Syeda Yasmin Gillani Clinic

Syeda Yasmin Gillani Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syeda Yasmin Gillani Clinic, Hospital, Cantt. Road Opposite Govt. Girls High School, Chunian.

Syeda Yasmin Gillani is a premier healthcare facility dedicated to providing world-class medical services and compassionate care to our patients.Our mission is to deliver excellence in healthcare, combining advanced medical solutions with integrity.

22/04/2026

ماہر جنرل سرجن
ڈاکٹر سربجن احمر گلانی
اب آپ کے شہر چونیاں میں دستیاب!
MBBS, FCPS (جنرل سرجری)
بہترین تجربہ • جدید علاج • کامیاب سرجریز
اگر آپ کسی بھی سرجری یا جسمانی تکلیف کا شکار ہیں تو فوری رجوع کریں۔
خدمات:
✔ اپینڈکس کا آپریشن
✔ ہرنیا کا علاج
✔ پتھری (گال بلیڈر) کا آپریشن
✔ پیچیدہ سرجریز
✔ پیٹ اور آنتوں کے امراض کا علاج
خصوصیات:
✔ ماہر اور تجربہ کار سرجن
✔ مریضوں کے ساتھ ہمدردانہ رویہ
✔ جدید طبی سہولیات
✔ کامیاب اور محفوظ سرجری
رابطہ کریں:
(03097005765

07/04/2026

چونیاں میں پہلی بار! بچے دانی کی رسولی کا کامیاب آپریشن چھوٹے چیرے سے | Surgeon Dr Ahmer Gillani
چونیاں کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بچے دانی کی رسولی (Uterine Fibroid) کا انتہائی جدید اور کم سے کم چیرے (Minimal Incision) کے ذریعے کامیاب آپریشن سرجن ڈاکٹر سید احمر گیلانی نے انجام دیا۔ الحمدللہ مریض تیزی سے صحت یاب ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں سنیے مریض کے بیٹے کی زبانی مکمل کہانی اور اعتماد بھرا تجربہ۔
جدید سرجری، کم درد، تیز ریکوری — یہی ہے مستقبل کی میڈیسن!
Book your appointment at
سید یاسمین گیلانی کلینک، کینٹ روڈ بالمقابل گرلز ہائی سکول چونیاں
رابطے کے لیے درج ذیل نمبر پر کال کریں:
03298596006

31/03/2026

کیا رنگ گورا کرنے والے انجکشن واقعی اثر دکھاتے ہیں؟ جانیے سرجن ڈاکٹر احمر گیلانی (Dr. Ahmer Gilani) کی اس ویڈیو میں۔ رنگ گورا کرنے والے انجکشن (Glutathione injections) کے حوالے سے پوچھے جانے والے عام سوالات کے سائنسی اور طبی حقائق۔ اس ویڈیو میں ڈاکٹر صاحب بات کریں گے کہ کیا یہ انجکشن واقعی جلد کی رنگت تبدیل کر سکتے ہیں، ان کے کیا سائیڈ ایفیکٹس ہو سکتے ہیں اور طبی نقطہ نظر سے یہ کتنے محفوظ ہیں۔ درست اور مستند معلومات کے لیے ویڈیو آخر تک لازمی دیکھیں۔
📍 سیدہ یاسمین گیلانی کلینک کینٹ روڈ چونیاں
📞 اپنی اپائنٹمنٹ ایک دن پہلے بک کروانے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں: 03298596006

16/03/2026

Protect your health, one drop at a time! 💧✨
In honor of World Kidney Day, Surgeon Dr. Ahmer Gillani (Surgical Specialist at CMH Chunian Cantt) shares a vital message on kidney health. Our kidneys are the silent powerhouses of our bodies, filtering waste and keeping us balanced. 🩺
Watch as Dr. Gillani breaks down the essential habits to prevent kidney disease and the importance of early screening. Remember, proactive care today prevents surgical intervention tomorrow.
Key Takeaways:
Stay hydrated (water is your kidney's best friend!).
Monitor your blood pressure and sugar levels.
Avoid over-the-counter painkillers without a prescription.
Maintain a healthy weight through a balanced diet.
Your health is your greatest wealth. Let’s spread awareness and keep our kidneys healthy! 🏥💪03034396162

11/03/2026

کیا ہرنیا کا علاج دوائیوں سے ممکن ہے؟ | سرجن ڈاکٹر احمر گیلانی کی خصوصی گفتگو
کیا ہرنیا صرف دوائیوں سے ٹھیک ہو سکتا ہے یا اس کے لیے سرجری ضروری ہوتی ہے؟
اس ویڈیو میں سرجن ڈاکٹر احمر گیلانی ہرنیا کی اصل وجوہات، علامات اور جدید علاج کے بارے میں آسان الفاظ میں آگاہی دے رہے ہیں۔ اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو ہرنیا کا مسئلہ ہے تو بروقت تشخیص اور صحیح علاج بہت ضروری ہے۔
اپائنٹمنٹ لینے کے لیے براہِ کرم ایک دن پہلے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
CMH Chunian Cantt 03034396162

رمضان میں نیکی خدمت اور شفا یہ پیغام دوسروں تک ضرور پہنچائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں لائف کیئر کلیننگ کین...
12/02/2026

رمضان میں نیکی خدمت اور شفا یہ پیغام دوسروں تک ضرور پہنچائے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں لائف کیئر کلیننگ کینٹ روڈ چونیاں 03034396162

Address

Cantt. Road Opposite Govt. Girls High School
Chunian
55220

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda Yasmin Gillani Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category