
08/01/2024
Page drsraa like k Shukriyaan.
ٹخنےکی موچ کیا ہے؟
خنےکی موچ عُضو یا جوڑ کو سہارا دینےکے لئے ہڈیوں کو جوڑنے والی رگیں جو کہ ٹخنے کے ارد گرد والی ہڈیوں کے ساتھ جڑی ہوئی ہوتی ہں، میں کھنچاؤ پیداہونےکوکہاجاتاہے۔
ٹخنے کی موچ ایک ایسا زخم ہے جو ٹخنے کے گرد جھلیوں سے ہوتا ہے۔ موچ اکثر گرنے سے اس وقت پڑتی ہے جب پاوں اپنے باہر کے کنارے کی طرف مُڑ جاتا ہے۔
ٹخنےکی موچ کی نشانیاں اور علامات
چلنے میں مشکل
ہلکے درجے سے لےکر شدید ترین درد
ٹخنے میں محدود حرکت
دوسری نشانیوں میں مندرجہ ذیل شامل ہوسکتےہیں:
ٹخنےکے سامنے اور اطراف پرسوجن اورخراشیں
ہڈی کے اردگردکےحصے میں ملائمت
ہڈیوں والی نمایاں جگہوں پرہلکی یا نہ ہونے کے برابرملائمت پیداہو.
اگر آپ کے بچے کا ٹخنہ اچھی حالت مٰیں ہے، درد ھلکی ہے اورہڈیوں کے اردگردکوئی سوزش نہیں ہے، توکسی جانچ پڑتال کی ضرورت نہیں ہے۔آپ اپنے بچے کی گھر پر ھی دیکھ بھال کر سکتے ھیں
اگر بچے کا ٹخنہ اچھی حالت میں نہیں ہے،درد بہت زیادہ ھے اور ہڈی میں نمایاں ملائمت یا سوجن ہے، تو بچے کو ڈاکٹر کے پاس لے جانے کی ضرورت ھے، ڈاکٹر فیصلہ کرے گا کہ ٹخنے کو کتنا نقصان پہچا ہے
کلیدی نکات
ٹخنےکی چوٹیں درد اور سوجن کاباعث بن سکتی ہیں
شفایابی کو وقت اورصبرکی ضرورت ہوتی ہے۔
ورزشیں ٹخنےکےجلدٹھیک ہونےمیں مدددیتی ہیں۔
سنگین چوٹیں کسی پیشہ ورطبی ماہرکو دکھانی چاہئیں جوکہ ہڈیوں اور جوڑوں کےمسائل اورچوٹوں کا ماہر ہو۔
کھیلوں میں وقت سے بہت پہلے واپسی ٹخنےکی چوٹ میں لمبے عرصےکے لئےمشکلات پیدا کر سکتی ہے۔
پتہ: ڈاکٹر حامد پین کلینک بن داود پلازہ مصطفی بازار کوھاٹ
Whatsapp or call 03315878767