
24/07/2023
آج کلینک ڈے ھے ان شاء اللہ
جن لوگوں کا بولنے کا کام ھے مثال کے طور پر قاری صاحبان علماء کرام نقیب حضرات نعت خواں لیکچرار وکیل صاحبان موٹیویشنل سپیکر یو ٹیوبر رہڈیو ٹی وی اینکرز گلوکار اداکار صدا کار ھرکارے یا پھیری لگانے والے ان سب کیلئے خوش خبری ھے کہ ھمارے کلینک پر وہ دوا اب ھر وقت دستیاب ھے جو آپ کی آواز کو ھمیشہ خراب ھونے سے بچائے گی ان شاء اللہ
بولنے سے پہلے ایک خوراک کھا کر بیشک دس گھنٹے گفتگو کریں خطاب کریں یا پرفارمنس دیں گلا کھلتا جائے گا ان شاء اللہ