Jinnah Child Care & medical clinic Choti Zareen

  • Home
  • Jinnah Child Care & medical clinic Choti Zareen

Jinnah Child Care & medical clinic Choti Zareen General Physician and Surgeon

22/04/2023
ڈاکٹر اظہر عباس برمانی ایم بی بی ایس ( آر ایم پی ) , ایم ایس 1, سابق ہاوس فزیشن اینڈ سرجن POFہسپتال واہ کینٹ اسلام آباد ...
17/06/2022

ڈاکٹر اظہر عباس برمانی ایم بی بی ایس ( آر ایم پی ) , ایم ایس 1, سابق ہاوس فزیشن اینڈ سرجن POFہسپتال واہ کینٹ اسلام آباد میڈیکل آفیسر DHQ ہسپتال اٹک صبح 9 بجے سے 4 بجے تک جناح چائلڈ کیئیر اینڈ میڈیکل کلینک چوٹی زیرین تالپور روڈ چوٹی زیرین میں موجود ہوں گے چیک اپ کے لیے تشریف لا سکتے ہیں
برائے رابطہ :
03497040627

ڈاکٹر سفیر حسین بھٹہ  ایم بی بی ایس ( آر ایم پی ) , ایم ایس 1, سابق ہاوس فزیشن اینڈ سرجن POFہسپتال واہ کینٹ اسلام آباد ص...
10/06/2022

ڈاکٹر سفیر حسین بھٹہ ایم بی بی ایس ( آر ایم پی ) , ایم ایس 1, سابق ہاوس فزیشن اینڈ سرجن POFہسپتال واہ کینٹ اسلام آباد صبح 8:00 بجے سے رات 10:00 بجے تک جناح چائلڈ کیئیر اینڈ میڈیکل کلینک چوٹی زیرین تالپور روڈ چوٹی زیرین میں موجود ہوں گے چیک اپ کے لیے تشریف لا سکتے ہیں
برائے رابطہ :
03497040627

چوٹی زیرین کی ہر دل عزیز شخصیت ڈاکٹر عبدالکریم خان رمدانی کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈیرہ غازیخان تعینات  ہونے پر ڈاکٹر...
03/06/2022

چوٹی زیرین کی ہر دل عزیز شخصیت ڈاکٹر عبدالکریم خان رمدانی کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈیرہ غازیخان تعینات ہونے پر ڈاکٹر سفیر حسین بھٹہ اور سیاسی و سماجی شخصیت حاجی سعید احمد بھٹہ مبارک باد دیتے ہوئے

Masha Allah We feel proud of him Respected Dr. Abdul Kareem sb has served the people of Choti Zareen at RHC Choti Zareen...
31/05/2022

Masha Allah

We feel proud of him
Respected Dr. Abdul Kareem sb has served the people of Choti Zareen at RHC Choti Zareen

Dr. Abdul Kareem has been transferred & posted as Cheif Executive Officer, District Health Authority

For More Information:📞 0349-7040627Address : Main Talpur Road Choti Zareen DG khan
23/05/2022

For More Information:
📞 0349-7040627

Address : Main Talpur Road Choti Zareen DG khan



For More Information:📞 0349-7040627Address : Main Nishtar Road Choti Zareen DG khan
21/05/2022

For More Information:
📞 0349-7040627

Address : Main Nishtar Road Choti Zareen DG khan



For More Information:📞 0349-7040627Address : Main Talpur  Road Choti Zareen DG khan
21/05/2022

For More Information:
📞 0349-7040627

Address : Main Talpur Road Choti Zareen DG khan



ہیٹ وییو اور لو لگنا کیا ہے؟؟ معلوماتی پوسٹ عمل کریں اور شئیر کریں ۔۔دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟ہم سب دھوپ میں...
11/05/2022

ہیٹ وییو اور لو لگنا کیا ہے؟؟
معلوماتی پوسٹ عمل کریں اور شئیر کریں ۔۔
دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟

ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہو جاتی ہے؟

👉 ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں.

👉 پسینے کے طور پر پانی باہر نکال کر جسم 37 ° سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے، مسلسل پسینہ نکلتے وقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہے.

