی برادری، سمیت لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی آخر میں تمام آنے والے معزز مہمانوں کا سابق ہیڈ ماسٹر وقار احمد بھٹی، ڈاکٹر عاطر نے دلی طور پر شکریہ ادا کیا

کلینک کے اوقات کار
10/09/2021

کلینک کے اوقات کار

Clinic Timings
31/08/2021

Clinic Timings

Address

Chawinda
51420

Telephone

+923167284392

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nazir Begum Gynae and Peads Clinic Chawinda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nazir Begum Gynae and Peads Clinic Chawinda:

Share