Muzammil The Heart worrior

Muzammil The Heart worrior Muzammil The heart worrior born with Congenital Heart defect D-TGA VSD and Unventricular heart

09/04/2025

Muzammil Met with his Doctor Rajesh Sharma.
Dr Rajesh Sharma is considered to be among the best pediatric cardiothoracic surgeon in the region. Constituting over 20,000 pediatric cardiac surgical procedures and 30+ years of experience. His expertise extends to both congenital and acquired heart disease, making him a highly sought-after specialist in the field. Dr. Rajesh is also specialized in performing Pediatric ECMO, Pediatric Heart Transplant, Pediatric LVADS and treating congenital heart defects & end stage failure treatment options in pediatrics.
Such an amazing personality
Thank you so much Sir...

Eid Mubarak to All of You From  MashaaAllah
31/03/2025

Eid Mubarak to All of You
From
MashaaAllah

22/10/2024
08/06/2024

You are Doing best for CHD Children
Mehwish Mukhtar

Eid mubarak to all of you especially our brave heart worrior Children Allah SWT Subko Complete Shifa da Ameen
10/04/2024

Eid mubarak to all of you especially our brave heart worrior Children
Allah SWT Subko Complete Shifa da Ameen

13/03/2024

"اے ایمان والو نماز اور صبر سے مدد لو، یقیناً الله صبر کرنے والوں کے ساتھ ھے۔"
(القرآن)

07/03/2024

یہ دنیا آزمائشوں کا گھر ہے، اللہ تعالٰی ہر آزمائش کو کامیابی سے سہنے پر انعامات دیتا ہے۔ یہ زندگی اللہ کی امانت ہے اور اللہ نے ہی اِس کو لینا ہے۔ آپ کی یہ عمر خواہشات، جذبات اور احساسات کی ایک حسین امتزاج ہے اس عمر کو غلط رجحانات میں ضائع نہ کریں، خوب انجوائے کریں اور ہر لمحہ کھل کر جیئں۔ ہر آزمائش کا مقابلہ قابلیت اور دلیری سے کریں اور ہر مسئلے کا حل صبرِ اور سوچ سے نکالیں۔دُنیا میں ہر خواہش پوری ہوجاتی ہے بس صبر اور لگن شرط ہے کیونکہ یہ قران کا وعدہ ہے کہ انسان کو وہی کچھ ملتا ہے جس کیلئے وہ کوشش کرتا ہے۔لہٰذا اس دُنیا کی چھوٹی چھوٹی آزمائشوں کا دلیری سے مقابلہ کریں اور ہر مشکل کا حل ایسے نکالیں کہ جس میں نہ آپ کا نقصان ہو نہ ہی کسی دوسرے کا۔ خودکشی حرام ہے، اللہ کی شدید ناراضگی کی دعوت ہے اور دونوں جہانوں کی رسوائی ہے۔۔۔

02/03/2024

آج میرا شیر دل بیٹا مزمل دو سال کا ہو گیا اور اس کے ساتھ ساتھ آج اس کی اوپن ہارٹ سرجری کو بھی ایک سال مکمل ہو گیا ہے بقول ڈاکٹر کے سرجری کے دن کے بعد اس نے اپنی زندگی کی نئی شروعات کی ۔ اس سے پہلے کا ایک سال جو گزرا وہ ہم کبھی یاد بھی نہیں کرنا چاہتے بہت مشکل وقت تھا میری فیملی کے لیے لیکن اللہ سبحان و تعالیٰ کی ذاتِ سے پر امید بھی تھے
"ہر مشکل کے بعد آسانی ہے"
اس مشکل وقت میں میری بیوی نے بہت قربانیاں دیں اپنی گورئمنٹ جاب چھوڑی مزمل کے ساتھ اک اک پل ہمت صبرِ اور استقامت کے ساتھ گزارا اور یہ سب اللہ سبحان و تعالیٰ کی مدد کے ساتھ ممکن ہوا مزمل کی آکسیجن لیول 50 رہتا تھا اور وہ تقریباً ایک سال آکسیجن پہ رہا اک اک لمحہ تکالیف میں گزرا انہیں حالات میں میری بیوی اکیلی مزمل کو انڈیا سرجری کے لیے لے کر گئی اور ایک عورت اور ایک ماں ہونے کے باوجود بڑی ہمت اور بہادری سے اس کی اوپن ہارٹ سرجری کروائی اور اللہ سبحان و تعالیٰ نے میرے بیٹے کو نئی زندگی دی۔
ان سارے حالات میں آپ سب لوگوں نے ہمارا بہت ساتھ دیا اگر میں نام لکھنے لگ جاؤ تو شاید بہت لمبی لسٹ ہو گئی
یقین جانیے جب جب مزمل کو مسکراتا اور صحت مند دیکھتے ہیں آپ سب لوگوں کے لیے دل سے دعائیں نکلتی ہے ۔
یقینا مال اور اولاد ایک آزمائش ہے اللہ سبحان و تعالیٰ ہمیں کسی آزمائش میں نہ ڈالیں اور ہمارے بچوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
یہی کہنا چاہوں گا کبھی اللہ سبحان و تعالیٰ کی ذاتِ مبارکہ سے ناامید نہ ہوں وہ بہت کریم اللہ ہے اپنے بندوں کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑتا ۔۔اور بے شک صبر کرنے والوں کو اس کا پورا پورا اجر عظیم عطا فرماتا ہے ۔
مزمل کو ہمیشہ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں گا۔۔۔جزاک اللہ
Happy birthday Mara Sher Dil Bacha 🎂❤️
Muzammil The Heart worrior

AlhamduLalaha
11/11/2023

AlhamduLalaha


Address

Mastowal
Chunian

Telephone

+923012970990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzammil The Heart worrior posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Muzammil The Heart worrior:

Share