12/06/2021
گیس جنگل : 😭
پرسنٹیج { % } والاجنگل میں آگ لگ گئی..
عوام اتفاق کر کے میدان میں آکر اس جنگل میں جو ڈیڈ فالن درخت ہیں انکو مارکیٹ تک پہنچائے تو عوام اپنی سالانہ مالی مثال صرف اور صرف اسی جنگل کی لکڑی سے بھی حل کر سکتے ہیں.
التماس: 🙏
گوہرآباد کے تمام نمبرداران سے گزارش کی جاتی ہے آپ لوگ سب ملکر ایک کمیٹی تشکیل دیں جو کی عوام ایک صدی سے اس جنگل کے حوالے سے مختلف مختلف وجوہات بتاتے آرہے ہیں اور بیچارے کوئی صاف شفاف معاملہ بھی سامنا نہیں کر سکتے یا لا نہیں پارہے , اب آپ معزز نمبرداروں سے گزارش کی جاتی ہے, اب آپ دونوں فریقین سے اس معاملے کو بہتر طریقے سے سنے , سمجھے اور اس جنگل کو عوام کے فائدے میں لانے میں اپنا قلیدی کردار ادا کرئےآپ سب عوام کی نمائندگی کر رہے ہو اس معاملےمیں سب ملکر ایک مثبت فیصلہ سامنے لے آئے تاکہ یہ جنگل عوام کے فائدئے میں آسکے. کم از کم جو گرئے پڑئے درخت ہیں وہ مارکیٹ تک پہنچ گئے توعوام کو اس سے کچھ فائدہ حاصل ہو سکے... رائے