Ma shaa Allah Matab

Ma shaa Allah Matab Hakeem Khaliq ur Rehman
Reg National Council For Tibb Pakistan

آنلائن مشورہ اور میڈیسن منگوانے کے لئے رابطہ کریں٭
٭مکمل دیسی طریقہ کے مطابق علاج کیا جائے گا۔
٭ہماری ادویات میں کسی بھی طرح کی کیمیکل یا انگریزی ادویات کی مکسنگ نہیں ہوتی اس لئے ان کے رزلٹ کے لیے جلدی نا کریں سپیشلی جنسی میڈیسن کے لئے۔
٭ادویات کو بتائے گئے طریقہ کے مطابق استعمال کریں۔
*گارنٹی کے لیے اکثر پوچھا جاتا ہے کے گارنٹی کیا ہے رزلٹ کی
تو اس کے لیے اکثر مریضوں کے بارے پوچھا جاتا ہے تو اس ک

ے لیے گزارش ہے آپ سب سے کے ہم کسی بھی مریض کے بارے معلومات شیئر نہیں کر سکتے۔
رزلٹ کے لیے ادویات کا استعمال کرنا ضروری ہوتا ہے۔
ہم صرف دوائی دیتے ہیں صحت اللہ تعالی دیتے ہیں

10/09/2023

معجون ممسک خاص۔
معجون ممسک خاص17 طرح کی دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کی جاتی ہے۔
اس میں موجود زعفران ۔عنبر۔جندبدستر۔ریگ ماہی جسم کو مکمل طاقت اور جوان رکھتے ہیں۔
اس میں موجود موصلی ۔ثعلب مصری۔ثعلب پنجہ۔عقرقرعا ۔ مغزیات ۔شہد
اور دیگر دیسی جڑی بوٹیاں جسم میں
منی کی مقدار کو بڑھا تی ہیں۔ اور منی کو گاڑھا کرتی ہیں۔ جو ٹائمنگ اور سختی کو بڑھاتی ہیں۔
معجون ممسک خاص نہایت مقوی باہ ہے ۔دل اور دماغ کو طاقت دیتا ہے۔
مادہ تولید کو بڑھاتا ہے۔ ٹائمنگ میں بے انتہا فائدہ مند ہے۔
گرمی کی وجہ سے پیدا شدہ رقت۔سرعت انزال۔جریان۔احتلام کو روکتا ہے۔
گردوں کو مقوی کرتا ہے۔اعلی درجے کا مقوی باہ ہے۔
شرمندگی اور مایوسی کو دور کرتا ہے۔
معجون ممسک خاص کو جس مرضی موسم میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
یہ مکمل طور پر دیسی جڑی بوٹیوں اور شہد میں بنائی جاتی ہے۔
خوراک:۔
10گرام رات نیم گرم دودھ کے ساتھ۔
قیمت :۔
9000
وزن۔
370 گرام

28/08/2023

Check out Khaleeq Ur Rehman's video.

26/08/2023
Well played, boys 👏
27/07/2023

Well played, boys 👏

07/07/2023

Check out Khaleeq Ur Rehman's post.

04/07/2023

سفوف معدہ(پھکی) معدے کی تیزابیت؛ گیس؛ بدہضمی؛ سانس میں بدبو آنا؛ قبض کے لیے نہایت بہترین. قیمت 450روپے وزن 130گرام منگوانے کے لیے اپنانمبر اور مکمل ایڈریس سنڈ کر دیں شکر....

02/07/2023

معجون کبیر کمزوری پٹھوں کے درد کے لیے نہایت بہترین معجون قیمت 6500 وزن 400گرام منگوانے کے لیے اپنانمبر اور مکمل ایڈریس سنڈ کر دیں واٹس آپ 03237173563 یا وزٹ کریں Www.msamatab.com https://...

29/06/2023

28/06/2023

سفوف جریان مکمل کورس سفوف اور معجون قیمت 3000 15days منگوانے کے لیے اپنانمبر اور مکمل ایڈریس سنڈ کر دیں واٹس آپ 03237173563 یا وزٹ کریں Www.msamatab.com https://web.facebook.com/MSAMatab/

27/06/2023

ہر طرح کی کمزوری کے لیے نہایت بہترین معجون قیمت 5500 وزن 350 گرام For order Visit our website Www.msamatab.com Facebook.com/msammatab/

کھانے کا نہ ہضم ہوناگیس،تیزابیت، جلن،کھٹے ڈکار آنا۔ اور گیس کی وجہ سے سر چکراناکے لئے انہتائی مفید ہے۔
25/06/2023

