
12/06/2025
گوند کتیرا ایک قدرتی ٹھنڈی طاقت ہے جو گرمیوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔
یہ جسم کو اندر سے ٹھنڈک دیتا ہے، پیشاب کی جلن، منہ کے چھالے اور گرمی دانوں کے لیے لاجواب ہے۔
روزانہ رات کو ایک چمچ گوند کتیرا پانی میں بھگو دیں، صبح جیل کی شکل میں اسے دودھ یا شربت کے ساتھ استعمال کریں۔
یہ قوتِ باہ، کمزوری، جسمانی تھکن، اور دل کی دھڑکن کے لیے بھی مفید ہے۔
قدرتی، سستا، اور سائڈ ایفیکٹ سے پاک — گرمی میں طاقتور ٹانک ہے