
18/07/2025
🚨 پیشاب کی نالی کی رکاوٹ (Obstructive Uropathy) کا علاج بغیر ڈائلیسز ممکن ہے — اگر بروقت تشخیص ہو جائے! 🚨
پیشاب کی نالی میں رکاوٹ خاموشی سے گردوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے، لیکن
✅ ڈی جے اسٹنٹنگ (DJ Stenting)
✅ پی سی این (Percutaneous Nephrostomy - PCN)
جیسے آسان طریقوں سے آپ کے گردے ڈائلیسز سے بچائے جا سکتے ہیں۔
📍 فارو ق اسپتال اینڈ لیتھوٹرپسی سینٹر، فیصل آباد روڈ، چنیوٹ میں جدید سہولیات کے ساتھ فوری علاج ممکن ہے۔
📞 آج ہی معائنہ کروائیں، کل سے پہلے!
🩺 بروقت علاج = صحت مند گردے