Homoeopathic Doctor M Nasrullah

Homoeopathic Doctor M Nasrullah Follow my page to learn about health and homeopathy

تھوجا (THUJA OCCIDENTALIS) کی تفصیلی علاماتتھوجا ایک مشہور ہومیوپیتھک دوا ہے جو وائٹ سیڈر (White Cedar) یا آربر وائٹی (A...
21/01/2025

تھوجا (THUJA OCCIDENTALIS) کی تفصیلی علامات
تھوجا ایک مشہور ہومیوپیتھک دوا ہے جو وائٹ سیڈر (White Cedar) یا آربر وائٹی (Arbor Vitae) کے درخت کی نرم شاخوں اور پتوں سے تیار کی جاتی ہے۔ یہ درخت شمالی امریکہ اور کینیڈا کے علاقوں میں پایا جاتا ہے اور اسے طبی استعمال کے لیے الکوحل کے ساتھ ملا کر مدر ٹنکچر تیار کیا جاتا ہے۔
تھوجا کے اہم فوائد اور علامات
1. جلد اور وارٹس (SKIN AND WARTS):
تھوجا جلد کے مسائل جیسے مسے (Warts)، پھوڑے، دانے، اور جلد کی خرابی کے لیے مشہور ہے۔
مسے جو سخت، پھٹے ہوئے یا خون کے بغیر ہوں۔
جلد پر آئلی یا چکنی تہہ محسوس ہوتی ہے۔
2. بالوں کے مسائل (HAIR PROBLEMS):
بالوں کا گرنا، خاص طور پر سر کے اگلے حصے سے۔
خشک اور ٹوٹنے والے بال۔
بالوں میں خشکی یا سکری (Dandruff) کے لیے مفید۔
3. مثانے اور پیشاب کے مسائل (URINARY PROBLEMS):
بار بار پیشاب آنے کی شکایت۔
پیشاب کرتے وقت جلن یا درد محسوس ہونا۔
مثانے کی کمزوری۔
4. حیض اور خواتین کے مسائل (MENSTRUAL AND FEMALE PROBLEMS):
غیر معمولی حیض (Irregular periods)۔
سفید رطوبت (Leucorrhea) جو بدبو دار ہو۔
رحم کی خرابیوں میں مفید۔
5. ذہنی علامات (MENTAL SYMPTOMS):
شدید ذہنی کمزوری اور اداسی۔
خیال ہوتا ہے کہ جسم کے کسی حصے میں کوئی زندہ چیز ہے، جیسے کیڑا۔
الجھن اور اپنے آپ پر شک کرنا۔
6. معدہ اور ہاضمہ (STOMACH AND DIGESTIVE PROBLEMS):
گیس، بدہضمی، اور معدے میں جلن۔
پاخانے کے دوران درد یا تکلیف۔
معدے میں بلغم یا غیر معمولی جلن۔
7. جوڑوں کے مسائل (JOINT PROBLEMS):
جوڑوں میں درد، خاص طور پر گھٹنے اور کلائی میں۔
ہڈیوں میں کمزوری یا جوڑوں کی سوجن۔
8. جنسی امراض (SEXUAL DISORDERS):
جنسی کمزوری۔
بار بار انفیکشن یا جلن۔
تھوجا کی اہم خصوصیات:
پینے کا طریقہ (Dosage):تھوجا مدر ٹنکچر (Q) کا استعمال 5 سے 10 قطرے دن میں 2 سے 3 بار، پانی میں ملا کر کیا جا سکتا ہے۔ تھوجا 30C یا 200C کی پوٹینسی زیادہ عام علامات کے لیے دی جاتی ہے۔ دائمی مسائل کے لیے تھوجا 1M یا 10M دی جاتی ہے، لیکن یہ کسی ماہر ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر استعمال نہ کریں۔
مدر ٹنکچر کا استعمال (Mother Tincture):براہ راست مسوں پر لگانے کے لیے، تھوجا Q کو روئی میں لگا کر متاثرہ حصے پر استعمال کریں۔
نوٹ:
تھوجا کو خود تشخیص کے بغیر نہ لیں۔
یہ دوا مزاج اور علامات کے مطابق دی جاتی ہے۔
دوا کے اثرات کو جانچنے کے لیے ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے مشورہ ضروری ہے۔

26/02/2024
*بائکاٹ مہم کی طاقت!!!!*‏میکڈونلڈ اسرائیل برانچ نے اسرائیلی افواج کے لیے مفت کھانے کا اعلان کیا۔اس کے خلاف مسلم دنیا میں...
17/10/2023

