05/02/2026
عالیہ رمضان ycdo ہسپتال چوٹی زیرین کا بہت جلد افتتاح انشااللہ
جہاں صحت، سہولت اور جدید علاج ایک ساتھ میسر! 🌿
✅ ماہر ڈاکٹرز و سرجنز
✅ تربیت یافتہ نرسنگ اسٹاف
✅ جدید ترین طبی سہولیات
✅ مکمل طور پر فعال ڈائلیسز، آئی سی یو اور ایمرجنسی یونٹ
✅ وی وی آئی پی پرائیویٹ رومز کی سہولت
✅ 24/7 فری ایمبولینس اور ایمرجنسی سروس
🔬 ہر مرض کا مکمل اور معیاری علاج اب آپ کے اپنے شہر میں چوٹی زیریں