Aram Welfare Foundation Polyclinic Chunian

Aram Welfare Foundation Polyclinic Chunian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aram Welfare Foundation Polyclinic Chunian, Opposite Water Supply, Chunian.

آرام ویلفیئر فاؤنڈیشن جدید طبی سہولیات کے ساتھ عوام کی خدمت میں پیش پیش ہے۔ ہمارے ہسپتال میں آنکھوں کا علاج و آپریشن ، ای این ٹی، جوڑوں اور ہڈیوں کا علاج، اور جنرل چیک آپ کی سہولت تجربہ کار ڈاکٹروں کی زیر نگرانی بذریعہ جدید ٹیکنالوجی دستیاب ہے۔

آرام ویلفیئر فاؤنڈیشن پولی کلینک چونیاں 🏥اب کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں، آپ کے اپنے شہر چونیاں میں بہترین طبی سہولیات مو...
04/05/2026

آرام ویلفیئر فاؤنڈیشن پولی کلینک چونیاں 🏥
اب کہیں دور جانے کی ضرورت نہیں، آپ کے اپنے شہر چونیاں میں بہترین طبی سہولیات موجود ہیں۔

04/03/2026
آرام ویلفیئر فاؤنڈیشن پولی کلینک میں ہم آپ کو بہترین اور تجربہ کار ڈاکٹرز کی خدمات فراہم کر رہے ہیں، جہاں معیاری علاج ان...
18/01/2026

آرام ویلفیئر فاؤنڈیشن پولی کلینک میں ہم آپ کو بہترین اور تجربہ کار ڈاکٹرز کی خدمات فراہم کر رہے ہیں، جہاں معیاری علاج انتہائی کم قیمت میں دستیاب ہے۔ ہمارے ماہر ڈاکٹر ENT کے تمام مسائل جیسے کان، ناک، گلا، نزلہ، زکام اور کھانسی کا بہترین علاج کرتے ہیں۔ جوڑوں اور ہڈیوں کے درد، گھٹنوں کے مسئلے، سوزش اور کمر درد کا مؤثر علاج بھی فراہم کیا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ اسکن الرجی، خارش اور جلدی انفیکشن کے لیے بھی خصوصی نگہداشت موجود ہے۔ جنرل چیک اَپ، بخار، جسم درد، بلڈ پریشر اور شوگر چیک جیسے بنیادی علاج بھی صرف 150 روپے ڈاکٹر چیک اَپ فیس میں دستیاب ہیں۔

اہم آگاہی پیغام — بچوں کی حفاظت آپ کی ذمہ داریہمارے اسپتال میں حال ہی میں ایک بچہ کم سننے کی شکایت کے ساتھ لایا گیا۔ مکم...
12/01/2026

اہم آگاہی پیغام — بچوں کی حفاظت آپ کی ذمہ داری

ہمارے اسپتال میں حال ہی میں ایک بچہ کم سننے کی شکایت کے ساتھ لایا گیا۔ مکمل معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ اس کے کان میں پنسل کے پچھلے حصے پر لگا ربڑ پھنس گیا تھا۔ ہمارے ماہر ای۔این۔ٹی فزیشن ڈاکٹر اسد ذولفقار نے نہایت احتیاط اور مہارت کے ساتھ اسے محفوظ طریقے سے نکال کر بچے کا علاج کیا، الحمدللہ اب وہ بہتر ہے۔

ہم تمام والدین سے گزارش کرتے ہیں کہ بچوں پر خصوصی توجہ دیں۔ چھوٹی اشیاء جیسے پنسل، ربڑ، موتی، بیج وغیرہ بچوں کے کان، ناک یا منہ میں جا سکتے ہیں جو سنگین مسائل پیدا کر سکتے ہیں۔

براہِ کرم احتیاط کریں:

بچوں کو چھوٹی اشیاء سے دور رکھیں

بچوں کو کان یا ناک میں چیزیں ڈالنے سے منع کریں

کسی بھی غیر معمولی علامت (کم سننا، درد، بے چینی) کی صورت میں فوراً ماہر ڈاکٹر سے رجوع کریں

آپ کی ذرا سی توجہ آپ کے بچے کو بڑی مشکل سے بچا سکتی ہے۔

آنکھوں کا تفصیلی معائنہ بزریعہ جدید ٹیکنالوجی چیک آپ فیس صرف 150 روپے
09/12/2025

آنکھوں کا تفصیلی معائنہ بزریعہ جدید ٹیکنالوجی
چیک آپ فیس صرف 150 روپے

Aram Welfare Foundation Polyclinic Chunian
09/12/2025

Aram Welfare Foundation Polyclinic Chunian

اپنی بینائی کو محفوظ رکھیںگلوکوما ایک ایسا مرض ہے جو وقت پر تشخیص نہ ہونے کی صورت میں مستقل بینائی ختم کر سکتا ہے۔آرام و...
10/11/2025

اپنی بینائی کو محفوظ رکھیں
گلوکوما ایک ایسا مرض ہے جو وقت پر تشخیص نہ ہونے کی صورت میں مستقل بینائی ختم کر سکتا ہے۔
آرام ویلفیئر فاؤنڈیشن پولی کلینک چونیاں میں آج ہی آنکھوں کا معائنہ کروائیں۔
چیک اَپ فیس صرف 150 روپے
آپ کی بینائی قیمتی ہیں — آج ہی وزٹ کریں!

Protect your vision before it’s too late! 👁️Glaucoma can lead to permanent vision loss if not diagnosed on time. Get you...
10/11/2025

Protect your vision before it’s too late! 👁️
Glaucoma can lead to permanent vision loss if not diagnosed on time. Get your eye check-up today at Aram Welfare Foundation Polyclinic, Chunian.
Check-up Fee: Only Rs. 150/-
Your eyes deserve care — book your visit now

آج ھی تشریف لائیے چیک آپ فیس 150 روپے
05/11/2025

آج ھی تشریف لائیے
چیک آپ فیس 150 روپے

آرام ویلفیئر فاؤنڈیشن - شعبہ چشمآپ کی آنکھیں بہترین دیکھ بھال کی حقدار ہیں ماہر ڈاکٹروں سے اپنی مکمل آنکھوں کا معائنہ کر...
03/11/2025

آرام ویلفیئر فاؤنڈیشن - شعبہ چشم
آپ کی آنکھیں بہترین دیکھ بھال کی حقدار ہیں
ماہر ڈاکٹروں سے اپنی مکمل آنکھوں کا معائنہ کروائیں، صرف 150 روپے میں۔
آنکھوں کا باقاعدہ معائنہ آپ کی نظر کی حفاظت اور بیماریوں سے بچاؤ کے لیے نہایت ضروری ہے۔

📍 آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور روشن زندگی کی طرف قدم بڑھائیں!

✨ صحت مند آنکھیں، روشن زندگی

Address

Opposite Water Supply
Chunian
55220

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 14:30
Saturday 09:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aram Welfare Foundation Polyclinic Chunian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share