ABiii Facts

ABiii Facts ھمارے پاس درج ذیل اشیاء دستیاب ہیں ۔
1۔ گلگت سلاجیت ، زعفران
2. معجون قوت
3. گائے والے گھی
4. اخروٹ

ھمارے پاس درج ذیل اشیاء دستیاب ہیں ۔1۔ گلگت سلاجیت ، زعفران 2. معجون قوت3. گائے والے گھی4. اخروٹ5.شہدOrder Now 034852381...
10/01/2024

ھمارے پاس درج ذیل اشیاء دستیاب ہیں ۔
1۔ گلگت سلاجیت ، زعفران
2. معجون قوت
3. گائے والے گھی
4. اخروٹ
5.شہد

Order Now 03485238180

Gسلاجیت کو پتھر کی جان اور پہاڑوں کا پسینہ کہا جاتا ہے جو قدرت کی طرف سے ٹھنڈے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے ، یہ ایک سیاہ رنگ کی گوند ہوتی ہے جو پہاڑوں سے نکلتی ہے ، بعض پہاڑوں میں گرمی کی شدت کی وجہ سے درزوں کے اندر گوند کی طرح ایک مادہ جم جاتا ہے جو ان درزوں میں از خود ہی بنتا ہے ۔
سلاجیت ایسے پہاڑوں‌ سے نکلتی ہے جن میں‌ سونے، چاندی، تانبے، سیسہ، زِنک اور لوہے کی کانیں ‌ہوتی ہیں‌۔
طب یونانی میں اس کے کئی طبی فوائد بیان کیےگئے ہیں .
خاص طور پر مردوں اور عورتوں کی جنسی کمزوری کو ختم کر تا ہے۔

ہڈیوں کی کمزوری کا خاتمہ ، جسمانی کمزوری کا خاتمہ،شیاٹیکا درد کا خاتمہ، ران کے پٹھوں میں پڑنے والے عضلاتی کھچاؤ کا خاتمہ، پنڈلی کے پٹھوں میں پڑنے والے کھچاؤ کا خاتمہ، پاؤں میں پڑنے والی سوجن کا خاتمہ شامل ہے ، سلاجیت ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو جوڑنے اور جسم کو گرمائش دینے کے لیے استعمال ہوتی ہے ،عموما یہ کمزوری دور کرنے کے لیے دوا کے طور پر استعمال ہوتی ہے ،اس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ ہر مرض کے لیے مفید ہے، اعصابی امراض میں بکثرت اس کا استعمال ہوتا ہے،
بار بار پیشاب آنا میں استعمال کیا جائے تو پیشاب کی زیادتی کو روک کر گردہ و مثانہ کو قوی کرتی ہے ۔
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بھی اس کا استعمال انتہائی فائدہ مند ہے ۔

اس میں آئرن ، زنک اور میگنیشیم سمیت 85 سے زائد معدنیات پائے جاتے ہیں۔ جن کی وجہ سے انسانی جسم کے خون کے دباؤ میں اضافہ ہوتا ہے اور قوتِ مدافعت میں بہتری آتی ہے۔
اس کے استعمال سے انسان کے اعصابی نظام میں بہتری آتی ہے جس کی وجہ سے یہ الزائمر، ڈپریشن اور دماغ کے لیے مفید ہوتا ہے ۔
اندرونی اور بیرونی زخمون میں بکثرت استعمال کیا ۔

سلاجیت کا طریقہ استعمال : ناشتے اور رات کے کھانے کے بعد سلاجیت کی تھوڑی مقدار (جتنی ماچس کی تیلی پہ آسکے)گرم چائے یا نیم گرم دودھ میں حل کرکے پی لیں ،اس کے استعمال کے دوران دودھ کا کثرت سے استعمال کرنا چاہین۔

For Order call me on 0300 4432659
WhatsApp 03485238180

Inn sha Allah
07/12/2023

Inn sha Allah

05/12/2023

Video Pori Zarooor Dekhy ویڈیو مکمل ضرور دیکھیں ویڈیو مکمل ضرور دیکھیں

Photo of The Day
25/11/2023

Photo of The Day

Ameen Jazakallah
22/11/2023

Ameen Jazakallah

01/10/2023

Address

Chitral

Telephone

+923485238180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABiii Facts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share