👉 اس کے علاوہ بھی پانی بہت کارآمد ہے، جسم میں پانی کی کمی ہونے پر ہمارا جسم پسینے کے ذریعے ہونے والے پانی کے اخراج کو روکتا ہے. (یعنی بند کر دیتا ہے)

👉 جب باہر درجہ حرارت 45 ° ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے اور جسم کا کولنگ سسٹم ٹھپ ہو جاتا ہے، تب جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہے.

👉 جسم کا درجہ حرارت جب 42 ° سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے تب خون گرم ہونے لگتا ہے اور خون میں موجود پروٹین پکنے لگتا ہے.

👉 پٹھوں کڑک لگتے ہے اس دوران سانس لینے کے لئے ضروری پٹھوں بھی کام کرنا بند کر دیتے ہیں.

👉 جسم کا پانی کم ہو جانے سے خون گاڑھا ہونے لگتا ہے، بلڈ پریشر low ہو جاتا ہے، اہم عضو (بالخصوص دماغ) تک خون کی رسائی رک جاتی ہے.

👉 انسان کوما میں چلا جاتا ہے اور اس کے جسم کے ایک کے بعد ایک عضو دھیرے دھیرے کام کرنا بند کر دیتے ہیں، اور اس کی موت ہو جاتی ہے.

👉 گرمی کے دنوں میں ایسے مسائل ٹالنے کے لئے مسلسل پانی پیتے رہنا چاہئے، اس سے ہمارے جسم کا درجہ حرارت 37 ° برقرار رہ پائے گا اس بات پر ہمیں توجہ دینا چاہئے.

آنے والے کچھ دنوں میں Equinox اكونكس کے گہرے اثرات پاکستان کے موسم پر پڑیں گے. کئی علاقے اس کی زد میں ہوں گے.

براہ مہربانی دوپہر 12 سے 3 کے درمیان زیادہ سے زیادہ گھر، کمرے یا آفس کے اندر رہنے کی کوشش کریں.

درجہ حرارت 40 ڈگری کے آس پاس ہوگا.

موسم کی یہ سختی جسم میں پانی کی کمی اور لو لگنے والی صورتحال پیدا کر دے گی.

(یہ اثرات خط استوا کے ٹھیک اوپر سورج چمکنے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں.)

براہ مہربانی خود کو اور اپنے متعلقین کو پانی کی کمی میں مبتلا ہونے سے بچائیں.

بلا ناغہ کم از کم 3 لیٹر پانی ضرور استعمال کریں. گردے کی بیماری والے فی دن کم از کم 6 سے 8 لیٹر پانی پینے کی کوشش کریں..

جہاں تک ممکن ہو بلڈ پریشر پر نظر رکھیں. کسی کو بھی لو لگنا یعنی ہیٹ اسٹروک ہو سکتا ہے.

ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہائیں. گوشت کا استعمال بند یا کم از کم کریں. پھل اور سبزیاں کھانے میں زیادہ استعمال کریں.

گرمی کی لہر کوئی مذاق نہیں ہے. ایک غیر استعمال شدہ موم بتی کو کمرے سے باہر یا کھلے میں رکھیں، اگر موم بتی پگھل جاتی ہے تو یہ سنگین صورت حال ہے.

سونے کے کمرے اور دیگر کمروں میں 2 نصف پانی سے بھرے اوپر سے کھلے برتنوں کو رکھ کر کمرے کی نمی برقرار رکھی جا سکتی ہے.

اپنے ہونٹوں اور آنکھوں کو نم رکھنے کی کوشش کریں. اور مفاد عامہ میں اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں.

اس پیغام کو مفاد عامہ کے لئے جناح چائلڈ کیئیر اینڈ میڈیکل کلینیک چوٹی زیرین کی طرف سے شائع کیا گیا.

For More Information:📞 0349-7040627Address : Main Nishtar Road Choti Zareen DG khan
05/05/2022

For More Information:
📞 0349-7040627

Address : Main Nishtar Road Choti Zareen DG khan

Address


Telephone

+923497040627

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah Child Care & medical clinic Choti Zareen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jinnah Child Care & medical clinic Choti Zareen:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram