Shazib Bashir Family Hospital

Shazib Bashir Family Hospital Children and family care hospital

05/02/2025
05/02/2025
ہیپاٹائٹس(یرقان) کا علاج  باپ سر پر نہیں اور ماں اس بچے کے ساتھ اپنے بھائی کے گھر ہوتی ہے جس گھر کا واحد کفیل اس کا بھائ...
05/06/2024

ہیپاٹائٹس(یرقان) کا علاج
باپ سر پر نہیں اور ماں اس بچے کے ساتھ اپنے بھائی کے گھر ہوتی ہے جس گھر کا واحد کفیل اس کا بھائی ہے جو مزدوری کرتا ہے
پیسے نہیں کہ علاج کروا سکیں ۔۔
بچے کو یرقان ہے۔۔
1ماہ ہونے کو ہے کسی کم بخت نے الٹے راہ چلا دیا کہ یہ دھاگہ فلاں پیر سے اس معصوم کے گلے میں ڈلواو جیسے جیسے یرقان ٹھیک ہو گا یہ دھاگہ لمبا ہوتا جاے گا۔
جانے کب ہماری جہالت کی رات غروب ہو گی اور علم و فہم کا سورج پاکستان میں طلوع ہو گا۔۔
ایک معصوم جان ہے جو اپنی ماں کا واحد سہارا ہے ۔
ہیپاٹائٹس ایک بری بلا ہے ایک ایسا مرض کہ یہ بگڑے تو سیدھا موت کے گھر لے جاتا ہے۔۔۔
لیکن یہاں ان جعلی عاملوں کو 300-500 دیہاڑی چاہیے ان کو اس بات سے کچھ غرض نہیں کہ ہماری حماقت سے کسی کے گھر کا چراغ گل ہو گیا تو ہم اللہ کو کیا منہ دکھائیں گے۔
دیہاڑی لگانے کے اور بھی کئی طریقے ہیں۔جان لیوا امراض میں مریض کا وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے۔۔
کیا پتہ اپ کی پکڑ کا سبب ہی وہ بچہ بن جائے جس کا آپ نے بیڑہ غرق کیا ہو۔
دیہاتوں میں پنڈوں میں یہ بہت عام کلچر ہے دم کروایا ہے۔
لوگ تو معدہ میں جلن ، کھانسی ، سر درد ، مہروں کا درد ، پیشاب پیلا آنا ان سب کا بھی دم کرواتے ہیں۔۔۔
دم تو آپ کے گھر پڑا ہے قرآن پاک پڑھو اور دم کرو۔۔
ماں باپ بچے کو دم کریں ماں باپ کا دم ، دعا ستر ولیوں کے برابر ہے۔۔
🕌 ولی گھر میں ہے اور لوگ دم کے لیے لکڑیاں دھاگے ڈلوانے کے لیے باہر سے بندے ڈھونڈتے ہیں۔

Service is what life is all about
29/03/2024

Service is what life is all about

He who has health has hope and he who has hope has everything
29/03/2024

He who has health has hope and he who has hope has everything

19/07/2022
09/07/2022
Happy Eid Ul Adha to Everyone
09/07/2022

Happy Eid Ul Adha to Everyone

03/07/2022

Address

8 Number Chungi
Daska
51010

Telephone

+923056111701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shazib Bashir Family Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category