Mian G Dar-ul-Shifa and Hijama Center

Mian G Dar-ul-Shifa and Hijama Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mian G Dar-ul-Shifa and Hijama Center, Medical Center, Bhawalnagar, Chishtian Mandi.

قسط شیریں (جسے قسط البحری بھی کہا جاتا ہے) ایک مشہور جڑی بوٹی ہے جو طبِ نبویﷺ اور یونانی طب میں اپنی افادیت کے باعث جانی...
05/01/2026

قسط شیریں (جسے قسط البحری بھی کہا جاتا ہے) ایک مشہور جڑی بوٹی ہے جو طبِ نبویﷺ اور یونانی طب میں اپنی افادیت کے باعث جانی جاتی ہے۔ 2026 کی تازہ ترین معلومات کے مطابق اس کے اہم فوائد درج ذیل ہیں:
نظامِ تنفس کے امراض: یہ پھیپھڑوں کی سوزش (Pleurisy)، دمہ، پرانی کھانسی اور نمونیا کے علاج میں انتہائی مفید ہے۔
گلے کے مسائل: ٹانسلز (Tonsils) اور گلے کے غدود بڑھ جانے کی صورت میں اسے شہد کے ساتھ استعمال کرنا مفید ثابت ہوتا ہے۔
اینٹی بائیوٹک خصوصیات: اسے ایک طاقتور قدرتی اینٹی بائیوٹک سمجھا جاتا ہے جو جسم میں مختلف انفیکشنز اور جراثیموں کے خلاف مدافعت پیدا کرتی ہے۔
نظامِ ہاضمہ: یہ پیٹ کے کیڑوں کے خاتمے، ہاضمے کی کمزوری، معدے کے السر اور ہیضہ جیسے امراض میں فائدہ مند ہے۔
جلدی امراض اور زخم: قسط شیریں کا تیل یا سفوف جلدی بیماریوں، چہرے کے داغ دھبوں اور زخموں کو تیزی سے بھرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
دردوں سے نجات: یہ جسمانی درد، جوڑوں کے درد اور کمر درد (Rheumatism) میں مالش یا پینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔
خواتین کے امراض: یہ ہارمونز کے توازن اور خواتین کے مخصوص طبی مسائل کے حل کے لیے بھی موثر مانی جاتی ہے۔
خون کی صفائی اور کولیسٹرول: یہ خون کو صاف کرنے، کولیسٹرول کی سطح کم کرنے اور بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے میں مددگار ہے۔
اہم نوٹ: اگرچہ یہ بہت مفید ہے، لیکن اسے مقررہ مقدار سے زیادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہ معدے پر بوجھ ڈال سکتی ہے۔ کسی بھی مستقل علاج کے لیے اپنے معالج سے مشورہ ضرور کریں۔

بس ثابت ہوا کہ مردانہ کمزوری کا ہونا ایک بیماری ہے جو لوگ حکیموں کی پوسٹوں پر یہ کمنٹس پاس کرتے ہیں کرتے ہیں کہ مردانہ ک...
04/01/2026

بس ثابت ہوا کہ مردانہ کمزوری کا ہونا ایک بیماری ہے جو لوگ حکیموں کی پوسٹوں پر یہ کمنٹس پاس کرتے ہیں کرتے ہیں کہ مردانہ کمزوری کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ بادام اور پستہ کھانے سے ٹھیک ہو جاتی ہے حکیموں نے لوٹنے کا بہانہ بنایا ہوا ہے ان کے لیے عمیر (مہری) ایک شور بھرا پیغام ہے اپنا خیال رکھیں اور اپنا علاج کروائیں لوگوں کی باتوں میں نہ ائیں

04/01/2026

نوجوانوں کے لیے نصیحت.....

1. اپنے sexual urges پر قابو پانا آپ کی کامیابی یا ناکامی کا تعین کرے گا۔
2. ہاتھوں کے گناہ جو تنہائی میں کیئے جاتے ہیں یہ آپکی کامیابی کے سب سے بڑے دشمن ہیں، یہ دماغ کو کمزور کر دیتے ہیں

3. کسی بھی قسم کا نشہ کرنے سے گریز کریں، اپنے ہوش اور عقل کھو دینا آپ کے لیے سب سے نقصان دہ ہوگا۔
4. اپنے standards بلند رکھیں اور کسی چیز پر صرف اس لیے سمجھوتہ نہ کریں کہ وہ دستیاب ہے۔

5. اگر کوئی آپ سے زیادہ ذہین ہو تو اس کے ساتھ کام کریں، مقابلہ نہ کریں۔
6. آپ کے مسائل حل کرنے کوئی نہیں آئے گا۔ آپ کی زندگی کی 100% responsibility آپ کی ہے۔

7. ان لوگوں سے مشورہ نہ لیں جو وہاں نہیں ہیں جہاں آپ جانا چاہتے ہیں۔
8. پیسہ کمانے کے نئے طریقے تلاش کریں اور مذاق اڑانے والوں کو ignore کریں۔

9. سو کتابوں کی ضرورت نہیں، action اور self-discipline سب کچھ ہے۔۔۔ مگر کتابیں پڑھنا آپ کو بہت بلند مقام تک لے جاسکتا ہے
10. پانچ وقت کی نماز کا اہتمام کریں۔۔ اور آخر میں دعا ضرور مانگیں

11. یوٹیوب سے ہنر سیکھیں اور نیٹ فلکس پر وقت ضائع نہ کریں۔
12. کوئی آپ کی پرواہ نہیں کرتا، شرم چھوڑیں اور اپنے مواقع خود بنائیں۔

13. آرام سب سے بری عادت اور depression کا آسان راستہ ہے۔
14. اپنے خاندان کو ترجیح دیں، ان کی حفاظت کریں، چاہے وہ غلط ہوں یا ٹھیک۔

15. نئے مواقع تلاش کریں اور اپنے سے آگے کے لوگوں سے سیکھیں۔
16. کسی پر بھروسہ نہ کریں، سوائے اپنے۔

17 معجزات کا انتظار نہ کریں، خود ممکن بنائیں۔
18. محنت اور determination سے سب کچھ ممکن ہے۔ Humility سے کامیابی ملتی ہے۔

19. اپنے آپ کو دریافت کرنے کا انتظار نہ کریں، خود کو create کریں۔
20. روزانہ پابندی کے ساتھ دس منٹ نکال کر اپنی پرسنل گروتھ پر کام کریں۔۔

21. اگر وسائل نہیں ہیں تو کسی کو قرض نا دیں اور عام حالات میں خواہ مخواہ کسی سے قرض نا لیں۔۔
22. زندگی ایک "single-player game" ہے، آپ اکیلے پیدا ہوتے ہیں اور اکیلے مرتے ہیں۔

23. آپ کے آس پاس کے حالات آپ کو کمزور اور مایوس کرسکتے ہیں ، لیکن صرف آپ ہی خود کو اور اپنے پیاروں کو بچا سکتے ہیں۔
24. ہر کوئی آپ کی طرح ایماندار نہیں ہوتا، لوگ اپنا فائدہ اٹھا کر چھوڑ دیتے ہیں۔ Stay woke.

25. روزانہ کچھ نا کچھ وقت قرآن کی تلاوت ضرور کریں بھلے ایک آیت ہی کیوں نا ہو اور اس کا ترجمہ پڑھ لیں
26. اپنی زندگی کو سنت کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کریں ۔۔ کوشش کریں کہ آپ کا ہر کام سنت کے مطابق ہو۔۔۔

27. اپنے ماں باپ، بیوی بچوں، اور بہن بھائیوں کو روزانہ کچھ نا کچھ وقت ضرور دیں اور ان کی خیر خیریت رکھیں ۔۔
28. روز کچھ کا کچھ صدقہ کریں چاہے ایک مسکراہٹ ہی کیوں نا ہو۔۔

29. اگر اپنی پہچان بنانا چاہتے ہیں تو سوشل میڈیا پر اسکرولنگ کے بجائے روزانہ کچھ نا کچھ اپلوڈنگ کرنا شروع کریں۔۔۔
30۔ 25 سال کی عمر تک آپ کو سمجھدار ہونا چاہیے کہ:
→ دوسروں کی کامیابی پر خوش ہوں۔
→ حسد اور جلن سے بچیں۔
→ کھلے ذہن کے ساتھ رہیں۔
→ اندازے لگانے سے پرہیز کریں۔
→ نیت کے ساتھ عمل کریں۔
→ شکر گزار رہیں۔
→ ایمانداری سے بات کریں۔
→ روزانہ ورزش کریں۔
→ غیبت سے بچیں۔
→ صاف ستھرا کھائیں۔
→ معاف کریں۔
→ سنیں۔
→ سیکھیں۔
→ محبت کریں۔

(گوند کیکر ( ببولگوند ببول (جسے گوند کیکر یا Gum Arabic بھی کہا جاتا ہے) طبی لحاظ سے انتہائی مفید ہے اور اسے صدیوں سے مخ...
31/12/2025

(گوند کیکر ( ببول

گوند ببول (جسے گوند کیکر یا Gum Arabic بھی کہا جاتا ہے) طبی لحاظ سے انتہائی مفید ہے اور اسے صدیوں سے مختلف امراض کے علاج کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس کے چند اہم فوائد درج ذیل ہیں:
جوڑوں اور کمر کا درد: یہ خاص طور پر ہڈیوں کی مضبوطی، جوڑوں کے درد، اور کمر کے درد کے لیے اکسیر ہے۔ یہ ہڈیوں میں چکنائی پیدا کرنے اور جسمانی طاقت بحال کرنے میں مدد دیتی ہے۔
خواتین کی صحت: زچگی (ڈیلیوری) کے بعد جسمانی کمزوری دور کرنے اور رحم کو طاقت دینے کے لیے اسے پنجیری میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ماہواری کے درد اور ہارمونل عدم توازن کو منظم کرنے میں بھی معاون ہے۔
نظامِ ہاضمہ اور وزن کی کمی: گوند ببول فائبر کا بہترین ذریعہ ہے جو ہاضمے کو بہتر بناتا ہے اور میٹابولزم کو تیز کر کے وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔ یہ ایک "پری بائیوٹک" کے طور پر کام کرتی ہے جو آنتوں کے مفید بیکٹیریا کی نشوونما کرتی ہے۔
سانس اور سینے کے امراض: نزلہ، زکام، کھانسی، اور سینے کی جکڑن میں اس کا لعاب یا قہوہ انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔
مردانہ کمزوری: یہ جسمانی طاقت میں اضافے اور مردانہ کمزوری دور کرنے کے لیے بھی روایتی نسخوں میں استعمال ہوتی ہے۔
منہ اور جلد کی صحت: اس کا استعمال منہ کے چھالوں کو ختم کرنے اور جلد کی سوزش یا جلن کو کم کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔
استعمال کا طریقہ:
عام طور پر اسے دیسی گھی میں تل کر (پھلا کر) پنجیری میں شامل کیا جاتا ہے، یا پھر پاؤڈر بنا کر دودھ یا پانی کے ساتھ لیا جاتا ہے۔ طبی ماہرین عام طور پر روزانہ 3 سے 6 گرام تک مقدار تجویز کرتے ہیں۔

مہنگے سے مہنگے نسخوں پر بھی بھاری فارمولا،صرف دو اجزاء پر مشتمل نسخہ لیکن کارنامےاتنے کہ اب اور کسی دوا کی ضرورت نہیں.اج...
31/12/2025

مہنگے سے مہنگے نسخوں پر بھی بھاری فارمولا،
صرف دو اجزاء پر مشتمل نسخہ لیکن کارنامے
اتنے کہ اب اور کسی دوا کی ضرورت نہیں.
اجزاء
ھوالشافی
دارچینی3 گرام
نر چھوہارے 6 عدد
تیاری =
ایک گلاس پانی میں ڈال کر رکھ لیں صبح آگ پر پکا کر ایک کپ پانی بچا کر ایک گلاس تازہ دودھ ڈال کر پھر اتنا پکائیں کہ بس دودھ ہی رہ جائے. نیچے اتار کر تھوڑا نیم گرم ہونے پر دو چمچ شہد ملا کر پی لیں صبح ناشتے سے پہلے.
یقین کریں آپ کی زندگی بدل دے گا.
فوائد.
طاقت، جوش، جنسی کمزوری ،جسمانی کمزوری ،جوڑوں کے درد، پٹھوں کی کمزوری، مردانہ ہارمون کا بگاڑ، زنانہ امراض کا پرابلم، معدے کی کمزوری، قبض، سردی، نزلہ زکام، کھانسی، حتی کہ آپ کو یہ سکون زندگی میسر کرے گا ان شاءاللہ تعالیٰ

25/12/2025

زیرِ ناف بالوں کی صفائی نہ کرنا صرف صفائی ستھرائی کا معاملہ نہیں ہے، بلکہ اس کا تعلق براہِ راست آپ کی جسمانی صحت سے ہے۔ طبی اور حفظانِ صحت کے نقطہ نظر سے اگر طویل عرصے تک ان بالوں کی صفائی نہ کی جائے، تو درج ذیل بیماریاں یا طبی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں:
1. انفیکشن اور خارش
بالوں کے گرد پسینہ اور نمی جمع ہونے کی وجہ سے وہاں بیکٹیریا اور فنگس (Fungus) پیدا ہونے لگتے ہیں۔ اس سے جلد پر شدید خارش، لالی اور دانے بن سکتے ہیں۔
2. ناگوار بو (Body Odor)
زیرِ ناف بالوں میں پسینہ اور قدرتی تیل (Sebum) پھنس جاتے ہیں، جہاں بیکٹیریا ان کو توڑتے ہیں۔ اس عمل کے نتیجے میں وہاں سے ناگوار بو آنے لگتی ہے جو نہانے کے باوجود ختم نہیں ہوتی۔
3. جوؤں کا حملہ (P***c Lice)
صفائی نہ رکھنے سے زیرِ ناف بالوں میں مخصوص قسم کی جوئیں (P***c Lice) پیدا ہو سکتی ہیں۔ یہ جوئیں جلد سے خون چوستی ہیں جس سے شدید خارش اور زخم بن سکتے ہیں۔
4. بالوں کی جڑوں کا انفیکشن (Folliculitis)
جب بال بہت زیادہ بڑھ جائیں اور پسینہ جمع رہے، تو بالوں کی جڑوں میں سوزش ہو جاتی ہے جسے فولیکولائٹس کہتے ہیں۔ اس کی وجہ سے پیپ والے چھوٹے دانے بن سکتے ہیں جو تکلیف دہ ہوتے ہیں۔
5. پیشاب کی نالی کے مسائل (UTIs)
خاص طور پر خواتین میں، زیرِ ناف بالوں کی صفائی نہ ہونے سے وہاں بیکٹیریا کی تعداد بڑھ جاتی ہے، جو پیشاب کی نالی میں داخل ہو کر انفیکشن (UTI) کا سبب بن سکتے ہیں۔
اہم طبی مشورہ
اسلامی اور طبی دونوں نقطہ نظر سے بالوں کی صفائی کے لیے 40 دن کی آخری حد مقرر ہے، لیکن بہتر یہی ہے کہ ہر 15 سے 20 دن بعد صفائی کر لی جائے تاکہ پسینہ اور جراثیم جمع نہ ہوں۔
صفائی کے دوران ان باتوں کا خیال رکھیں:
ہمیشہ صاف اور نئی بلیڈ یا ریزر استعمال کریں۔
صفائی کے بعد اس جگہ کو اچھی طرح خشک کریں۔
کوشش کریں کہ کسی قسم کے تیز خوشبو والے لوشن یا کیمیکل کا استعمال نہ کریں تاکہ الرجی سے بچا جا سکے۔

**سردیوں میں   کیوں بہتر ہونے لگتی ہے؟(طبی یعنی  دیسی ، ہربل نقطۂ نظر سے مکمل وضاحت)**سردیوں کے موسم کو ہمیشہ سے صحت بنا...
04/12/2025

**سردیوں میں کیوں بہتر ہونے لگتی ہے؟

(طبی یعنی دیسی ، ہربل نقطۂ نظر سے مکمل وضاحت)**

سردیوں کے موسم کو ہمیشہ سے صحت بنانے، طاقت بڑھانے اور بدن کو مضبوط کرنے کے لیے بہترین وقت سمجھا جاتا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ سردی میں ہمارے جسم کا نظامِ ہاضمہ (Digestive System) گرم موسم کے مقابلے میں زیادہ مضبوط اور فعال ہو جاتا ہے۔

سردی میں صحت بہتر ہونے کی طبّی وجوہات

1.👈 ہاضمہ طاقتور ہو جاتا ہے:
ٹھنڈے موسم میں معدہ کی حرارت اندر کی طرف جمع ہوتی ہے، جس سے کھانا زیادہ اچھی طرح ہضم ہوتا ہے۔

2.👈غذا زیادہ جذب ہوتی ہے:
جو غذائیں عام دنوں میں بھاری لگتی ہیں، سردی میں آسانی سے ہضم اور جذب ہو جاتی ہیں۔

3.👈جسم کی توانائی محفوظ رہتی ہے:
پسینہ کم آنے کی وجہ سے غذائی طاقت ضائع نہیں ہوتی اور بدن میں بہتر طریقے سے محفوظ ہوتی ہے۔

4.👈خون کی گردش بہتر ہوتی ہے:
ٹھنڈے موسم میں جسم حرارت برقرار رکھنے کے لیے خون کی رفتار بڑھاتا ہے، جس سے کمزوری کم ہونے لگتی ہے۔

اسی لیے سردی کا موسم صحت بنانے اور کمزوری دور کرنے کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے۔

---

اگر آپ کو مردانہ کمزوری، تھکن یا جنرل ویکنس رہتی ہے…

تو سردی کے موسم میں دیسی یعنی ہربل ادویات کا استعمال خاص طور پر فائدہ مند ہوتا ہے، کیونکہ:

زیادہ تر لُعوبات (Laboobat)

مجونات (Majunat) جیسے مجون فالسفہ، مجون آردِ خرما، مجون سپاری پاک وغیرہ

… خشک میوہ جات، معیاری جڑی بوٹیوں اور قوت دینے والے اجزاء سے تیار کی جاتی ہیں۔
ان ادویات کی طبی تاثیر (مزاج) گرم و مقوی ہوتا ہے، جو سردیوں میں جسم کو تیزی سے طاقت دیتی ہیں۔

کن لوگوں کے لیے یہ موسم خاص فائدہ مند ہے؟

اس موسم میں ادویات ان افراد کے لیے بہت مفید ہوتی ہیں جنہیں:

مستقل عام کمزوری محسوس ہوتی ہو

جسم میں درد رہتا ہو

جوڑوں کا درد ہو

موسم بدلتے ہی طاقت کم ہو جاتی ہو

بہت جلد تھکن محسوس ہوتی ہو

مردانہ کمزوری یا جسمانی کمزوری کا مسئلہ ہو

ایسے افراد سردی میں کسی اچھے لُعوب، معجون یا مقویِ بدن دیسی یعنی ہربل دوا کا استعمال کریں تو نتیجہ عام دنوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہوتا ہے۔

نوٹ برائے توجہ
اپ یہ چیزیں گھر میں خود بھی تیار کر سکتے ہیں اور ہم سے تیار شدہ بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
#نوٹ
👈مہلک امراض کی تشخیس و تجویز،مشورہ اور علاج بالغذاء دوا کیلیئے مفت مشورہ صبح( 8 تا رات 8 )بجے تک روزانہ کر سکتے ہیں۔

حکیم حافظ حامد حسین

فاضل طب و جراح
رجسٹرڈ نیشنل کاوّنسل فار طب اسلام آباد

03000915703👈WhatsApp

🧠 عضو خاص میں سختی اور تناؤ ہی اصل مردانگی کی پہچان ہے✅ بعض اوقات بظاہر صحت مند مرد بھی یہ شکایت کرتے ہیں کہ عورت کے قری...
12/11/2025

