16/04/2025
🌿 الخلیل میڈی کیئر میں جنرل فزیشن کی سہولت دستیاب! 🌿
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ اب ڈاکٹر محمد طلحہ (MBBS)
ہمارے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
👨⚕️ سابق ہاؤس فزیشن و سرجن، الائیڈ ہسپتال فیصل آباد
🕘 اوقات کار:
صبح 9:00 بجے تا دوپہر 1:00 بجے
شام 4:00 بجے تا رات
(سوموار تا ہفتہ)
🔬 علاج کی جانے والی بیماریوں میں شامل ہیں:
✅ بخار، نزلہ، زکام، کھانسی
✅ معدے کے امراض (تیزابیت، بدہضمی، گیس)
✅ بلڈ پریشر، شوگر، تھکاوٹ
✅ جسمانی درد، کمزوری
✅ الرجیز اور جلدی امراض
✅ پیشاب کی شکایات
✅ انفیکشنز و عام موسمی بیماریاں
📍 تشریف لائیں: الخلیل میڈی کیئر مندر روڑ بلمقابل بڑا مندر چنیوٹ
اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں — مستند ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
📞 مزید معلومات اور وقت لینے کے لیے رابطہ کریں۔ 0312-9672883