Khadija Tul Kubra Hospital

Khadija Tul Kubra Hospital Khadija -Tul- Kubra is one of the leading Hospital located in Chiniot and providing a comprehensive

02/11/2022
سفید موتیے کا آپریشن بزریعہ جدید فیکو مشین مفت کروائیں
28/02/2022

سفید موتیے کا آپریشن بزریعہ جدید فیکو مشین مفت کروائیں

خدیجہ الکبریٰ ہسپتال صحت انصاف کارڈہر قسم کی سرجری، نارمل ڈیلیوری، میڈیسن اینڈوسکوپی اور کلونوسکوپی بلکل فری تمام جدید س...
17/02/2022

خدیجہ الکبریٰ ہسپتال صحت انصاف کارڈ
ہر قسم کی سرجری، نارمل ڈیلیوری، میڈیسن اینڈوسکوپی اور کلونوسکوپی بلکل فری
تمام جدید سہولیات سے آراستہ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔ ( ایک مسیحا ایک عظیم انسان )خون کی بیماریوں کے ماہر اور پاکستان میں بون میر...
21/12/2021

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔ ( ایک مسیحا ایک عظیم انسان )
خون کی بیماریوں کے ماہر اور پاکستان میں بون میرو ٹرانسپلانٹ شروع کرنے والے ڈاکٹر طاہر شمسی آج کراچی میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر طاہر شمسی نے کرونا کی پہلی شدید لہر کے دوران پلازمہ سے علاج کا طریقہ بھی دریافت كيا تھا۔
ڈاکٹر طاہر شمسی برین ہیمریج کے باعث آغا خان اسپتال میں زیر علاج تھے۔۔۔۔انہیں 16 دسمبر کے روز اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں رات گئے ان کا آپریشن کیا گیا، ڈاکٹرز نے ان کی حالت تشویش ناک بتائی تھی۔۔۔۔۔۔۔ سب سے دعائے مغفرت کی اپیل کی جاتی ہے کہ اللہّ پاک ڈاکٹر طاہر شمسی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین🤲🤲🤲🤲
یہاں میں اپنے دوست معالج حضرات حکما اور ڈاکٹرز و ہومیوپیتھس سے گزارش کرونگا کہ آجکل برین ہیمرج کی وجہ سے اچانک اموات میں بہت زیادہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ چند روز پہلے خبرناک فیم عابد فاروق المعروف پروفیسر باغی صاحب بھی برین ہیمرج کی وجہ سے انتقال کرگئے تھے۔ برائے کرم اچانک برین ہیمرج کی وجوہات اور اس سے بچنے کے لئے علاج و احتیاط بتائیے۔
شکریہ

Free Medical Camp from 18th to 20 December.Inshallah
15/12/2021

Free Medical Camp from 18th to 20 December.
Inshallah

فری ائی کیمپ رجوعہ سادات الحمد للہ امام علی الھادی ہسپتال کا باقاعدہ اغاز ھو چکا ھے650 سے زائد مریضوں کا مفت چیک اپ اور ...
20/11/2021

فری ائی کیمپ رجوعہ سادات
الحمد للہ امام علی الھادی ہسپتال کا باقاعدہ اغاز ھو چکا ھے650 سے زائد مریضوں کا مفت چیک اپ اور 120 سے زیادہ افراد کا سفید موتیا کامفت آپریشن کیا گیا۔مفت ادویات ، چشمہ اور لینز بھی فراہم کی گئیں۔

خدیجہ الکبریٰ ہسپتال میں  ڈاکٹر حسین طارق چٹھہ کنسلٹنٹ گیسڑوانٹرالوجسٹ ہیپاٹالوجسٹ اینڈوسکوپی اور کلونو سکوپی کے زریعے م...
20/11/2021

خدیجہ الکبریٰ ہسپتال میں ڈاکٹر حسین طارق چٹھہ کنسلٹنٹ گیسڑوانٹرالوجسٹ ہیپاٹالوجسٹ اینڈوسکوپی اور کلونو سکوپی کے زریعے معائنہ کرتے ہوئے۔

17/11/2021

فری میڈیکل کیمپ بروز جمعہ 3 بجے
ماہر امراض معدہ و جگر ڈاکٹر حسین طارق MBBS FCPS کنسلٹنٹ گیسڑوانٹرالوجسٹ ہیپاٹالوجسٹ اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ سپیشلسٹ فزیشن انٹرنیشنل اینڈوسکوپسٹ
ہیپاٹائیٹس بی سی، کالا پیلا یرقان، پتہ ، جگر کی چربی، قبض کے مسائل
خدیجہ الکبریٰ ہسپتال فیصل آباد روڈ چنیوٹ

ماہر امراض معدہ و جگر ، اینڈوسکوپی سپیشلسٹبروز جمعہ دوپہر 3 تا شام 6 Call us : 047-6331444  / 0321-7913118
05/11/2021

ماہر امراض معدہ و جگر ، اینڈوسکوپی سپیشلسٹ
بروز جمعہ دوپہر 3 تا شام 6
Call us : 047-6331444 / 0321-7913118

Address

Khadija Tul Kubra Hospital Faisalabad Road Chiniot
Chiniot
35400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khadija Tul Kubra Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram