Orthopaedic Surgeon-Dr Talha Walla Rai

Orthopaedic Surgeon-Dr Talha Walla Rai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Orthopaedic Surgeon-Dr Talha Walla Rai, Orthopedist, Chiniot.

Orthopaedic & Trauma Surgeon
MS Orthopedic & Spine Surgery
Specialist in Hand & Upper Limb Surgery
Specialist in Foot & Ankle Surgery
Specialist in Complex Trauma & Infective Non-union

مفت *آرتھوپیڈک* اینڈ *گائنی* کیمپ  *ڈاکٹر طلحہ نعیم ولہ رائے*  *آرتھوپیڈک سرجن*  *ماسٹر ان آرتھوپیڈک سرجری(جنرل ہسپتال ل...
14/05/2025

مفت *آرتھوپیڈک* اینڈ *گائنی* کیمپ

*ڈاکٹر طلحہ نعیم ولہ رائے*
*آرتھوپیڈک سرجن*
*ماسٹر ان آرتھوپیڈک سرجری(جنرل ہسپتال لاہور )*

*مفت آرتھوپیڈک چیک اپ🩺🥼🦿
*مفت گائنی چیک اپ
*لیبارٹری ٹیسٹ میں %50 تک ڈسکاؤنٹ

*اوقات کار:-*
جمعہ 16 مئی 2025
*صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک*

*ولہ رائے آرتھوپیڈک اینڈ میڈیکل کمپلیکس*
*نذد مراقبہ ہال، چونگی نمبر 03 لاہور روڈ چنیوٹ*

*مفت آرتھوپیڈک (ھڈی جوڑ) کیمپ*  *ڈاکٹر طلحہ نعیم ولہ رائے* ماسٹر ان آرتھوپیڈک سرجری(جنرل ہسپتال لاہور)*26 جنوری 2025 برو...
23/01/2025

*مفت آرتھوپیڈک (ھڈی جوڑ) کیمپ*

*ڈاکٹر طلحہ نعیم ولہ رائے*
ماسٹر ان آرتھوپیڈک سرجری(جنرل ہسپتال لاہور)

*26 جنوری 2025 بروز "اتوار"*
*دوپہر 12 بجے سے 4 بجے تک*


*"ولہ رائے آرتھوپیڈک اینڈ میڈیکل کمپلیکس "*
نزد مراقبہ ہال چونگی نمبر 03 لاہور روڈ چنیوٹ

رابطہ نمبر
0321 7705323
0321 7701445 (Uzair Naeem)

19/12/2024

الحمدللہ 🤲
Another Case done 🥰
42 سالہ عورت کی چوکنے (Hip Joint) کی ہڈی ٹوٹ گئ، الحمدللہ بخیر کٹ/بخیر چیرے C-Arm مشین کی مدد سے ہڈی کو اپنی اصل جگہ پہ چڑھانے کے بعد پیچوہ(Screws) سے فکس کر دیا- انشاءاللہ مریض بہت جلد اپنے قدموں پہ دوڑنے لگےگا- 😍

*ڈاکٹر طلحہ نعیم ولہ رائے*
آرتھوپیڈک اینڈ ٹراما سرجن
ماسٹر ان آرتھوپیڈک سرجری

"ولہ رائے آرتھوپیڈک اینڈ میڈیکل کمپلیکس "
نزد مراقبہ ہال چونگی نمبر 03 لاہور روڈ چنیوٹ

وقت: شام 4 بجے سے 8 بجے تک

رابطہ نمبر
0321 7705323

انشاءاللہ،  کل سے OPD کا آغاز ہوگیا 🤲  Alhamdulillah 🥰
07/11/2024

انشاءاللہ، کل سے OPD کا آغاز ہوگیا 🤲

Alhamdulillah 🥰

الحمدللہ Another Case done 😍بچے کی ہڈی تخنے کے پاس اُس جگہ سے ٹوٹی جس جگہ سے ہڈی کی گروتھ(Growth) ہوتی ہے،  بخیر چیرے ہڈ...
01/11/2024

الحمدللہ
Another Case done 😍

بچے کی ہڈی تخنے کے پاس اُس جگہ سے ٹوٹی جس جگہ سے ہڈی کی گروتھ(Growth) ہوتی ہے،
بخیر چیرے ہڈی کو اپنی اصل جگہ پہ پیچ (Screw) سے فکس کر دیا،
انشاءاللہ کچھ عرصہ بعد بچہ اپنے قدموں پہ دوڑنے لگےگا۔

Jumma Mubarak to All 🥰
01/11/2024

Jumma Mubarak to All 🥰

Jumma Mubarak to All 😍🥰
11/10/2024

Jumma Mubarak to All 😍🥰

🤲الحمدللہ 🤲Another Successful Case     😍
07/08/2024

🤲الحمدللہ 🤲
Another Successful Case


😍

 -Ex-Fixator Tibia  -MTN-WallaRai  ایک شخص کام سے گھر جا رہا تھا کہ وہ ایک شدید ٹریفک حادثے (RTA) کا شکار ہو گیا۔اسے متع...
02/08/2024

-Ex-Fixator Tibia
-MTN-WallaRai


ایک شخص کام سے گھر جا رہا تھا کہ وہ ایک شدید ٹریفک حادثے (RTA) کا شکار ہو گیا۔
اسے متعدد چوٹیں آئیں جن میں ایک بری طرح سے ٹوٹی ہوئی ٹانگ بھی شامل ہے جسکا قریبی ہسپتال سےفوراً آپریشن کر دیا گیا-
سرجری کے بعد اسکی ٹانگ میں انفیکشن ہو گیا۔ انفیکشن شدید تھا جسکے لئے متاثرہ جگہ کو صاف کرنے کے بعد شکنجہ(Fixator) لگانا پڑا، تاہم ہڈی مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہوئی-
بہت جگہ سے مایوسی کے بعد مریض میرے پاس کلینک آیا تو میں نے ذخم کی صفائی اور ہڈی کو سہارا دینے کے لیے زیادہ جدید فکسیٹر ڈیزائن استعمال کیا-
کئی ہفتوں کی اینٹی بائیوٹکس اور زخم کی دیکھ بھال کے بعد، مریض کی ٹانگ کا زخم بالآخر ٹھیک ہو گیا۔
الحمدللہ 🤲
شکنجہ اتار کر پلستر کر دیا ہے، تاکہ کچھ دن بعد دوبارہ آپریشن کر کے ھڈی کو جوڑ دیا جائے-

😍الحمدللہ🤲😍   چھ سال کی بچی کی کوہنی کی ٹوٹی ہڈی بغیر کٹ لگائے اور بغیر چیرے کامیابی سے ہڈی کو اپنی اصل جگہ تاروں سے فکس...
20/07/2024

😍الحمدللہ🤲😍
چھ سال کی بچی کی کوہنی کی ٹوٹی ہڈی بغیر کٹ لگائے اور بغیر چیرے کامیابی سے ہڈی کو اپنی اصل جگہ تاروں سے فکس کر دیا-

Supra-Condyler Fracture Humerus
Close Per-Cutaneous Fixation with K-Wires 😍

Address

Chiniot
35400

Telephone

+923217705323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orthopaedic Surgeon-Dr Talha Walla Rai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Orthopaedic Surgeon-Dr Talha Walla Rai:

Share

Category