Alkhidmat Hospital Chitral

Alkhidmat Hospital Chitral AKF Hospital Chitral is a place providing a wide range of medical treatment & services at affordable rates.

AKFHC is specially designed for Mother and Child care.

02/06/2023

Alkhidmat hospital chitral is going to lunch it's...........so stay with us for updates

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری انجم وقاص جعفری ، الخدمت فاؤنڈیشن کے پی کے صدر خالد وقاص،  و ڈائریکٹر الخدمت ایج...
22/05/2023

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری انجم وقاص جعفری ، الخدمت فاؤنڈیشن کے پی کے صدر خالد وقاص، و ڈائریکٹر الخدمت ایجوکیشن فاؤنڈیشن احمد جبران الخدمت ہسپتال چترال آمد انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ ھسپتال کی اپگریڈیشن کے حوالے سے مشاورت انشاءاللہ جلد ہی الخدمت ھسپتال چترال میں آنکھوں اور دانتوں کے علاج کی بھی سہولت موجود ہوگی۔

سپین دادا,..... copied ڈاکٹر رکن الدین ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چترال میں ہمارے سپین دادا ہیں۔ انٹرنل میڈیسن میں ایف سی پ...
06/05/2023

سپین دادا,..... copied
ڈاکٹر رکن الدین ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چترال میں ہمارے سپین دادا ہیں۔ انٹرنل میڈیسن میں ایف سی پی ایس کرنے کے بعد سیدھا چترال آ کہ لوگوں کی خدمت کا فیصلہ اس زمانے میں کیا جب یہاں ایکسرے تک نہیں ہوتی تھی۔ چاہتے تو بہت سوں کی طرح پشاور میں رہ لیتے وہاں کے کسی ٹیچنگ ہسپتال میں آج پروفیسر ہوتے اور ڈبگری گارڈن میں بیٹھ کہ خوب کماتے۔ بلا کے ذہین اور عرصہ دراز سے دور دراز علاقے میں کام کرنے کے باوجود انتہائی اپڈیٹڈ ہیں، کسی جرنل میں آج کوئی ریسرچ چھپے اگلے دن یہ ہسپتال میں آ کہ ہمیں اپڈیٹ کرتے ہیں۔ میری آمد پہ بہت خوش ہوئے کہہ رہے تھے دل کے مریضوں والا میرا بوجھ ہلکا ہوگیا۔ انتہائی ہنس مکھ انسان ہیں، مجھے ہر وقت خوش رکھنے کی کوشش کرتے ہیں اور چاہتے ہیں میں سہولت سے رہوں۔ ایف سی پی ایس میڈیسن ہیں لیکن ایک دہائی پہلے Brownwald پڑھ چکے ہیں (کارڈیالوجسٹ جان سکتا ہے کس دل گردے کا کام ہے)۔ مال و متاع کا شوق نہیں، جو ملے شکر کر کہ کچھ کھاتے باقی کھلاتے ہیں، اگلے دن کیلئے جمع کرنے کا نہیں سوچتے۔
ان کی داڑھی چترالیوں کی سیٹیاں بجاتی پھیپھڑوں کا علاج کرتے کرتے سفید ہوگئ۔ سب کے ساتھ انتہائی بےتکلف رہتے ہیں، دوران راؤنڈ روزانہ دوردراز سے آیا کوئی بندہ ان کے کندوں کو تھپکی دے کہ ہاتھ میں پرچی تھمائے گا، سپین دادا وہیں اس کی پرچی لے کہ اس کا علاج شروع کردے گا۔ ہمیں کبھی یہ احساس نہیں ہونے دیا کہ وہ عمر یا علم میں ہم سے بڑے ہیں حالانکہ ہمیں اندازہ ہے جتنے عمر میں بڑے ہیں اس سے کہیں زیادہ علم میں بھی۔ چترال ہسپتال میں ہونے والے بہت سارے کام ان کی مرہون منت ہیں۔ چترالیوں کے قابل فخر سپوت یہاں کی ہر گلی میں آپ کو دیکھنے کو ملیں گے لیکن حیرت کی انتہا کہ یہاں کے لوگوں کو اندازہ ہی نہیں اس سفید داڑھی والے بابے نے ان کی خدمت کیلئے کیسے سہانے کیرئیر کو لات ماری ہے۔ ایک دوست کو میں پرسوں بتا رہا تھا کہ تم لوگ ڈاکٹر رکن الدین اور ڈاکٹر زاہد کی نسلوں کی خدمت کرو تب بھی بدلہ نہیں چکا سکتے۔
اللہ تعالٰی رکن صاحب کو راحت والی لمبی زندگی دے، یہاں کے مریضوں کی خدمت کے طفیل انہین دنیا اور آخرت میں بہترین اجر دے۔ آمین

21/04/2023
14/04/2023

*سب کو صحت کا دن مبارک ہو❤️
🄷🄰🄿🄿🅈 🄸🄽🅃🄴🅁🄽🄰🅃🄸🄾🄽🄰🄻
🄷🄴🄰🄻🅃🄷 🄳🄰🅈❤️😍
ذہن میں رکھنے کے لئے اہم چیزیں:
1. بی پی: 120/80
2. نبض: 70 - 100
3. درجہ حرارت: 36.8 - 37
4. سانس: 12-16
5. ہیموگلوبن: مرد -13.50-18
خواتین - 11.50 - 16
6. کولیسٹرول: 130 - 200
7. پوٹاشیم: 3.50 - 5
8. سوڈیم: 135 - 145
9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220
10. جسم میں خون کی مقدار: PCV 30-40%
11. شوگر لیول: بچوں (70-130) بالغوں کے لیے: 70-115
12. آئرن: 8-15 ملی گرام
13. سفید خون کے خلیات WBC: 4000 - 11000
14. پلیٹلیٹس: 1,50,000 - 4,00,000
15. سرخ خون کے خلیات RBC: 4.50 - 6 ملین۔
16. کیلشیم: 8.6 -10.3 ملی گرام/ڈی ایل
17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی / ملی لیٹر۔
18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml.
*بزرگوں کے لیے خصوصی تجاویز 40/50/60 سال ہیں:*
*1- پہلی تجویز:* ہر وقت پانی پیتے رہیں خواہ آپ کو پیاس یا ضرورت مند ہی کیوں نہ ہو، صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے اکثر جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ کم از کم 2 لیٹر فی دن۔
*2- دوسری ہدایت:* جسم سے زیادہ سے زیادہ کام کریں، جسم کی حرکت ہو، جیسے چہل قدمی، ورزش، یوگا، تیراکی، یا کوئی بھی کھیل۔
*تیسرا مشورہ:* کم کھائیں... بہت زیادہ کھانے کی خواہش کو چھوڑ دیں... کیونکہ یہ کبھی اچھا نہیں لاتا۔ اپنے آپ کو محروم نہ کریں بلکہ مقدار کو کم کریں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹ سے بھرپور غذائیں زیادہ استعمال کریں۔
*4- چوتھی ہدایت:* گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ یہ بالکل ضروری نہ ہو۔ اگر آپ کہیں بھی گروسری لینے، کسی سے ملنے یا کوئی کام کرنے جا رہے ہیں تو اپنے پیروں پر چلنے کی کوشش کریں۔ لفٹ، ایسکلیٹرز استعمال کرنے کے بجائے سیڑھیاں چڑھیں۔
*5- 5ویں ہدایت* غصہ چھوڑیں، فکر کرنا چھوڑ دیں، چیزوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کریں۔ اپنے آپ کو پریشان کن حالات میں مت ڈالو، وہ تمام صحت کو خراب کر دیتے ہیں اور روح کی شان کو چھین لیتے ہیں۔ مثبت لوگوں سے بات کریں اور ان کی بات سنیں۔
*6- چھٹی ہدایت* سب سے پہلے پیسے سے لگاؤ ​​چھوڑ دو
اپنے آس پاس کے لوگوں سے جڑیں، ہنسیں اور بات کریں! پیسہ بقا کے لیے بنایا جاتا ہے، پیسے کے لیے زندگی نہیں۔
*7-7واں نوٹ* اپنے لیے، یا کسی ایسی چیز کے لیے جو آپ حاصل نہیں کر سکے، یا جس چیز کا آپ سہارا نہیں لے سکتے، اس پر افسوس نہ کریں۔
اسے نظر انداز کریں اور بھول جائیں۔
*8- آٹھواں نوٹس* پیسہ، عہدہ، وقار، طاقت، خوبصورتی، ذات اور اثر و رسوخ؛
یہ سب چیزیں انا کو بڑھاتی ہیں۔ عاجزی لوگوں کو محبت سے قریب کرتی ہے۔
*9- نواں مشورہ* اگر آپ کے بال سفید ہیں تو اس کا مطلب زندگی کا خاتمہ نہیں ہے۔ یہ ایک اچھی زندگی کا آغاز ہے۔ پر امید بنیں، یادداشت کے ساتھ زندگی گزاریں، سفر کریں، لطف اندوز ہوں۔ یادیں بنائیں!
*10- 10ویں ہدایات* اپنے چھوٹوں سے پیار، ہمدردی اور پیار سے ملیں! کچھ طنزیہ مت کہو! اپنے چہرے پر مسکراہٹ رکھو!
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ ماضی میں کتنے ہی بڑے عہدے پر فائز رہے ہیں، اسے حال میں بھول جائیں اور اس سب کے ساتھ گھل مل جائیں!

*صحت کا دن مبارک ہو❤️

03/04/2023
Protection from obesity, lowering cholesterol, improved blood sugar level, and improved digestive system are some of the...
22/03/2023

Protection from obesity, lowering cholesterol, improved blood sugar level, and improved digestive system are some of the health benefits of Ramadan Fasting.
foundation

ڈاکٹر رحمت امان ریٹائرڈ چیف میڈیکل أفیسر الخدمت ڈایگناسٹک سنٹر چنار ان مارکیٹ میں أج سے مریضوں کےعلاج کے ساتھ ساتھ الٹرا...
22/03/2023

ڈاکٹر رحمت امان ریٹائرڈ چیف میڈیکل أفیسر الخدمت ڈایگناسٹک سنٹر چنار ان مارکیٹ میں أج سے مریضوں کےعلاج کے ساتھ ساتھ الٹراساونڈ بھی کرئنگے۔
اوقات کار: صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک۔
رابطے کیلئے: 412814: 03449702211

The month of March marks the beginning of International Nutrition Month. This year, the nutrition community across the g...
01/03/2023

The month of March marks the beginning of International Nutrition Month. This year, the nutrition community across the globe is promoting the concept of "Fuel For The Future" by focusing on sustainable food options with minimum wastage. Here are some points to consider to while focusing on a healthy, sustainable, and eco-friendly lifestyle.

Alkhidmat hospital chitral

Address

Old Sabzi Mandi
Chitral

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Hospital Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category