AMANS AJWA

AMANS AJWA Well Come to our Ajwa health maintaining community🌿 for further information contact on our WhatsApp 03181792142☎️

14/06/2025
Parcel receive..
13/06/2025

Parcel receive..

12/06/2025

اپنی کمائی کا اگر زیادہ نہیں تو کم از کم دس فیصد اپنے شوق پورے کرنے پر خرچ کرو۔گھریلو زندگی تو چلتی ہی رہے گی، چاہے جتنا بھی بینک بیلنس جمع کر لو۔آخر میں اولاد کو وہ سب کچھ کم ہی لگے گا۔
یاد رکھو، تم یہاں جینے آئے ہو، سات نسلوں کا بندوبست کرنے نہیں۔ذرا سا جی لو، کیا پتہ کب سانس چلنا بند ہو جائے۔یہ دن دوبارہ کبھی نہیں آئیں گے۔عمر تیزی سے بھاگ رہی ہے،کچھ ہی عرصے میں دانت بھی جواب دے دیں گے اور آنت بھی۔
لہزا زندگی کو گزارو نہی

زندگی کو جیو
Sadat

انسان اُس وقت تک باعزت رہتا ہےجب تک وہ اپنے اندر کا کچھ حصہ اپنی ذات کی گہرائی سب کے سامنے نہیں کھولتاجو شخص ہر چیز کھول...
09/06/2025

انسان اُس وقت تک باعزت رہتا ہے
جب تک وہ اپنے اندر کا کچھ حصہ اپنی ذات کی گہرائی
سب کے سامنے نہیں کھولتا

جو شخص ہر چیز کھول کر رکھ دے
ہر بات ہر جذبہ ہر پہلو ظاہر کر دے…
تو لوگ نہ صرف اس کی اہمیت کو بھول جاتے ہیں
بلکہ اس کی شخصیت کا وقار بھی دھندلا جاتا ہے

میں نے اُن لوگوں کو دیکھا ہے
جنہوں نے بے حد گھلنے ملنے میں حد پار کر دی
حتیٰ کہ خود کو بھی دوسروں میں بانٹ دیا…
پھر جب لوٹے تو اندر سے بالکل خالی ہو چکے تھے

اس لیے

اپنے لیے خاموشی کا کچھ سامان رکھو
کچھ راز دل میں چھپا کر رکھو
اور خود کے اور دنیا کے درمیان تھوڑا سا فاصلہ ضرور رکھو

اپنی روح کا کچھ حصہ
ایسا رکھو جو صرف تمہیں معلوم ہو
کیونکہ وہی تمہاری عزت کی چابی ہے
تمہاری شخصیت کا اثر
اور تمہارے وقار کی پناہ گاہ

08/06/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
08/06/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

‏کچھ ماؤں کا وزن اس لیے بھی بڑھ جاتا ہے کہ انھیں اپنے کھانے کے ساتھ ساتھ اپنے بچوںکا چھوڑا ہوا کھانا بھی کھانا پڑتا ہے ت...
08/06/2025

‏کچھ ماؤں کا وزن اس لیے بھی بڑھ جاتا ہے
کہ انھیں اپنے کھانے کے ساتھ ساتھ اپنے بچوں
کا چھوڑا ہوا کھانا بھی کھانا پڑتا ہے
تا کہ رزق ضائع نہ ہو
🤣🤣🤣🤣🤣

🌿 تخم کدو (Pumpkin Seeds | تخم کدو)تخم کدو یعنی کدو کے بیج نہ صرف ایک ذائقہ دار خوراک ہیں بلکہ ان کے اندر بے شمار طبی و ...
08/06/2025

🌿 تخم کدو (Pumpkin Seeds | تخم کدو)
تخم کدو یعنی کدو کے بیج نہ صرف ایک ذائقہ دار خوراک ہیں بلکہ ان کے اندر بے شمار طبی و غذائی فوائد پوشیدہ ہیں۔ یہ بیج چھوٹے ہوتے ہیں، مگر غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں اور حکیم حضرات انہیں دل، دماغ، قوتِ باہ، پروسٹیٹ، اور نیند جیسے مسائل کے لیے تجویز کرتے ہیں۔

✅ تخم کدو کے حیرت انگیز فوائد:
💪 قوتِ باہ میں اضافہ:
تخم کدو میں زنک اور اومیگا-3 فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیں جو مردانہ ہارمون (ٹیسٹوسٹیرون) کی پیداوار بڑھاتے ہیں اور جنسی کمزوری کو دور کرتے ہیں۔

🔋 طاقت و توانائی میں اضافہ:
پروٹین، آئرن، میگنیشیئم اور زنک سے بھرپور یہ بیج جسمانی طاقت بڑھاتے ہیں، خاص طور پر تھکے ہوئے جسم کے لیے۔

🧠 دماغی صحت:
ان بیجوں میں ٹرپٹوفین پایا جاتا ہے جو نیند کو بہتر بناتا ہے اور ذہنی دباؤ کم کرتا ہے۔

💓 دل کی حفاظت:
اومیگا-3 اور میگنیشیئم دل کی دھڑکن کو درست رکھتے ہیں اور بلڈ پریشر کو متوازن رکھتے ہیں۔

🧴 مثانے اور پروسٹیٹ کی حفاظت:
پروسٹیٹ گلینڈ کی سوجن (BPH) کے مریضوں کے لیے تخم کدو نہایت مفید ہیں۔ بار بار پیشاب آنے کی شکایت میں بھی فائدہ دیتے ہیں۔

🍽️ بھوک اور وزن میں توازن:
فائبر اور صحت مند چکنائی کی وجہ سے یہ بیج بھوک کم کرتے ہیں، جو وزن کنٹرول میں مدد دیتا ہے
⚠️ احتیاط:
بہت زیادہ مقدار سے معدے میں گیس یا بھاری پن ہو سکتا ہے۔

Fatty liver detox tea ☕
12/05/2025

Fatty liver detox tea ☕

Address

Daska

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMANS AJWA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AMANS AJWA:

Share