26/09/2025
ALSHIFA SKIN CARE CLINIC CHAWINDA,,
"کرو تم مہربانی اہلِ زمین پر،
خدا مہربان ہوگا عرشِ بریں پر"
الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ایک اور شاندار اور کامیاب فری میڈیکل اور اسکن کیمپ گاؤں سیوال میں منعقد ہوا۔۔۔
300 سے زائد مریضوں کو مفت چیک اَپ، مفت ادویات اور لیبارٹری ٹیسٹ فراہم کیے گئے۔
FOR APPOINTMENT
03434811319
03216769943
Zubair Ahmed Siddique Official Shahbaz Ahmed Chawinda mahaz