Maryam Gynae & Medical Complex Chunian

Maryam Gynae & Medical Complex Chunian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maryam Gynae & Medical Complex Chunian, Obstetrician-gynaecologist, Chunian.

Consultant
Dr Tayba Azmat
MBBS FCPS (Gynae &Obs)
1st qualified GYNAECOLOGIST in Chunian
Consultant at THQ Hospital Chunain
ex consultant Lady Willingdon Hospital Lahore
ex Consultant DHQ (SC) Hospital Okara

12/10/2024
10/07/2024

Doctor required at an established Hospital in Chunain city has the following vacancies:

Urgently require a female/male Peads Specialist.

Also require a female/male ENT specialist.

Interested doctors please contact between 10am to 5 pm on 0321-4336797

10/07/2024

Child Specialist Doctor required at Chunain City ....
Attractive salary
Accommodation

Contact
0321-4336797
call/whatsapp between 10am to 5pm

11/03/2024

Ramadan Clinic Timings ....... 2 pm to 6 pm...

حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی وجوہاتحمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی بہت سی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ موٹاپا، کم ح...
06/12/2023

حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی وجوہات
حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی بہت سی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ موٹاپا، کم حرکت، تمباکو نوشی، پہلی بار حمل، حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی خاندانی تاریخ، جڑواں بچے، 35 سال سے زیادہ عمر، ٹیسٹ ٹیوب بےبی، ذیابیطس وغیرہ۔

۔ 2 حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کے خطرے والے عوامل
خطرے والے چند عوامل جو حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کے امکان کو زیادہ کر دیتے ہیں۔

۔ 1 طرز زندگی
غیر صحت مند طرز زندگی کا انتخاب حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کا باعث بن سکتا ہے اس میں آپ کا کھانا پینا ، کوئی سرگرمی نہ کرنا ، سونے کے اوقات کام کرنے کے طریقہ کار اور وزن شامل ہیں۔

۔ 2 حمل کی قسم
حمل کی مختلف اقسام مندرجہ ذیل ہیں۔

۔ 1 پہلا حمل
پہلی مرتبہ حاملہ ہونے والی خواتین کو حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے البتہ یہ مسئلہ بچے کی پیدائش کے ساتھ ہی ختم ہو جاتا ہے۔

۔ 2 ایک سے زیادہ بچے ہونا
اگر حاملہ کے ہاں ایک سے زیادہ بچے کی پیدائش متوقع ہے تو اس حالت میں بھی حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے،کیونکہ جسم کو ایک سے زیادہ بچے کی پرورش کے لئے محنت کرنا پڑتی ہے۔

۔ 3 آئی وی ایف کا استعمال
حمل کے لئے اپنائی جانے والی معاون ٹیکنالوجیز حمل کے دوران ہائی بلڈ بلڈ پریشر کے امکان کو بڑھا دیتی ہے۔

عمر
عمر بھی حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کا ایک اہم عنصر ہو سکتا ہے اس کے علاوہ وہ خواتین جنہیں حمل سے پہلے بھی ہائی بلڈ پریشر کی شکایت تھی ان کے لئے بھی امکان ہے کہ وہ حمل کے دوران بھی ہائی بلڈ پریشر کی تکلیف کا سامنا کریں۔

۔ 3 حمل سے متعلق ہائی بلڈ پریشرکے حالات کی اقسام
حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کو تین مختلف حالتوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔

۔ 1 ہائی بلڈ پریشر
بعض اوقات ایک عورت کو حاملہ ہونے سے قبل بھی ہائی بلڈ پریشر کی شکایت ہوتی ہے اسے دائمی بلڈ پریشر کہا جاتا ہے اور عام طور پر اس بلڈ پریشر کا علاج دواؤں کے ذریعے سے کیا جاتا ہے۔ ڈاکٹر حمل کے پہلے 20 ہفتوں میں ہونے والے ہائی بلڈ پریشر کو بھی دائمی ہائی بلڈ پریشر سمجھتے ہیں۔

۔ 2 حاملہ ہائی بلڈ پریشر
حاملہ ہائی بلڈ پریشرحمل کے 20 ویں ہفتے کے بعد تیار ہوتا ہے یہ عام طور پر بچے کی پیدائش کے بعد صحیح ہو جاتا ہے اس ہفتوں سے پہلے تشخیص ہونے پر اس کے پری لیمپسیا کی جانب بڑھنے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔

۔ 3 پری لیمپسیا کے ساتھ دائمی ہائی بلڈ پریشر
جن خواتین کو حاملہ ہونے سے پہلے بھی ہائی بلڈ پریشر کی شکایت ہوتی ہے وہ پری لیمپسیا پیدا کر سکتی ہیں یہ اس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنے بڑھتے حمل کے ساتھ پیشاب میں پروٹین یا حمل میں پیچیدگیوں کا سامنا کرتی ہیں۔

حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی پیچیدگیاں
حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر مختلف قسم کی پیچیدگیوں کی باعث بنتا ہے

۔ 1 پری لیمپسیا
یہ حالت آپ کے دماغ اور گردے سمیت دیگر اعضاء کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔ پری لیمپسیا کو ٹاکسیمیا بھی کہا جاتا ہے اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے ۔پری لیمپسیا کی علامات میں شامل ہیں،ہاتھوں اور چہرے پر غیر معمولی سوجن، مسلسل درد، بینائی میں تبدیلی، اوپری پیٹ میں درد، حمل کے بعد متلی، سانس لینے میں دشواری۔ پری لیمپسیا ماں اور بچے دونوں کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔

۔ 2 ہیلپ سنڈروم
ہیلپ مخفف ہے ہیمولیسس، جگر کے انزائمز اور کم پلیٹلیٹس کی یہ ایک پیچیدہ حالت ہو سکتی ہے اور جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے اس کی علامات میں شامل ہیں متلی، قے، سر درد۔ یہ سنڈروم اہم اعضاء کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے ۔ماں اور بچے کی جان بچانے کے لئے شدید دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہو اور بعض اوقات قبل از وقت ڈیلیوری کی ضرورت پیش آ سکتی ہے۔

۔ 3 بچے کی نشوونما پر اثر
حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر بچے کی نشوونما پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہےاس کے نتیجے میں بچےکا وزن کم ہو سکتا ہے اس کے علاوہ نال کی خرابی، قبل از وقت ڈیلیوری یعنی حمل کے 38 ہفتوں سے قبل ڈیلیوری ہو سکتی ہے۔یا پھر سیزیرین ڈیلیوری (جسے عام طور پر سی سیکشن کہا جاتا ہے) کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔

۔ 5 حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کی روک تھام
ہائی بلڈ پریشر کے لئے خطرے والے عوامل جیسے موٹاپا، خوراک اور ورزش کے ذریعے کم کیا جا سکتا ہے اس کے علاوہ حمل کے دوران تمباکو نوشی یا نشہ آور مشروبات پینے سے گریز کریں نمک کا غیر ضروری استعمال ترک کردیں۔ نمک کا بہت زیادہ استعمال حاملہ اور جینن دونوں کے لئے مضر ہوتا ہے اس کے علاوہ تناؤ سے دور رہیں اس کے لئے یوگا یا مراقبہ کریں۔

۔ 6 اہم ہدایات
اگر حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کا علاج نہ کیا جائے تو ماں اور بچے دونوں کے لئے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے،ہائی بلڈ پریشر کے وجہ سے پیدا ہونے والے عوارض زچگی کی موت کی دوسری بڑی وجہ ہوسکتی ہے۔ لہذا کسی بھی قسم کی علامات کی صورت میں ڈاکٹر سے رابطہ کرنا ضروری ہے۔

Dr Tayba Azmat
MBBS, FCPS
Consultant Gynaecologist
Contact: Maryam Gynae Clinic
Cantt Road Chunain
For Appointment 03442911991

Consultant Dr. Tayba Azmat MBBS, FCPS(Gynae & Obs)Maryam Gynae & Medical Complex Chunian OPD Timings3 pm to8 pm 24 Hrs E...
28/04/2023

Consultant
Dr. Tayba Azmat
MBBS, FCPS(Gynae & Obs)
Maryam Gynae & Medical Complex Chunian
OPD Timings3 pm to8 pm

24 Hrs Emergency
0344 2911991

Ramdan Checkup Timing 2 pm to 5 pm
02/04/2023

Ramdan Checkup Timing
2 pm to 5 pm

Ramdan Check-up Timings 2pm to 5pm 24 hrs emergency0344-2911991Cantt Road Chunian
22/03/2023

Ramdan Check-up Timings
2pm to 5pm
24 hrs emergency
0344-2911991
Cantt Road Chunian

Address

Chunian

Telephone

+923442911991

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maryam Gynae & Medical Complex Chunian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram