Faisal Pharmacy

Faisal Pharmacy Qazi wala road opp. haier store chishtian

Follow up milk powder for 6 months and older babiesA combination of essential nutrientsPrevents nutrient deficiencyPromo...
07/01/2022

Follow up milk powder for 6 months and older babies
A combination of essential nutrients
Prevents nutrient deficiency
Promotes overall healthy growth and development
Enhances immune system health and brain functioning
Available in 400gm
At Faisal Pharmacy

Milk powder based infant formulaSuitable to use from birth to 6 monthsA healthy dose of essential nutrients to promote g...
05/01/2022

Milk powder based infant formula
Suitable to use from birth to 6 months
A healthy dose of essential nutrients to promote growth and development
Suggested to use with doctors consultation
Available in 400gm

BUY NOW
At Faisal Pharmacy

‏خوفناک مگر حسن میں اضافے کا سبب یہ Mites نامی مخلوق آپ کی پلکوں کے اندر رہتی ہے،یہ عام آنکھ سے نظر نہیں آتی اور رات کو ...
28/11/2021

‏خوفناک مگر حسن میں اضافے کا سبب

یہ Mites نامی مخلوق آپ کی پلکوں کے اندر رہتی ہے،
یہ عام آنکھ سے نظر نہیں آتی اور رات کو اس وقت نکلتی ہے جب آپ سو جاتے ہیں تو آپ کے چہرے پر چلتے ہیں نر اور مادہ چہرے پر ملاپ کرتے ہیں مادہ آپ کی پلکوں کے ہر بال کے اندر 20 سے 24 انڈے دیتی ہے.
‏مائیٹس کا کام آپ کے چہرے کی مردہ جلد کو کھانا ہے تاکہ ہر روز نئی کھال پیدا ہوتی رہے اور جھریاں نہ پڑیں۔
جب ان کیڑوں کی پیدائش کا عمل آپکے چہرے پر کم ہوتا جاتا ھے تو اپکے چہرے پر جھریاں پڑتیں اور بڑھاپے کے آثار واضح ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ دیکھنے میں خوفناک مگر انتہائی فائدہ مند.

22/11/2021

سردیوں میں راتیں لمبی ہوتی ہیں اور سردی و دھند کی وجہ سے وارداتیں بڑھ جاتی
ہیں، لہذا درج ذیل احتیاط مناسب ہو گی
1- فیملی اور دوستوں کا Whatsapp گروپ بنائیں تاکہ ایمرجنسی میں کام آے
2- صدر دروازے اور چھت پر کیمرے لگوائیں
3-کبھی بچوں کو مین دروازہ کھولنے کے لیے باہر نہ بھیجیں
4-طلائی زیورات اور 50 ہزار سے زیادہ رقم بینک میں رکھ دیں.
5-ایک موبائل فون ایسی جگہ پر لازمی رکھیں جو عام شخص کو مل نہ سکے.
6-گھر کی اہم جگہ پر پرنٹ شدہ 15 نمبر.. تھانے کا نمبر.چسپاں کر دیں اور بچوں کو بھی ان نمبر کو استعمال کرنے کے بارے پتہ ہونا چاہیے..
7-کبھی بھی گھر سے باہر جانے کی ایک جیسی روٹین نہ رکھیں کیونکہ چور ذہین ھوتےھیں آپ کی روٹین پر نظر رکھ رہیے ہوتے ہیں.
8- اگر آپ نوکری یا کاروبار کے سلسلہ سے گھر سے باہر ہیں تو مناسب وقفے سے گھر فون کرکے خیر و عافیت پوچھ لیا کریں.
9-مالی معاملات اپنے ملازمین کے سامنے کرنے سے اجتناب کریں۔
10-کسی ایمرجنسی کی صورت میں اپنے حواس مت کھو جائیں بلکہ تحمل اور صبر کے ساتھ معاملات کو ہینڈل کریں.
اللہ تعالیٰ ھم اور آپ سب کا حامی و ناصر ھو.. آمین

Body frangrance mist available at Faisal pharmacy CTN
18/10/2021

Body frangrance mist available at Faisal pharmacy CTN

Available at Faisal pharmacy Chishtian
18/10/2021

Available at Faisal pharmacy Chishtian

انالله وانا اليه راجعونپاکستان کی تاریخ میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گااللہ تعالیٰ ان ک...
10/10/2021

انالله وانا اليه راجعون

پاکستان کی تاریخ میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نام ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا

اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے

21/09/2021
Freedom lies in being bold🇵🇰❤️
13/08/2021

Freedom lies in being bold🇵🇰❤️

Address

Qazi Wala Road
Chishtian Mandi
63250

Telephone

+923077541768

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Faisal Pharmacy:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram