26/04/2025
"یہ اطلاع عوام الناسِ دروش کے لیے ہے کہ ڈاکٹر فوزیہ کل بروز اتوار (2025-4-27) اپنے کلینک میں دروش اور نواحی وادیوں سے آنے والے مریضوں کے معائنہ و علاج کے لیے تشریف لائیں گی۔
کلینک کا اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک ہوگا۔"
For Appointment, contact 03462478150