کھانے کا نہ ہضم ہونا
گیس،تیزابیت، جلن،
کھٹے ڈکار آنا۔ اور گیس کی وجہ سے سر چکرانا
کے لئے انہتائی مفید ہے۔

اسپغول کے فوائد    اسپغول کا روزانہ استعمال ہمارے روز مر ہ کے صحت کے مسائل کو حل کر سکتا ہے۔ اسپغول پلانٹاگو اواٹا کے بی...
22/05/2023

اسپغول کے فوائد

اسپغول کا روزانہ استعمال ہمارے روز مر ہ کے صحت کے مسائل کو حل کر سکتا ہے۔ اسپغول پلانٹاگو اواٹا کے بیجوں سے حاصل کی جاتی ہے ۔ یہ ایک ریشہ ہے ، اسپغول فائبر سپلی منٹس(غذائی ریشے) کا بہترین ذریعہ ہے۔ اسے سیریلز میں بھی ملایاجاتاہے جس سے اس میں ریشے یا فائبر کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔یہ کم کاربس کی منصوبہ بندی کے ساتھ اعلیٰ فائبر فراہم کرتی ہے۔ سو گرام اسپغول ۷۱ گرام فائبر فراہم کرتی ہے۔ یہ بڑی آنت کی صفائی کے لئے ایک بہترین قدرتی علاج ہے ۔اسپغول فضلات اور آنتوں میں اضافی پانی جذب کرکے ، انہضام کی نالی کو صاف کرتی ہے اور اسہال ، اپھارہ اور قبض جیسے مسائل کو حل کرتی ہے۔

اسپغول کے فوائد

۱۔فائبر سپلی منٹس جیسے اسپغول جسم میں برے کولیسٹرول (ایل ڈی ایل )کی سطح کو کم کرنے میں اضافی فائدہ فراہم کر سکتی ہے۔
۲۔اسپغول کے ذریعے صحت مند انداز میں بآسانی وزن کم کیا جاسکتاہے۔
۳۔اسپغول اسہال اور اسکی وجہ سے ہونے والی پانی کی کمی کو دور کرتی ہے۔
۴۔اسپغول پانی میں ملاکر پینے سے عمل انہضام کی نالی کے ذریعے اسٹول بآسانی گزرنے میں مدد کرکے قبض سے بچاتاہے۔
۵۔گیس اور بدہضمی میں مفید ہے۔
۶۔اعلیٰ ریشے دار غذا جیسے اسپغول بڑی آنت کے کینسر کے خلاف موثر ہے او رآنت کے کینسر کی تشکیل کو روکتاہے۔
۷۔یہ خون میں شوگرکی سطح اور انسولین میں باقاعدگی رکھ کر کولیسٹرول کی سطح کو بہتر بناتی ہے اور ذیابیطس کے مرض کے خطرے سے بچاتی ہے۔
۸۔اسکے استعما ل سے دل کی بیماریوں سے بچاجاسکتاہے یہ شریانوں کے اندر جمی چکنائی کو دور کرکے برے کولیسٹرول کو کم کرتی ہے۔
۹۔یہ اسٹول کو معتدل رکھ کر آنتوں کو صحت مند رکھتی ہے اور بواسیر میں ہونے والی تکلیف میں بے حد مفید ہے۔
۱۰۔ہائی بلڈ پریشر میں روزانہ بارہ گرام اسپغول کا استعمال آپکے بلڈ پریشر کو کم کرسکتاہے ۔
۱۱۔اسپغول کا استعمال بھوک کی طلب کو کم کرکے آپکووزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتاہے۔وزن کی کمی کے لئے کھانے سے آدھے گھنٹے پہلے ایک چمچ اسپغول پانی میں ملا کر استعمال کریں۔
۱۲۔یہ ان خواتین کے لئے بھی مفید ہے جو ہارمونل عدم تواز ن کا شکار ہیں اسکا استعمال جسم میں اسٹروجن کی پیداوار میں اضافہ اور ہارمونل عدم توازن کو کنڑول کرنے میں مدد کرتاہے۔
۱۳۔اسے آپ دانتوں میں ہونے والے درد کے لئے سرکہ میں بھگو کر دانتوں پر لگاسکتے ہیں ۔

اسپغول کے استعمال سے پہلے چند ضروری احتیاطیں
1۔شوگر، گردوں کے مریض اور زیرِ علاج افراد ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔
2۔اگر آپ کوئی دوا لیتے ہیں تو دوا سے ایک گھنٹہ پہلے یا دو گھنٹے بعد اسپغول کا استعمال کریں۔
3۔آٹھ اونس پانی میں ملا کر استعمال کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کے اسکے استعمال کے بعد پورے دن آٹھ گلاس پانی ضرور پئیں۔
4- اسپغول کا استعمال پانی کی مناسب مقدار کے بغیر سوجن اور دم گھٹنے کا سبب بن سکتاہے۔
5۔اگر آپکو آنتوں کی تکلیف، یا نگلنے میں مشکل، تشنج یا معدے کی نالی کی راہ میں کوئی رکاوٹ کا مسئلہ ہے تو اسپغول کا استعمال نہ کریں۔
6۔کسی بھی فائبر مصنوعات سے گیس اور اپھارہ کی شکایت ہوسکتی ہے۔
7۔یہ خون میں شوگر کی سطح میں اضافہ کرسکتی ہے۔
8۔ادویات کے ساتھ اسکے استعمال سے سائڈ افیکٹس ہو سکتے ہیں لہٰذا ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر اسے استعمال نہ کریں۔

ماشاءاللہ مطب
حکیم خلیق الرحمان
رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب پاکستان

17/05/2023

ہائی ابلڈ پریشر (بلند فشارخون) سے آگاہی کا عالمی دن
17 مئ 2023

24/03/2023
For Order visit websitewww.msamatab.comرمضان المبارک میں گیس، تیزابیت اور معدے کے جملہ امراض کے لئے جوارش شاہی اور شربت ...
23/03/2023

For Order visit website
www.msamatab.com

رمضان المبارک میں گیس، تیزابیت اور معدے کے جملہ امراض کے لئے
جوارش شاہی اور شربت بزوری استعمال کریں۔

For order www.msamatab.com Discount k lie 70QDW2NYCPQR is code ko copy kr k Apply discount waly Tab me Past kren
20/03/2023

For order www.msamatab.com
Discount k lie 70QDW2NYCPQR
is code ko copy kr k Apply discount waly Tab me Past kren

06/02/2023

04/02/2023

https://www.msamatab.com/blogs/%DA%A9%D8%AB%D8%B1%D8%AA-%D8%AD%DB%8C%D8%B6-%D9%85%D8%A7%DB%81%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D...
11/01/2023

https://www.msamatab.com/blogs/%DA%A9%D8%AB%D8%B1%D8%AA-%D8%AD%DB%8C%D8%B6-%D9%85%D8%A7%DB%81%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%B2%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%81-%D8%A2%D9%86%D8%A7/%DA%A9%D8%AB%D8%B1%D8%AA-%D8%B7%D9%85%D8%B3%D9%85%D8%A7%DB%81%D9%88%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%B2%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%81-%D8%A2%D9%86%D8%A7

کثرت حیض) ماہواری کی زیادتی) Menorrhagia کثرت حیض یا ماہواری کا بہت زیادہ آنا ۔ماہواری کے دنوں میں زیادہ اخراج خون کو کثرت حیض کہتے ہیں۔دو حیضوں کے درمیان اگر اندام نہانی س....

31/12/2022

Happy New Year

https://www.msamatab.com/blogs/%DB%81%D9%85-%D8%AD%DA%A9%DB%8C%D9%85-%D8%A8%D8%AF%D9%86%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C%D9%88%D...
09/12/2022

https://www.msamatab.com/blogs/%DB%81%D9%85-%D8%AD%DA%A9%DB%8C%D9%85-%D8%A8%D8%AF%D9%86%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DB%81%DB%8C%DA%BA/%DB%81%D9%85-%D8%AD%DA%A9%DB%8C%D9%85-%D8%A8%D8%AF%D9%86%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DB%81%DB%8C%DA%BA

ہم حکیم بدنام کیوں ہیں؟ تعارف:۔ میرا نام حکیم خلیق الرحمان ہے۔ غوثیہ طبیہ کالج دیپالپور سے میں فارغ التحصیل ہوں۔2012تا2016میرا تعلیمی دور رہا۔ اس کے بعد حکماء کی زیرنگرا...

17/11/2022

Address

College Road Chichawatni
Chichawatni
57200

Opening Hours

Monday 07:15 - 21:00
Tuesday 07:30 - 21:00
Wednesday 07:30 - 21:00
Thursday 07:30 - 21:00
Friday 07:30 - 11:30
15:30 - 21:00
Saturday 07:30 - 21:00
Sunday 07:30 - 21:00

Telephone

+923237173563

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ma shaa Allah Matab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ma shaa Allah Matab:

Videos

Share


Other Alternative & Holistic Health in Chichawatni

Show All
#}