
06/08/2025
چترال انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنس چترال میں مڈ ٹرم ایگزامینیشن شروع ہو چکے ہیں اج ہمارے ادارے کے محترم صاحبان پرنسپل ڈاکٹر اسرار سر اور منیجنگ ڈائریکٹر سر سلیم ملک نے امتحانی سنٹر کا دورہ کیا امتحانی ڈیوٹی پہ مامور ادارہ ہذا کے تمام اسٹاف کو شاباش دی اور یہ امید ظاہر کی کہ انشاءاللہ یہ پورا سیشن خوش اسلوبی سے جائے گا