🧠 عضو خاص میں سختی اور تناؤ ہی اصل مردانگی کی پہچان ہے

✅ بعض اوقات بظاہر صحت مند مرد بھی یہ شکایت کرتے ہیں کہ عورت کے قریب آنے کے باوجود ان میں تحریک یا خواہش پیدا نہیں ہوتی۔
یعنی عضو تناسل میں جوش، تناؤ یا انتشار نہیں آتا — جسے طبی زبان میں ایریکشن کی کمی کہا جاتا ہے۔

✅ ہمبستری کے وقت نفس میں ڈھیلا پن یا وقت سے پہلے انزال ہونا (ٹائمنگ کی کمی) اکثر بیوی کے سامنے شرمندگی کا باعث بن جاتا ہے۔
یہ کیفیت وقتی بھی ہو سکتی ہے اور اگر علاج نہ کیا جائے تو مستقل مسئلہ بن جاتی ہے۔

---

🌿 قدرتی اور آزمودہ نسخہ

✅ اجزاء:

تخم کونج: ایک پاو

سنگھاڑا: آدھا پاو

نر چھوہارا: آدھا کلو

---

🧪 ترکیبِ تیاری:

✅ تخم کونج کو رات بھر بکری کے دودھ میں بھگو دیں۔
صبح نرم ہونے پر اس کا چھلکا اتار لیں اور سایہ دار جگہ پر خشک کر لیں۔

✅ اب تمام اجزاء کو ملا کر اچھی طرح کوٹ پیس لیں تاکہ باریک سفوف بن جائے۔
اس سفوف میں ایک پاؤ خالص شہد شامل کر کے معجون تیار کریں۔

---

🍯 طریقہ استعمال:

✅ روزانہ ایک سے دو چمچ معجون نیم گرم دودھ (ایک گلاس) کے ساتھ استعمال کریں۔
یہ نسخہ جسم میں طاقت، حرارت اور عضوِ خاص میں تناؤ پیدا کرتا ہے۔

---

⚠️ نوٹ:
یہ مکمل قدرتی اور بے ضرر نسخہ ہے، مگر زیادہ مقدار یا بغیر وقفے کے استعمال سے پرہیز کریں۔
متوازن غذا اور اچھی نیند کے ساتھ استعمال کریں تاکہ زیادہ بہترین نتائج حاصل ہوں۔

سکاکائی ایک مشہور جڑی بوٹی اور صفائی کرنے والا قدرتی پھل ہے جسے بالوں اور جسم کی صفائی کے لیے صدیوں سے استعمال کیا جا رہ...
12/11/2025

سکاکائی ایک مشہور جڑی بوٹی اور صفائی کرنے والا قدرتی پھل ہے جسے بالوں اور جسم کی صفائی کے لیے صدیوں سے استعمال کیا جا رہا ہے سکاکائی بالوں کو لمبا گھنا چمکدار اور مضبوط بناتی ہے اس سے خشکی ختم ہوتی ہے سر کی جلد کو صاف کرتی ہے اور بال گرنے کا مسئلہ کم کرتی ہے سکاکائی بالوں کے روایتی شیمپو کے طور پر استعمال ہوتی رہی ہے یہ بالوں کو چکنا رکھتی ہے لیکن چپچپاہٹ پیدا نہیں کرتی سکاکائی جسمانی صفائی میں بھی استعمال ہوتی ہے اور جلد کو نرم کرتی ہے سکاکائی ہاضمے کے لیے بھی مفید ہے معدے میں موجود گیس اور قبض کے مسائل میں فائدہ دیتی ہے
سکاکائی زیادہ تر گرم علاقوں میں پائی جاتی ہے خاص طور پر جنوبی ایشیا میں سکاکائی کی کاشت ہندوستان پاکستان نیپال بنگلہ دیش سری لنکا اور جنوبی چین میں ہوتی ہے یہ گرم اور نیم گرم علاقوں کا پودا ہے اور عام طور پر موسم بہار اور گرمیوں میں پھل پکنے لگتے ہیں
سکاکائی کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے بعض علاقوں میں اسے سکاکئی کہا جاتا ہے کہیں اسے شکاکائی کہا جاتا ہے ہندی میں اسے شی کا کائی بھی کہا جاتا ہے بعض جگہ اسے ریٹھہ کی قریبی قسم سمجھا جاتا ہے
سکاکائی کا درخت بیل نما یا جھاڑی کی شکل کا ہوتا ہے بعض اقسام درخت کی طرح بھی بڑھتی ہیں اس کی اونچائی عموما دس سے پندرہ فٹ تک پہنچ سکتی ہے اس کی شاخیں کانٹوں والی ہوتی ہیں اور اس پر پھلیاں لگتی ہیں انہی پھلیوں کو خشک کر کے استعمال کیا جاتا ہے ان پھلیوں میں قدرتی جھاگ بنانے والے عناصر ہوتے ہیں جو بغیر کسی کیمیکل کے بالوں اور جلد کی صفائی کرتے ہیں
سکاکائی کی تاثیر معتدل مائل بہ سردی ہوتی ہے اس لیے یہ بالوں کی گرمی اور خارش کے مسائل میں مددگار ثابت ہوتی ہے یہ قدرتی طور پر بالوں کو مضبوط بناتی ہے اور نئے بال اگنے میں بھی مدد دیتی ہے

صرف 21 جڑی بوٹیاں 21 سال تک آپکو مردانہ کمزوری نہیں ہونے دینگیچاہے آپ عمر کے کسی بھی حصے میں ہیں شادی شدہ ہیں یا غیر شاد...
21/10/2025

صرف 21 جڑی بوٹیاں
21 سال تک آپکو مردانہ کمزوری نہیں ہونے دینگی
چاہے آپ عمر کے کسی بھی حصے میں ہیں شادی شدہ ہیں یا غیر شادی شدہ
چاہے آپکا مزاج گرم ہے یا سرد
ہر مزاج ہر عمر پہ کام کرنیوالا یہ زبردست شہنشاہی نسخہ
چاہے بے اولادی کا مسئلہ ہو سپرم کم ہوں سختی ختم ہو چکی ہو نفس میں ڈھیلا پن آ چکا ہوں یا نفس چھوٹا رہ گیا ہو
چاہے اعصابی کمزوری ہو یا دل و دماغ کی کمزوری انشاءلللہ صرف 40 دن کے استعمال سے ہر طرح کی کمزوری کو گارینٹی سے ختم کر کے ازدواجی معاملات میں خوشیاں بھر دیتا ہے
بے پناہ منی پیدا کرتا ہے جریان اح**ام زکاوت حس کو ختم کر کے تباہ شدہ جوانی جوش جزبہ نئے سرے سے پیدا کرتا ہے ۔۔

ھوالشافی

موصلی سفید انڈیا 40 گرام
موصلی سیاہ 40 گرام
کونچ بیج مدبر 40 گرام
بدھاری 40 گرام
سگھاڑے خشک 40 گرام
ستاور 40 گرام
مغز تمر ہندی 40 گرام
عقرقرحا مراکش 40 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
ماکا روٹس برازیل 20 گرام
جنسنگ ریڈ 20 گرام
تل سفید 20 گرام
بیج بند 20 گرام
تخم ریحان 20 گرام
خشخاص 20 گرام
ریگ ماہی 20 گرام
مصطگی رومی 20 گرام
جلوتری 20 گرام
زعفران 10 گرام
کوزہ مصری حسب ضرورت
تمام اجزاء اسی مقدار میں لیکر سفوف بنا لیں
صبح و شام ایک ایک چمچ ہمراہ پانی یا دودھ اللہ کا نام لیکر لینا شروع کریں
مدت کورس 45 دن
مکمل 45 دن کے استعمال کے بعد مزکورہ تمام مسائل میں شفاء ہو گی ۔۔۔۔

نوٹ جن حضرات کو تیار شدہ چاہئے وہ ہمارے واٹس پہ رابطہ فرما لیں
تعارف
حکیم عامر جمال فرام جہلم پنجاب پاکستان گروپ ایڈمن
whatsapp
03000915703

 **ع_کی_خواہش !  دور حاضر میں دو باتیں بہت زیادہ سننے کو ملتی ہیں کہ حکیم صاحب ایک بار ہمبستری کرلیں تو دوبارہ ج**ع کی  ...
09/10/2025

**ع_کی_خواہش !

دور حاضر میں دو باتیں بہت زیادہ سننے کو ملتی ہیں کہ حکیم صاحب ایک بار ہمبستری کرلیں تو دوبارہ ج**ع کی طاقت نہیں رہتی اور دوسری بات یہ کہ حکیم صاحب ہفتہ ہفتہ ج**ع کی خواہش یا طاقت نہیں ھوتی !

