SHED Malakand

SHED Malakand Society For Health And Environmental Development

11/10/2024

نہم دھم سپلیمنٹری 2024 16 اکتوبر 2024

03/10/2024

سادہ نظر آنے والے لوگ دنیا کے بہترین لوگ ھے ۔۔
ابراھم لنکن

*خیبر پختونخوا حکومت نے09 سکیل تک نوکریوں کیلئے ایٹا ٹسٹ ختم کردیا.*اب ایسٹا کوڈ پر تقرری ھو گی ۔۔کرپشن کا بازار گرم ھوگ...
16/09/2024

*خیبر پختونخوا حکومت نے09 سکیل تک نوکریوں کیلئے ایٹا ٹسٹ ختم کردیا.*اب ایسٹا کوڈ پر تقرری ھو گی ۔۔
کرپشن کا بازار گرم ھوگا ۔۔اور کچھ لوگوں کے وارے نیارے ھوگی۔۔
تیلنٹٹ غریب چیخے گا لیکن کوئ شنوائی نہیں ھوگی ۔۔
غریب غریب سے بدتر ھو جاے گا۔۔
اور پھر سے نئے لیڈر کے ڈول پر ناچے گا

انٹرمیڈیٹ سالانہ اول 2024 کے لیے آن لائن پیپر ری ٹولنگ شروع کر دی گئی ہے۔ اپلائی کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔htt...
14/09/2024

انٹرمیڈیٹ سالانہ اول 2024 کے لیے آن لائن پیپر ری ٹولنگ شروع کر دی گئی ہے۔ اپلائی کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
https://bisemalakand.edu.pk/retotalling-hssc
آسانی سے فیس جمع کروانے اور فوری فیس کی تصدیق کے لیے 1Bill Invoice/Voucher استعمال کریں۔کوئی بھی انٹرنیٹ بینکنگ ایپ کھولیں، جیسے Easypaisa، JazzCash، HBL، ABL، UBL، NBP، BOK، MCB، یا کوئی اور، اور 1Bill Invoice/Voucher سیکشن پر جائیں۔ فراہم کردہ انوائس/واؤچر نمبر(Invoice/Voucher No:) درج کریں اور اپنی فیس فوری طور پر ادا کریں۔
https://bisemalakand.edu.pk/services/auto-fee-1link-1bill
https://fb.watch/uAfN7ubpsl/
فیس جمع کرنے کے بعد اپنی درخواست کا سٹیٹس ضرور ٹریک کرےا اور اس بات کی تصدیق کرے کہ فیس کی تصدیق ہو گئی ہے۔

Akbar hayat 03110119192
Sikandar Zaman 03465602173
Tausif khan 03479100627

https://bisemalakand.edu.pk/online-apps
نیو کتاب محل بک مارٹ درگی ملاکنڈ

05/09/2024
میٹرک نہم دھم سپلیمنٹری 2024 داخلہ شیڈول۔۔آخری تاریخ  10ستمبر 2024
13/08/2024

میٹرک نہم دھم سپلیمنٹری 2024 داخلہ شیڈول۔۔
آخری تاریخ 10ستمبر 2024

ملاکنڈ بورڈ چکدرہ ری چیکنگ/افیل /گریس مارکس /صرف 9th فل امتحان کینسلیش داخلہ شیڈول اور آخری تاریخ کے مطابق ھمارے خدمات ح...
11/08/2024

ملاکنڈ بورڈ چکدرہ ری چیکنگ/افیل /گریس مارکس /صرف 9th فل امتحان کینسلیش داخلہ شیڈول اور آخری تاریخ کے مطابق ھمارے خدمات حاصل کریں۔۔۔
نیو کتاب محل بک مارٹ درگئ ملاکنڈ 03009071268

بریکنگ نیوز !میٹرک نتائج کی مرکزی تقریب کل 8 اگست بروز جمعرات کو دوپہر 2 بجے وزیر اعلی ہاوس پشاور میں ہو گی۔
07/08/2024

بریکنگ نیوز !

میٹرک نتائج کی مرکزی تقریب کل 8 اگست بروز جمعرات کو دوپہر 2 بجے وزیر اعلی ہاوس پشاور میں ہو گی۔

Md cate admission start ...now move
05/08/2024

Md cate admission start ...now move

ضلع ملاکنڈ کے عوام الناس کیلئے خوشخبریگورنمنٹ خیبر پختون خواہ پالیسی کے مطابق ڈپٹی کمشنر/کمانڈ نٹ ملاکنڈ لیویز جناب شاہد...
26/07/2024

ضلع ملاکنڈ کے عوام الناس کیلئے خوشخبری
گورنمنٹ خیبر پختون خواہ پالیسی کے مطابق ڈپٹی کمشنر/کمانڈ نٹ ملاکنڈ لیویز جناب شاہد خان مہمند ، اسسٹنٹ کمشنر/ ڈپٹی کمانڈ نٹ بٹ خیلہ جناب ریاض محسود، صوبیدار میجر ملاکنڈ لیو یز جناب سمیع اللہ اور پراجیکٹ منیجر KPITB جناب غندل خان نے KPITB پشاور کی مدد سے پو لیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ اور ملاکنڈ لیویز ویب سائیڈ کا افتتا ح کیا ۔
عوام الناس پو لیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ وصول کر نے کیلئے مو جود لنک پر کر سکتے ہیں۔
https://policeclearance.kp.gov.pk/user-login

*  ڈومیسائل بنانے کا پرانا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔اب طالبعلم خودآن لائن اپلائی کر کے ڈومیسائل بنوا سکتا ھے ۔اگر خ...
08/07/2024

* ڈومیسائل بنانے کا پرانا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا ہے۔

اب طالبعلم خودآن لائن اپلائی کر کے ڈومیسائل بنوا سکتا ھے ۔اگر خود ان لائن کرنے میں دشواری ھوں ۔۔تو کتاب محل بک مارٹ درگی بازار نذیر مارکیٹ بالمقابل مہران میگا مارٹ یا دوسرا برانچ ۔۔نادر مارکیٹ درگی والد یا والدہ کسی ایک کو ھمراہ ذیل کاغذات 1۔۔والد/ والدہ شناختی کارڈ کارڈ 2 ۔۔والد بمع ڈومیسائل بنانے والا کی تصویر 3۔۔فارم ب 4 ۔۔والد فوتگی کی صورت میں ڈیتھ سرٹیفکیٹ ۔۔
بایئو میٹرک ویریفیکشن کیلے نادرہ دفتر یا درگی بازار میں صرف ھمارا دوکان /مارٹ e nadra

ضروری اطلاع برائے حصول ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ*
وہ طلباء جنہوں نے میٹرک امتحان دیا ہے یا وہ جماعت دہم میں ہیں وہ بروقت ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کیلئے درجہ ذیل طریقہ کار اپنائیں.
1. انلائن اپلائ کرتے وقت اپنے ساتھ والد اور والدہ کی قومی شناختی کارڈ رکھے.
2. بائیو مٹرک تصدیق کیلئے والدین میں سے ایک کو اپنے ساتھ نادرا افس/یا ھماری دوکان مارٹ کتاب محل درگی لیکر آئیے۔۔
3. طالبعلم کا فارم ب یا سمارٹ کارڈ کا ہونا ضروری ہے.
4. طالبعلم اپنا اور اپنے والد صاحب کا تصویر اپنے ساتھ ضرور رکھے.
ویریفیکیشن کے بعد اپکا ڈومیسائل انلائن تحصیلدار کو بھیجا جائیگا. اسکے بعد اپکو ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائیگا.
نوٹ: تمام طلباء بروقت ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ بنوائیں تاکہ انٹرمیئڈیٹ داخلے میں مشکلات نہ ہو.
صرف ھم(کتاب محل )ھی بغیر انتظار کے یہ سہولت دے سکتا ھے۔
10 دن بعد اپنا ڈومیسائل تیار ھو کر لیجا سکتے ھے

پیر سکندر زمان رابطہ ۔۔ 03465602173 قاری وقاص 03434487450 عزیر خان 03448985614

Address

Mohallah:Pir Abad Dargai Malakand Agency
Dargai Fort

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923009071268

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SHED Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to SHED Malakand:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram