
06/05/2025
ہمیں ایک قابل، محنتی اور ایماندار MBBS ڈاکٹر کی ضرورت ہے
ہمارے ادارے کو فوری طور پر ایک مستند MBBS ڈاکٹر کی ضرورت ہے، جو میاں چنوں یا چیچہ وطنی کے قریبی علاقے سے تعلق رکھتا ہو۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی سی وی درج ذیل ای میل ایڈریس پر بھیجیں:
📧 alwafiatravels@gmail.com
رابطہ: 03154426263 03336240735