Faraz Medical Store

Faraz Medical Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faraz Medical Store, Medical and health, Faraz Medical Store DHQ Hospital Road Chitral, Chitral.

23/08/2025

🌟 ڈاکٹر صہیب احمد خان 🌟
ضلع لوئر چترال کے ماہر امراض چشم
ڈی ایچ کیو ہسپتال، چترال

👨‍⚕️ MBBS – ایوب میڈیکل کالج
🎓 MCPS (Ophthalmology) – حیات آباد میڈیکل کمپلیکس، پشاور
💠 آنکھوں کے امراض کے ماہر، درجنوں کامیاب سرجریز اور ہزاروں مطمئن مریضوں کے ساتھ ڈاکٹر صہیب احمد خان اپنی مہارت، تجربے اور خلوصِ نیت سے ضلع چترال اپر اور لوئر کے عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔
📌 او پی ڈی کے دن:
📅 پیر – بدھ – جمعہ
🔪 آپریشن تھیٹر:
📅 منگل – ہفتہ
🚓 جمعرات کو خصوصی دورہ:
ضلعی جیل چترال
🌈 جدید ترین تشخیص، معیاری علاج اور ہمدردانہ رویہ – یہی ہے ڈاکٹر صاحب کا انداز!

📍ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال لوئر میں آنکھوں کے ہر قسم کے علاج اور سرجری کے لیے رجوع کریں۔

📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں یا براہِ راست ہسپتال سے رجوع کریں۔
Whatsapp Number
03468102634
صحت مند آنکھیں – روشن زندگی

20/08/2025

ڈاکٹر تبرَیز ولی شاہ 23 اور 24 اگست کو شفا اسپتال چترال میں کلینک کریں گے۔

0943414622

゚viralシfypシ゚

20/08/2025

چیف ڈسٹرکٹ اسپیشلسٹ
(فزیشن)،
ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال لوئر

ڈاکٹر رکن الدین صاحب چترال لوئر کے معروف اور سینئر ترین معالجین میں شمار کیے جاتے ہیں۔ وہ اس وقت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال لوئر میں بطور چیف ڈسٹرکٹ اسپیشلسٹ فزیشن اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

آپ ایک نہایت باصلاحیت، تجربہ کار اور علم و اخلاق سے مزین ڈاکٹر ہیں جنہوں نے اپنی ساری پیشہ ورانہ زندگی عوامی خدمت کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ مریضوں کے ساتھ ان کا خوش اخلاق، نرم لہجہ، اور توجہ سے سننا ان کے پیشہ ورانہ رویے کا اہم پہلو ہے، جو نہ صرف مریضوں بلکہ ساتھی عملے کے دل بھی جیت لیتا ہے۔

📅 او پی ڈی ایام:
منگل ،جمعرات ،ہفتہ
⏰ صبح 8:00 بجے تا 2:00 بجے دوپہر

15/08/2025
30/07/2025

“نو تعینات میڈیکل سپرڈنڈنٹ ،ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال
ڈاکٹر فیاض علی رومی صاحب نے آج باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

Available
07/07/2025

Available

01/07/2025

📢 الٹراساؤنڈ کلینک - شفا ڈائگنوسٹک اینڈ جنرل ہسپتال، چترال
👩‍⚕️ ڈاکٹر منزہ کائنات شجاع (ایف سی پی ایسII، ریڈیالوجی) کی خدمات 12 جولائی سے روزانہ صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک دستیاب ہیں۔

🔹 جدید مشینری اور مستند ماہرِ ریڈیالوجی

📍 پرانا پی آئی اے چوک، چترال
📞 رابطہ: 0943-414622
🕘 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس دستیاب

05/05/2025

Address

Faraz Medical Store DHQ Hospital Road Chitral
Chitral
17200

Telephone

+92 943 412904

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faraz Medical Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share