اب اسکی دو وجوہات ہیں ایک تو یہ کہ قوت مدافعت کی کمی ہے دوسری بات ہمارا طرز حیات اور پھر بچپن کی غلط کاریوں کا نتیجہ ھوتا ھے !

اب بنیادی بات جو آج کا اصل موضوع ہے وہ یہ کہ آجکل کی جوان نسل شاید دو تین بار ہمبستری کو مردانگی سمجھتی ہے یا ہر دوسرے دن ہمبستری کو طاقت اور صحت سمجھا جاتا ہے جبکہ یہ تصور بالکل غلط ہے اور اتائی ان باتوں پہ زور دیتے ہیں اور قسمیں کھا کر گارنٹی دیکر اپنی ادویات بیچتے ہیں ۔
بیشک زمانہ قدیم میں بھی لوگ کشتہ جات لبوب کبیر اور اچھی من پسند خوراک کھاتے تھے مگر کثرت ج**ع سے دور رہتے تھے مگر المیہ یہ ہے کہ آج ہم اسکو فیشن مانتے ہیں مگر اسکے بعد کیا ہوگا یہ نہیں جانتے !
اب دو پہلو واضح کر دیتا ہوں شاید اہل ظرف اس بات کو سمجھ سکیں تو جناب بنیادی مسئلہ یہ ہے کہ آج کی جوان نسل سوداء کی تیزی کا شکار ہے ذہن انتشار پذیر ہے اور خوراک اس قسم کی ہے کہ بدن و مادہ میں تیزی آتی ہے جسکی وجہ سے کثرت ج**ع پہ دل دماغ آمادہ ہوتا ہے
اب دوسری بات یہ کہ کچھ نوجوان سرعت انزال کے مریض ہوتے ہیں کچھ اح**ام جریان کے اور کچھ مشت زنی کے مارے ہوتے ہیں اور جب وہ کثرت ج**ع کے عادی ھو جاتے ہیں تو بہت جلد جوانی ڈھلنے لگتی ہے جسم اور ہڈیوں میں درد شروع ہو جاتا ہے پھر چالیس سال کی عمر میں کسی کام کے نہیں رہتے کیونکہ اعضاء رئیسہ کمزور پڑ جاتے ہیں اور رطوبات بدنیہ کی کمی واقع ہوجاتی ہے ساتھ ساتھ جسم میں کیلشیئم و منرلز کی شدید کمی ہو جاتی ہے ۔
ہم نے ہر کام مغرب کی طرح اپنا لیا ہے مگر اسکا انجام نہیں جانتے اور دوسری طرف ایلوپیتھی کا استعمال مذید جلدی کھوکھلا کر رہا ہے ۔
میں ایک طبیب ھوں نہ کہ دوا فروش اسلیئے حق سچ لکھتا ھوں اور لکھتا رہوں گا شاید کسی کے دل میں میری بات گھر کر جائے ۔
احباب گزارش ھے کہ ازدواجی زندگی کو پرلطف طریقے سے گزاریں ہفتہ عشرہ بعد ج**ع کریں اور کوشش کریں کہ رات کے پچھلے پہر ہمبستری کریں انشاءاللہ بغیر دوا کے آپکو بہت فرق محسوس ھوگا اور پرفارمنس بھی قدرے بہتر ھوگی !

علاج معالجہ کے لیئے کسی مستند معالج سے رابطہ کریں اور خودساختہ علاج معالجہ سے گریز کریں !

Address

Bhawalnagar
Chishtian Mandi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian G Dar-ul-Shifa and Hijama Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category