Noor Medical Complex 90 morr

Noor Medical Complex 90 morr کوالیفائیڈ اور مستند ڈاکٹرز، فارمیسی،لیبارٹری،آپریشن تھیٹر،مردانہ اور ذنانہ وارڈ ،اسپیشل اے سی رومز

نور میڈیکل کمپلیکس — معیاری علاج، بہترین نگہداشت ایک مریضہ جو گزشتہ ایک سال سے ٹانگ کے شدید درد میں مبتلا تھی، مختلف جگہ...
27/11/2025

نور میڈیکل کمپلیکس — معیاری علاج، بہترین نگہداشت

ایک مریضہ جو گزشتہ ایک سال سے ٹانگ کے شدید درد میں مبتلا تھی، مختلف جگہ علاج کرانے کے باوجود آرام نہ پایا۔ نور میڈیکل کمپلیکس آمد پر ہمارے ماہر آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر اعجاز ندیم نے تفصیلی معائنہ اور X-Ray تجویز کیا۔
ایکس رے میں ٹانگ کی ہڈی میں مشتبہ ٹیومر جیسی تبدیلی دیکھی گئی۔ مزید تحقیق سے معلوم ہوا کہ مریضہ کو ایک سال قبل گرنے سے ہڈی کا چھوٹا سا حصہ مردہ (dead bone / sequestrum) ہو گیا تھا، جو مسلسل درد اور مسئلے کا سبب بنا ہوا تھا۔
آج الحمدللہ کامیاب آپریشن کیا گیا، جس میں مردہ ہڈی کو مکمل طور پر نکال دیا گیا۔ ہڈی کے ٹکڑوں کو شوکت خانم لیبارٹری بھیج دیا گیا تاکہ مکمل رپورٹ کے ذریعے مریضہ کی مستقبل کی دیکھ بھال بہترین طریقے سے کی جا سکے۔
ڈاکٹر اعجاز ندیم — آرتھوپیڈک سرجن
(نور میڈیکل کمپلیکس، ماہرین کی ٹیم کے ہمراہ)

الحمدللہ مریضہ کی حالت اب بہتر ہے۔
نور میڈیکل کمپلیکس میں ہم ہر مریض کے لیے جدید تشخیص، بہترین فیصلے اور انتہائی احتیاط کے ساتھ علاج فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

نور میڈیکل کمپلیکس — 90 موڑ  جہاں مہارت، خدمت اور اعتماد ایک ساتھ ملتے ہیں!گزشتہ شب ایک نہایت پیچیدہ اور خطرناک آپریشن —...
12/11/2025

نور میڈیکل کمپلیکس — 90 موڑ
جہاں مہارت، خدمت اور اعتماد ایک ساتھ ملتے ہیں!
گزشتہ شب ایک نہایت پیچیدہ اور خطرناک آپریشن — پتہ میں بڑی سائز کی پتھری تھی — کامیابی سے پتہ کی پتھری اور پتہ نکالنے کا آپشن انجام دیا گیا۔
مریض کی عمر 70 سال سے زائد اور بلڈ پریشر کے سنگین مسئلے کے باوجود،
نور میڈیکل کمپلیکس کی ماہر ٹیم نے یہ چیلنج بھرپور مہارت اور ذمہ داری کے ساتھ مکمل کیا۔
👨‍⚕️ آپریشن ٹیم:
ڈاکٹر علی رضا صاحب — FCPS جنرل سرجن
ڈاکٹر علی اجمل صاحب — FCPS اینستھیزیا (بیہوشی کے ماہر)
محمد ابوذر — آپریشن تھیٹر ٹیکنالوجسٹ
اللہ کے فضل سے، مریض بخیر و عافیت صحتیاب ہو رہا ہے۔
نور میڈیکل کمپلیکس — 90 موڑ
جدید ترین آلات
ماہر ڈاکٹرز
محفوظ اور آرام دہ ماحول
صحت میں اعتماد، علاج میں اطمینان —
صرف نور میڈیکل کمپلیکس میں۔

11/11/2025

ڈاکٹر زین العابدین کاظمی
کنسلٹنٹ کارڈیالوجسٹ
ماہر امراض ۔
بلڈ پریشر، دل، کولیسٹرول ۔۔
ہر بدھ 2 بجے سے شام 6 بجے تک
نور میڈیکل کمپلیکس 90 موڑ
منیجنگ ڈائریکٹر
محمد ابوذر
03057657364

الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔
08/11/2025

الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔

الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔۔

انشاء اللہ ۔۔۔ہر جمعہ کو شام 3 بجے سے 6 بجے تک
31/10/2025

انشاء اللہ ۔۔۔
ہر جمعہ کو شام 3 بجے سے 6 بجے تک

30/10/2025

ہر ہفتہ اور اتوار
کو فری میڈیکل ، فری چیک اپ
دوپہر 2 بجے سے شام 4 بجے تک

فری چیک اپ و فری الٹراساؤنڈ ۔۔ (رنگین)

زچہ بچہ ، پوشیدہ امراضِ نسواں ، بانجھ پن
اور عورتوں کے تمام مسائل ۔

نیز عورتوں کے تمام بنیادی لیبارٹری ٹیسٹ بھی بلکل فری

اسکے علاوہ ہر روز بلاناغہ 2 بجے سے شام 7 بجے تک
نور میڈیکل کمپلیکس 90 موڑ
منیجنگ ڈائریکٹر::
محمد ابوذر۔ 03057657364

کیمرے کی مدد سے تمام آپریشن کروائیں۔۔۔۔
28/10/2025

کیمرے کی مدد سے تمام آپریشن کروائیں۔۔۔۔

Inshallah
03/10/2025

Inshallah

فری میڈیکل کیمپ
ڈاکٹر ایم اے انوار چودھری
ناک،کان ،گلا
3 اکتوبر
بروز جمعہ
فری چیک اپ، فری ادویات
اسلام آباد ویکسین سینٹر سے منظور شدہ ویکسین بھی لگائی جائے گی ۔۔۔

23/09/2025
آج رات 2 بجے کا واقعہ ایک مریضہ، جس کا پہلے بچہ C-Section سے ہوا تھا، زچگی کی درد میں ہسپتال لائی گئی۔لواحقین آپریشن پر ...
23/09/2025

آج رات 2 بجے کا واقعہ
ایک مریضہ، جس کا پہلے بچہ C-Section سے ہوا تھا، زچگی کی درد میں ہسپتال لائی گئی۔
لواحقین آپریشن پر بضد تھے، مگر ڈاکٹر صاحبہ نے معائنہ کے بعد اعتماد دیا کہ نارمل ڈلیوری ممکن ہے۔
صرف 45 منٹ کی محنت اور انتظار کے بعد اللہ کے فضل سے ایک بیٹے کی ولادت ہوئی۔
الحمدللہ! ماں اور بچہ دونوں صحت مند اور تندرست ہیں۔
یاد رکھیں!
زچگی کے ہر مسئلے کے حل اور محفوظ رہنمائی کیلئے صرف تجربہ کار اور ماہر گائناکالوجسٹ کا انتخاب کریں۔
نور میڈیکل کمپلیکس، 90 موڑ
جہاں اعتماد، تجربہ اور بہترین طبی سہولتیں ایک ساتھ میسر ہیں۔
منیجنگ ڈائریکٹر
محمد ابوذر
03057657364

فری میڈیکل کیمپ ڈاکٹر ایم اے انوار چودھری ناک،کان ،گلا 3 اکتوبر بروز جمعہ فری چیک اپ، فری ادویات اسلام آباد ویکسین سینٹر...
22/09/2025

فری میڈیکل کیمپ
ڈاکٹر ایم اے انوار چودھری
ناک،کان ،گلا
3 اکتوبر
بروز جمعہ
فری چیک اپ، فری ادویات
اسلام آباد ویکسین سینٹر سے منظور شدہ ویکسین بھی لگائی جائے گی ۔۔۔

21/09/2025

ڈاکٹر اعجاز ندیم
FCPS- Orthopedic
22 ستمبر
2025 بروز سوموار
صبح 8 بجے سے 10 بجے تک
ماہر امراضِ ۔
ہڈیوں کا درد ۔ جوڑوں کا درد ۔ مہروں کا درد ۔ ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کے آپریشن اور علاج
نور میڈیکل کمپلیکس 90 موڑ
منیجنگ ڈائریکٹر :
محمد ابوذر
03057657364

Address

Iqbal Nagar Burewala Road 90 Morr
Chichawatni
57200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Medical Complex 90 morr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Noor Medical Complex 90 morr:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category