
23/12/2023
Good news for Punjab residents! The following institutions and hospitals are set to offer free TPA round the clock to acute ischemic patients. This service is available if the patient reaches one of the mentioned centers within 4.5 hours of the onset of a stroke. A remarkable 94% of patients receiving TPA within the recommended time experience clinical improvement.
پنجاب والوں کے لیے خوشخبری!
درج ذیل ادارے اور ہسپتال فالج کے مریضوں کو مفت TPA فراہم کر رہے ہیں۔
اگر مریض فالج کے آغاز میں ہی 4 یا 5 گھنٹے کے اندر اندر مذکورہ مراکز میں سے کسی ایک پر پہنچ جائے۔ اور تجویز کردہ وقت کے اندر TPA حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاۓ تو 94% مریض میں بہتری آ سکتی ہے ۔
زیادہ سے زیادہ share کریں تاکہ کسی کا فائدہ ہو سکے