*بائکاٹ مہم کی طاقت!!!!*

‏میکڈونلڈ اسرائیل برانچ نے اسرائیلی افواج کے لیے مفت کھانے کا اعلان کیا۔اس کے خلاف مسلم دنیا میں میکڈونلڈ بائیکاٹ کی مہم چلی۔اس مضبوط سوشل میڈیا مہم کے نتائج درج ذیل ہیں۔

‏•سعودیہ، اردن ،مصر ،کویت ،ترکی ،لبنان دیگر میکڈونلڈ برانچز نے وضاحتی بیانات جاری کیے اور اسر ائیلی برانچ سے لاتعلقی کا اعلان کیا اور اپنے مقامی ہونے پر زور دیا۔

‏•میکڈونلڈ ترکی نے غزہ کے محصور عوام کے لیے ایک ملین ڈالر اور میکڈونلڈ کویت نے ڈھائی لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا۔اسی طرح میکڈونلڈ اردن نے بھی غزہ کے لیے امداد کا اعلان کیا۔

‏•اسٹاک مارکیٹ میں میکڈونلڈ کے شیئرز کی قدر نسبتاً گر گئی۔

‏یہ ہے سوشل میڈیا بائیکاٹ مہم کے مثبت نتائج ۔۔۔ یہ ان کے لیے جو کہتے ہیں کہ بائیکاٹ سے فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ بائیکاٹ مہم ایک مؤثر ہتھیار ہے جو عام عوام بھی اپنے دشمن کے خلاف استعمال کرسکتے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرواسکتے۔

‏⁦‪

25/12/2022

گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے مندرجہ ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں
08/05/2022

گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے مندرجہ ذیل باتوں کا خاص خیال رکھیں

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعما...
11/11/2021

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔

اگر آپ معدہ کے مندرجہ ذیل مسائل کا شکار ہیں 1۔ معدہ کی سوزش 2۔ معدہ کا دائمی درد 3۔ متلی ہونا 4۔  بدہضمی رہنا5۔  کھانے ک...
18/10/2021

اگر آپ معدہ کے مندرجہ ذیل مسائل کا شکار ہیں

1۔ معدہ کی سوزش
2۔ معدہ کا دائمی درد
3۔ متلی ہونا
4۔ بدہضمی رہنا
5۔ کھانے کے بعد پیٹ درد اور پیچش
6۔ معدہ میں گیس کیوجہ سے سوزش
7۔ معدہ کا سخت پن
8۔ بار بار قے آنا
9۔ سیاہ پاخانا
9۔ السر
تو یقیناً آ پH_ pylori کا شکار ہیں

ایچ پائلوری سے متاثرہ افراد پیپٹک السر کا چانس 10% سے 20% اور 1% سے 2% چانس معدہ کے کینسر کے ہو سکتے ہیں۔ اسکی وجہ سے انتڑیوں میں سوزش اور کینسر بھی ہو سکتا ہے۔
مزید براں اسکی وجہ سے مقعد کا کینسر بھی ہو سکتا ہے
اسکے لئے اینٹی بائیو ٹک میڈیسنز اور سٹیرائڈز سے کام چلایا جاتا ہے جس کے نتیجہ میں ایک معمولی سی بیماری خوفناک شکل اختیار کرلیتی ہے اور پھر مریض پر لاعلاج کا لیبل لگا کر مایوس کردیا جاتا ہے۔ اس لیئے علاج پر توجہ دیں ۔۔۔۔۔۔ہومیوپیتھک طریقہ محفوظ اور کامیاب الحمداللہ۔۔۔۔۔۔۔۔ حسن ہومیو پیتھک کلینک
03457641444

خواتین کےچہرے پر بال  ،ایام کی بے قاعدگی ، موٹاپا ، چہرے پر دانے ، ایام کا درد کے ساتھ آنا ، اولاد نہ ہونا PCOS کی بڑی ع...
16/10/2021

خواتین کےچہرے پر بال ،ایام کی بے قاعدگی ، موٹاپا ، چہرے پر دانے ، ایام کا درد کے ساتھ آنا ، اولاد نہ ہونا PCOS کی بڑی علامات ہیں۔
علاج پر توجہ دیں۔ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔
رابطہ حسن ہومیوپیتھک کلینک
H/ Dr M Nasrullah
03457641444

Address

Hassan Homoeopathic Clinic
Darya Khan

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923457641444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homoeopathic Doctor M Nasrullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homoeopathic Doctor M Nasrullah:

Share

Category