Chak No 164 A9L

Chak No 164 A9L میرے گاوٗں کا نام چک نمبر164اے9 ایل ہیں، تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال میں واقع ہے۔ آپ دنیا کے نقشے پر 30.351333 72.772579 کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں

The name of my village is Chak No 164 A9L(چھوٹا)
in the tehsil chichawatni district sahiwal It is a big village .There is a canal 9 L on the east of the village. Many good roads run through the village. Three beautiful mosque in my village,Chak No 164 A9L village with a almost there population of 3000, is one of the exemplary villages as it has literacy rate near 100%. There are many private school,This village has 2 govt high girls and boys schools and crime rate their is 0. My village has a market where the local people buy and sell things,health care center in my village,The people are doing farming and animal husbandry in my village. They celebrate all festivals together. The people of my village live simple life. They live peacefully and happily together.

بے شک۔۔
19/01/2024

بے شک۔۔

بے شک۔۔۔۔💞

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
19/01/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر

*‏🍃⭕💚🌹شلجم🌹💚⭕🍃* *🌺شلجم سیب سے دس گنا زیادہ مفید ھے...!**🌺آپ یہ سُن کر حیران ھوں گے...**🌺یہ کیونکر ایسا ممکن ھے؟؟؟**🌺تحقی...
05/01/2024

*‏🍃⭕💚🌹شلجم🌹💚⭕🍃*

*🌺شلجم سیب سے دس گنا زیادہ مفید ھے...!*

*🌺آپ یہ سُن کر حیران ھوں گے...*

*🌺یہ کیونکر ایسا ممکن ھے؟؟؟*

*🌺تحقیقات سے پتہ چلا ھے…*

*🌺یہ عام سی، سَستی سبزی اتنے مہنگے سیب سے دس گنا زیادہ بہتر کیسے ھے...؟*

*🌺تحقیق سے معلوم ھوا کہ شلجم خاص طور پر پٹھوں کی کمزوری، کمر درد، ٹانگوں کے درد، دل، جگر، آنکھوں، ھڈیوں، جوڑوں کا درد، یورک ایسڈ کم کرتا ھے،،،*

*🌺کولیسٹرول نارمل کرتا ھے،*
*🌺قبض دور کرتا ھے،*
*🌺شلجم ابال کر بیسن کے ساتھ گوندھ کر روٹی بنا کر کھانے سے شوگر کنٹرول کرنے میں معاون ھے، البتہ گندم چھوڑنا ھو گی...*

*🌺چونکہ اس میں فائبر زیادہ ھے سلاد کے طور پر کھانے سے پیٹ بھر جاتا ھے،،،*

*🌺وزن کم کرنے والوں کا دوست ھے...*

*⭕آئیے !!!*

*🌺ایک قابل بھروسہ ویب سائٹ کے تعاون سے سیب اور شلجم میں موجود مفید اجزاء کا تناسب دیکھتے ھیں...*

*👈سب سے اھم بات۔۔۔*

*🌷شلجم میں سیب سے 10 گنا زیادہ وٹامن سی ھوتا ھے،*

*🌷یعنی سیب میں 24 فیصد،*
*شلجم میں 200 فیصد...*

*🌷وٹامن B1*
*سیب میں 7 فیصد،*
*شلجم میں 29 فیصد...*

*🌷وٹامن B6*
*سیب میں 14 فیصد،*
*شلجم میں 58 فیصد...*

*🌷سوڈیم…*
*سیب میں 0 فیصد،*
*اور شلجم میں 32 فیصد…*

*🌷پوٹاشیم…*
*سیب میں 12 فیصد،*
*اور شلجم میں 39 فیصد…*

*🌷کیلشیم…*
*سیب میں 5 فیصد،*
*اور شلجم میں 43 فیصد…*

*🌷میگنیشیم…*
*سیب میں 5 فیصد،*
*شلجم میں 22 فیصد…*

*🌷فاسفورس…*
*سیب میں 7 فیصد،*
*اور شلجم میں 33 فیصد…*

*🌷آئرن…*
*سیب میں 8 فیصد،*
*شلجم میں 36 فیصد…*

*🌷مینگنیز…*
*سیب میں 6 فیصد،*
*شلجم میں 42 فیصد…*

*🌷کاپر…*
*سیب 10 فیصد،*
*شلجم میں 61...*

*🌷زنک…*
*سیب 2 فیصد،*
*شلجم 21 فیصد...*

*🌷سیلینئیم…*
*سیب میں 0 زیرو فیصد،*
*شلجم میں 11 فیصد…*

*🌷فائبر…*
*سیب 9 فیصد،*
*شلجم 13 فیصد...*

*🌷پروٹین…*
*سیب 1 فیصد،*
*شلجم 6 فیصد…*

*⭕اب آپ خود اندازہ لگا سکتے ھیں۔۔۔*

*💚اگر سیب دستیاب نہ ھو،*
*یعنی مہنگا ھو تو،*
*شلجم مناسب قیمت میں بآسانی دستیاب ھو سکتا ھے...*

*💚اگر شلجم کا سیزن نہ ھو تو اسے قدرتی سرکہ میں اچار بنا کر سال بھر محفوظ رکھ سکتے ھیں...*
*روزانہ کسی بھی نئی شکل میں نیا ذائقہ بنا کر استعمال کر سکتے ھیں...*

🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
*🌹دعاؤں میں مجھے ضرور یاد رکھنا🌴*

05/01/2024

استادِ محترم شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب سے سوال کیا گیا کہ حضرت زندگی کا خلاصہ کیا ھے؟
حضرت نے یہ 20 نکات ارشاد فرمائے۔(1) ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کیا کرو۔(2) کوشش کرو کہ پوری زندگی میں کوئی تمہاری شکایت کسی دوسرے انسان سے نہ کرے۔ پروردگار سے تو بہت دور کی بات ہے۔(3) خاندان والوں کے ساتھ کبھی مقابلہ مت کرنا۔ نقصان قبول کر لینا ،مگر مقابلہ مت کرنا۔بعد میں نتیجہ خود مل جائے گا۔(4)کسی بھی جگہ یہ مت کہنا کہ میں عالم ہوں۔ میرے ساتھ رعایت کرنا۔ یہ ایک غیر نامناسب عمل ہے۔کوشش کرو دینے والے بن جاؤ۔(5) سب سے بہترین دسترخوان گھر کا دسترخوان ہے. جو بھی تمہاری نصیب میں ہوگا بادشاہوں کی طرح کھا لوگے۔(6) اللہ کے سوا کسی سے امید مت رکھنا۔(7) ہر آنے والے دن میں اپنی محنت میں مزید اضافہ کرنا۔(8)مالداروں اور متکبروں کی مجالس سے دوری اختیار کرنا مناسب ہے۔(9) ہردن صبح کے وقت صدقہ کرنا ،شام کے وقت استغفار کا ورد کرنا۔(10) اپنی گفتگو میں مٹھاس پیدا کرنا۔(11)اونچی آواز میں چھوٹے بچے سے بھی بات مت کرنا ۔(12)جس جگہ سے تمہیں رزق مل رہا ہے اس جگہ کی دل وجان سے عزت کرنا۔جس قدر ادب کروگے ان شاءاللہ رزق میں اضافہ ہوگا۔(14) کوشش کرو کہ زندگی میں کامیاب لوگوں کی صحبت میں بیٹھا کرو۔ ایک نہ ایک دن ضرور تم بھی اس جماعت کا حصہ بن جاؤگے۔(15) ہر فیلڈ کےہنر مند کی عزت کرنا ،ان کے ساتھ ادب سے پیش آنا چاہئے ،خواہ وہ کسی بھی فیلڈ کا ھو۔(15) والدین ،اساتذہ اور رشتے داروں کے ساتھ جس قدر اخلاق کا معاملہ کروگے اس قدر تمہارے رزق اور زندگی میں برکت ھوگی۔ (16)ہر کام میں میانہ روی اختیار کرنا۔ (17) عام لوگوں کے ساتھ بھی تعلق رکھنا اس سے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ (18) ایک انسان کی شکایت دوسرے سے مت کرنا، ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم شکایت کرنے والے کو پسند نہیں فرماتے تھے۔ (19) ھر بات کو مثبت انداز میں پیش کرنا ،اس سے بہت سے مسائل حل ھو جائیں گے۔(20) بڑوں کی مجلس میں زبان خاموش رکھنا۔
آخر میں درج ذیل دعا سکھائی کہ مشکل وقت میں اہتمام کے ساتھ پڑھا کرو ان شاء الله بہت فائدہ ھوگا۔"رَبَّنَا آتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَّهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا۔۔۔۔۔"(منقول)

‏اسلامی احیاء کی راہ میں ایک بہت بڑی رکاوٹ موجودہ تعلیمی نظام ہے، جو دراصل اسی تعلیمی نظام کا تسلسل ہے جس کو مسلم علاقوں...
04/01/2024

‏اسلامی احیاء کی راہ میں ایک بہت بڑی رکاوٹ موجودہ تعلیمی نظام ہے، جو دراصل اسی تعلیمی نظام کا تسلسل ہے جس کو مسلم علاقوں میں colonialism کے دوران معتارف کروایا گیا. ترکی، مصر، شام، عراق، پاکستان، بنگلادیش، ملیشیاء سب اسی تعلیمی نظام کے ذریعے اگلی نسل کی پرورش کررہے جس کے قیام کا ‏مقصد ایسے افراد کی تیاری تھا جو مغرب کی نظر سے دنیا کو دیکھے، اسی کے ورلڈ ویو کو اپنائے، اسی کے فریم ورک سے اپنے مسائل کو حل کرے.

یہی وجہ کہ اس تعلیمی پروسز سے گذرنے والا چاہے کتنا ہی 'مذہبی' ہو وہ بہرحال مغربی تصورات سے اثر انداز ہو ہی جاتا ہے. کوئی مغرب کے نیشن اسٹیٹ کے تصور ‏کو اپنا لیتا ہے اور اسی کلمہ پڑھوانے لگتا ہے، پھر اس کے ذہن میں خلافت utopian چیز بن جاتی ہے اور یورپین یونین کی طرز کی 'اسلامی یونین' پریکٹیکل. کوئی جمہوریت کو عین اسلام سمجھ لیتا ہے اور پھر مسلمانوں کی پوری تاریخ کو کوڑے دان میں پھینک دیتا ہے کیونکہ وہاں اس کو جمہوریت نظر نہیں ‏آتی. کوئی سرمایاداریت کو معیشت کی ارتقاء سمجھ لیتا ہے اور پھر اس کو اسلام کے معیشت کے متعلق احکامات outdated لگتے ہیں جیسے اسٹاک ایکسینچ، fiat currency اور لمیٹڈ لابلیٹی کمپنیز کا ممنوع ہونا. تو کوئی سیاسی نظام کے ارتقائی معراج کو قبول کرلیتا ہے.

‏‏اور معیشت بس برائے نام ہوتی ہے. پھر جو ہوتی ہے وہ بھی اس نکتہ نظر سے نہیں کہ آج اس کا نفاذ ہونا ہے، یعنی مدارس غیر شعوری طور پر ہی لیکن 'سکیولرزم' سے اثر انداز ہوچکے.

اس کا سدباب تو یقینا ریاستی سطح پر ہی ہوسکتا ہے، وہ بھی اسی وقت جب خلافت قائم ہو. لیکن ان شعبوں سے وابسطہ ‏مسلمانوں کو اپنی تمام تر قوت، ذہانت، قابلیت اور دیگر resources کو استعمال کرتے ہوئے اس مغربی ورلڈ ویو کے برخلاف ماحول بنانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے. جو ان شعبوں سے وابسطہ نہیں ان کا فرض ہے کہ وہ گھر، ہوٹل، درس، مسجد، خانقاہ، آفس میں ‏جہاں ممکن ہو اپنے ارد گرد موجود افراد پر توجہ دیں تاکہ اس مغربی اثر کو کسی حد تک زائل کیا جاسکے. اس جدید دور میں فیسبک، ٹوئیٹر، بلاگز، ولاگ، پاڈ کاسٹ سب کو اس کام کے لیے استعمال کرنا چاہیے..
#چک164

03/01/2024

‏پوری دنیا کو ویکسین لگا کر اب گورے ڈاکٹر حقیقت بتا رہے ہیں۔ اس کا مطلب پاکستانی دیہاتی لوگ سچے تھے۔ جب وہ اس قسم کی باتیں کرتے تھے تو پڑھا لکھا طبقہ انہیں جاہل کہتا تھا۔ اب بھگتیں
#چک164

12/10/2023

*ذہن میں رکھنے کے لئے اہم چیزیں:*

1. بی پی: 120/80
2. نبض: 70 - 100
3. درجہ حرارت: 36.8 - 37
4. سانس: 12-16
5. ہیموگلوبن: مرد -13.50-18
خواتین - 11.50 - 16
6. کولیسٹرول: 130 - 200
7. پوٹاشیم: 3.50 - 5
8. سوڈیم: 135 - 145
9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220
10. جسم میں خون کی مقدار: PCV 30-40%
11. شوگر لیول: بچوں (70-130) بالغوں کے لیے: 70-115
12. آئرن: 8-15 ملی گرام
13. سفید خون کے خلیات WBC: 4000-11000
14. پلیٹلیٹس: 1,50,000 - 4,00,000
15. سرخ خون کے خلیات RBC: 4.50 - 6 ملین۔
16. کیلشیم: 8.6 -10.3 ملی گرام/ڈی ایل
17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی / ملی لیٹر۔
18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml.
*بزرگوں کے لیے خصوصی تجاویز 40/50/60 سال ہیں:*
*1- پہلی تجویز:* ہر وقت پانی پیتے رہیں خواہ آپ کو پیاس یا ضرورت مند ہی کیوں نہ ہو، صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے اکثر جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ کم از کم 2 لیٹر فی دن۔
*2- دوسری ہدایت:* جسم سے زیادہ سے زیادہ کام کریں، جسم کی حرکت ہو، جیسے چہل قدمی، ورزش، یوگا، تیراکی، یا کوئی بھی کھیل۔
*تیسرا مشورہ:* کم کھائیں... بہت زیادہ کھانے کی خواہش کو چھوڑ دیں... کیونکہ یہ کبھی اچھا نہیں لاتا۔ اپنے آپ کو محروم نہ کریں بلکہ مقدار کو کم کریں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹ سے بھرپور غذائیں زیادہ استعمال کریں۔
*4- چوتھی ہدایت:* گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ یہ بالکل ضروری نہ ہو۔ اگر آپ کہیں بھی گروسری لینے، کسی سے ملنے یا کوئی کام کرنے جا رہے ہیں تو اپنے پیروں پر چلنے کی کوشش کریں۔ لفٹ، ایسکلیٹرز استعمال کرنے کے بجائے سیڑھیاں چڑھیں۔
*5- 5ویں ہدایت* غصہ چھوڑیں، فکر کرنا چھوڑ دیں، چیزوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کریں۔ اپنے آپ کو پریشان کن حالات میں مت ڈالو، وہ تمام صحت کو خراب کر دیتے ہیں اور روح کی شان کو چھین لیتے ہیں۔ مثبت لوگوں سے بات کریں اور ان کی بات سنیں۔
*6- چھٹی ہدایت* سب سے پہلے پیسے سے لگاؤ چھوڑ دو
اپنے آس پاس کے لوگوں سے جڑیں، ہنسیں اور بات کریں! پیسہ بقا کے لیے بنایا جاتا ہے، پیسے کے لیے زندگی نہیں۔
*7-7واں نوٹ* اپنے لیے، یا کسی ایسی چیز کے لیے جو آپ حاصل نہیں کر سکے، یا جس چیز کا آپ سہارا نہیں لے سکتے، اس پر افسوس نہ کریں۔
اسے نظر انداز کریں اور بھول جائیں۔
*8- آٹھواں نوٹس* پیسہ، عہدہ، وقار، طاقت، خوبصورتی، ذات اور اثر و رسوخ؛
یہ سب چیزیں انا کو بڑھاتی ہیں۔ عاجزی لوگوں کو محبت سے قریب کرتی ہے۔
*9- نواں مشورہ* اگر آپ کے بال سفید ہیں تو اس کا مطلب زندگی کا خاتمہ نہیں ہے۔ یہ ایک اچھی زندگی کا آغاز ہے۔ پر امید بنیں، یادداشت کے ساتھ زندگی گزاریں، سفر کریں، لطف اندوز ہوں۔ یادیں بنائیں!
*10- 10ویں ہدایات* اپنے چھوٹوں سے پیار، ہمدردی اور پیار سے ملیں! کچھ طنزیہ مت کہو! اپنے چہرے پر مسکراہٹ رکھو!
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ ماضی میں کتنے ہی بڑے عہدے پر فائز رہے ہیں، اسے حال میں بھول جائیں اور اس سب کے ساتھ گھل مل جائیں!

08/10/2023

اسلام علیکم
میرا گاؤں چک نمبر 164 اے 9 ایل چیچہ وطنی سے 24 کلومیٹر دور بورے والا روڈ پر ضلع ساہیوال کا آخری گاؤں ہے اس گاؤں میں داخل ہونے کے لیے چار راستے ہیں اور بدقسمتی یہ کہ ایک بھی راستہ صحیح نہیں ہے چاروں روڑ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں
ہمارے گاؤں میں داخل ہونے والا مین راستہ ٹینٹڈر سٹاپ سے ہے اور دوسرا راستہ اڈا 9 ایل سے ہے ہماری ضلع انتظامیہ، اور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب سے گزارش ہے کہ ہمارے گاؤں کی دونوں سڑکیں مرمت کروائی جائیں, اڈا نو ایل سے بورےوالا چیچہ وطنی روڑ کا باقی کام بھی جلد از جلد کروایا جائے,
شکریہ

Address

Burewala Road
Chichawatni
57200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak No 164 A9L posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram