ADIL Pharmacy & General Store

ADIL Pharmacy & General Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ADIL Pharmacy & General Store, Pharmacy / Drugstore, Main Bazar, Dandi Nizam.

جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ د...
22/06/2024

جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ دیں ۔
جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ قدرت ان کا خیال رکھے گی۔ 🌱
تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی ممالک میں، وہ برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ 🍐🍒🍑 🍐🍒🍑
تو آئیے ہم اپنے سرزمین پاکستان پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔ ❤️🌳🇵🇰
منقول

‏یہ بالیقین حسین ہے نبی کا نور عین ہےلباس ہے پھٹا ہوا، غُبار میں اٹا ہواتمام جسمِ نازنیں، چھدا ہوا کٹا ہوایہ کون ذی وقار...
29/07/2023

‏یہ بالیقین حسین ہے نبی کا نور عین ہے

لباس ہے پھٹا ہوا، غُبار میں اٹا ہوا

تمام جسمِ نازنیں، چھدا ہوا کٹا ہوا

یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہ سوار ہے

کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا

یہ بالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے
__________________________🖤

19/04/2023
26/03/2023

ڈپریشن ،،،،،،!

مجھے یاد نہیں کون سی کلاس میں لیکن انگلش کی ایک کتاب میں ایک سبق پڑھا تھا جس میں ایک شخص بیماریوں پر لکھی ایک کتاب پڑھتا ہے اور اسے لگتا ہے کہ وہ ہر اس بیماری کا شکار ہے جو اس کتاب میں لکھی ہوئ ہے یہانتکہ کتاب کے آخر تک اسے لگتا ہے کہ وہ مرنے والا ہے ، حالانکہ وہ بالکل صحتیاب ہوتا ہے اسے کوئ بیماری نہیں ہوتی ،، سوائے ایک دو چھوٹی سی بیماریوں کے جو عام سی ہیں
مجھے لگتا ہے ہمارا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے ،، ہم چھوٹی سی بات کو بہت بڑا کرلیتے ہیں،، آپ کو گھر سے ڈانٹ پڑی ، دوست سے تلخ کلامی ہوگئ ، یا کلاس میں مارکس کم آگئے ،، اور تب آپ کو کسی سوشل میڈیا ایپ پر ڈپریشن سے متعلق کوئ پوسٹ پڑھتے ہیں ،، مثلا اگر آپ مسکراتے نہیں تو آپ کو ڈپریشن ہے ، آپ کم کھاتے ہیں تو بھی ڈپریشن ہے ،، اور آپ کو واقعی میں لگنے لگتا ہے کہ آپ ڈپریشن کا شکار ہیں،، حالانکہ آپ کی کیفیات صرف وقتی ہوتی ہیں،، مجھے لگتا ہے ہمیں مایوسی اور ڈپریشن کی طرف دھکیلنے میں زیادہ کردار سوشل میڈیا کا ہے ،، یہاں ہر انسان غمگین نظر آتا ہے اور آپ کو ہر دوسری پوسٹ پڑھ کر لگتا ہے کہ آپ کے بھی ہزاروں کی تعدادمیں غم ہیں ،، ڈپریشن چھوٹی سی بات تھوڑی ہے جو محض ڈانٹ کھانے پر ہوجائے

بعض اوقات آپ ڈپریشن کا شکار نہیں ہوتے آپ صرف پریشان ہوتے ہیں یا صرف مایوس ہوتے ہیں،،،اور ان چھوٹی سی پریشانیوں کو اتنا سر پر سوار کرلیتے ہیں کہ آپ کو لگتا ہے آپ ڈپریشن کا شکار ہیں،، جبکہ ایسا نہیں ہے ہروقت خود کو یقین دلائیں کہ آپ کو ڈپریشن نہیں ہے،، خوش رہنے کے بہانے مت ڈھونڈیں بس خوش رہیں اور مایوس مت ہوں،،❤
کیونکہ مایوسی کفر ہے🖤🥀

06/12/2022

گھر بیٹھے کتاب حاصل کرنے کے لئے ابھی انباکس کریں
اپنا نام، مکمل پتہ اور موبائل نمبر
کتاب کی قیمت 1000
فری ہوم ڈیلیوری

Address

Main Bazar
Dandi Nizam

Telephone

+92544762046

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADIL Pharmacy & General Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share