
03/08/2025
"دوائی علاج ہے... مگر صحیح رہنمائی کے بغیر زہر بھی بن سکتی ہے!"
کیا آپ جانتے ہیں؟
ہر دوا کے صحیح استعمال، وقت، مقدار اور ممکنہ سائیڈ ایفیکٹس کے بارے میں مکمل آگاہی صرف ایک فارماسسٹ ہی آپ کو دے سکتا ہے۔
بغیر مشورہ لی گئی دوائی
👎 بیماری کو پیچیدہ بنا سکتی ہے
👎 خطرناک ری ایکشنز کا باعث بن سکتی ہے
👎 آپ کی صحت کو مستقل نقصان پہنچا سکتی ہے
اسی لیے — فارماسسٹ کا مشورہ لینا آپ کی صحت کے لیے اتنا ہی ضروری ہے جتنا ڈاکٹر کی تجویز کردہ دوا۔