Muhammad Tahir

Muhammad Tahir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Tahir, Health & Medical, Rehman medical complex near DHQ hospital, Chiniot.

ڈاکٹر سہیل اصغر  لیپروسکوپک سرجن چنیوٹ
22/07/2024

ڈاکٹر سہیل اصغر لیپروسکوپک سرجن چنیوٹ

12/04/2024

10/04/2024

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه

ان گنت دُعاؤں ، نيک تمناؤں اور پُرخلوص جذبوں كيساتھ میری طرف سے آپ اور آپ سے وابستہ ہر مقدس رشتے کو *عیدمبارک*

اللہ کریم آپکے صیام و قیام رکوع و سجود اپنی بارگاہ بلند میں شرف قبولیت سے نواز کر ذریعہ نجات بناۓ
آمین یارب العالمین

From... 💓MUHAMMAD TAHIR 💖✨

07/04/2024

دل خوشاب کپ

06/04/2024

محفل لیلیٰ ت لقدر فیضان مدینہ چنیوٹ

❤️خود کو اہمیت دیں خود سے بہتر کوئی نہیں ہوتا❤️
05/04/2024

❤️خود کو اہمیت دیں خود سے بہتر کوئی نہیں ہوتا❤️

22/02/2024

اکثر عورتیں حمل روکنے کیلئے یہ والی کٹ رکھواتی ہے

07/02/2024
پاؤں کی نگہداشت اور مساج لازمی ہےاکثرو بیشتر افراد چہرے، ہاتھ بازؤں کے مقابلے میں پاؤں کی دیکھ بھال پر توجہ نہیں دیتے...
07/01/2024

پاؤں کی نگہداشت اور مساج لازمی ہے
اکثرو بیشتر افراد چہرے، ہاتھ بازؤں کے مقابلے میں پاؤں کی دیکھ بھال پر توجہ نہیں دیتے جبکہ پاؤں کی مساج سے صحت اور دیکھ بھال سے شخصیت پر مثبت اثر پڑتا ہے۔

اپنی شخصیت کو نکھارنے کے لیے جہاں چہرے، گردن، ہاتھ اور بازؤں کی دیکھ بھال اور کلینزنگ کی جاتی ہے اسی طرح اتنا ہی وقت اور توجہ پاؤں کے لیے بھی ضروری ہے، پاؤں کو روزانہ کی روٹین میں سب سے زیادہ نظر انداز کیا جاتا ہے جو کہ صحت اور متوازن شخصیت دونوں کے لیے مفید نہیں ہے ۔

روزانہ کی بنیاد پر صفائی نہ ہونے اور موسچرائز نہ کرنے کی صورت میں پاؤں کی جِلد کالی اور کُھردری ہو جاتی ہے، روزانہ اگر 5 سے 15 منٹ کا وقت نکال کر ان کی دیکھ بھال کر لی جائے تو پاؤں کی جِلد نرم اور رنگت میں نکھار سمیت شخصیت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔

پاؤں کی دیکھ بھال اور خوبصورتی بڑھانے کے لیے اسکرب کرنا نہایت لازمی ہے، اسکرب کے چند فوائد مندرجہ ذیل ہیں:

پاؤں کی نگہداشت اور مساج لازمی ہے
پاؤں پر اسکرب کرنے سے مردہ خلیات ’ڈیڈ اسکن سیلز‘ کا خاتمہ ہوتا جس کے نتیجے میں پھٹی ہوئی ایڑیا ں بھی جَلد ٹھیک ہو جاتی ہیں ۔

پاؤں پر اسکرب کرنے سے خون کے بہاؤ میں اضافہ ہوتا ہے، پاؤں کی سوجن، پٹھوں کی اکراہٹ اور کھنچاؤ کم ہوتا ہے، پاؤں کو پر سکون رہنے میں مدد ملتی ہے ۔

پاؤں کی روزانہ صفائی اور دیکھ بھال سے پاؤں فنگس ، انفیکشن سے بچ جاتے ہیں ۔

پاؤں کے مساج کے لیے پارلر جانا ضروری نہیں، گھر میں رہتے ہوئے ہی اسکرب بنا کر مطلوبہ نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں، مندرجہ ذیل ہیں چند گھریلو ٹوٹکے جن کے نتائج دیکھ کر آپ خود بھی حیران ہو جائیں گے ۔

پاؤں کی نگہداشت اور مساج لازمی ہے
پاؤں کا مساج اور اسکرب کرنے کے لیے 2 چائے کے چمچ چینی لیں اور اب اس میں حسب ضرورت زیتون کا تیل ملائیں اور 7 سے 15 منٹ تک پاؤں کا مساج کریں اور 10 منٹ کے لیے چھوڑ دیں، بعد میں نیم گرم پانی سے پاؤں کو دھو لیں ۔

پاؤں کا اسکرب بنانے کے لیے چینی کے ساتھ کسی بھی تیل کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

پاؤں کی رنگت نکھارنے کے لیے چاولوں کو پیس کر اب اس میں شہد اور بادام کا تیل ملا لیں ، اور اب اس اسکرب سے مساج کریں۔

تھکاوٹ محسوس ہو تو پاؤں کو 20 منٹ تک نیم گرم پانی میں تھوڑا نمک ملا کر ڈبو کر پر سکون ہو کر بیٹھ جائیں، اس سے تھکاوٹ ختم ہو جائے گی ۔

Address

Rehman Medical Complex Near DHQ Hospital
Chiniot

Telephone

+923217913118

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Tahir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Muhammad Tahir:

Share