Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences

Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences We offer Paramedical Courses & Pharmacy Technician (Medical Store license)

Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences is a renowned institution dedicated to providing quality education in the fields of pharmacy and medical sciences. With a focus on practical training and theoretical knowledge, the college prepares students to become skilled healthcare professionals.

💊 داخلے جاری ہیں – ڈسپنسر ٹیکنالوجی✅ 2 سالہ رجسٹرڈ کورس✅ پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے منظور شدہ✅ ہسپتال، فارمیسی، کلینک میں رو...
07/08/2025

💊 داخلے جاری ہیں – ڈسپنسر ٹیکنالوجی

✅ 2 سالہ رجسٹرڈ کورس
✅ پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے منظور شدہ
✅ ہسپتال، فارمیسی، کلینک میں روزگار کے مواقع

📍 Faridia College – Daska Campus
📞 ابھی رجسٹریشن کروائیں!







🏥 داخلے جاری ہیں – آپریشن تھیٹرٹیکنالوجی (𝐎𝐓𝐓)سرجری کے میدان میں بنائیں پروفیشنل کیریئر!✅ 2 سالہ رجسٹرڈ ڈپلومہ✅ منظور شد...
06/08/2025

🏥 داخلے جاری ہیں – آپریشن تھیٹرٹیکنالوجی (𝐎𝐓𝐓)
سرجری کے میدان میں بنائیں پروفیشنل کیریئر!

✅ 2 سالہ رجسٹرڈ ڈپلومہ
✅ منظور شدہ از Punjab Faculty
✅ ہسپتالوں میں سرجیکل ٹیم کا حصہ بننے کا سنہری موقع
✅ جدید آلات پر عملی تربیت

📍 Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences – Daska Campus

📞 سیٹیں محدود ہیں، آج ہی رجسٹریشن کروائیں!










🧪 داخلے جاری ہیں – میڈیکل لیب ٹیکنالوجی (MLT)"تشخیص کے میدان میں بنائیں پروفیشنل مستقبل!"✅ 2 سالہ رجسٹرڈ ڈپلومہ✅ پنجاب م...
06/08/2025

🧪 داخلے جاری ہیں – میڈیکل لیب ٹیکنالوجی (MLT)
"تشخیص کے میدان میں بنائیں پروفیشنل مستقبل!"

✅ 2 سالہ رجسٹرڈ ڈپلومہ
✅ پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے منظور شدہ
✅ جدید لیبز اور تجربہ کار انسٹرکٹرز
✅ ہسپتالوں، کلینکس اور پرائیویٹ لیبز میں روزگار کے مواقع

📍 Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences – Daska Campus

📅 سیٹیں محدود، داخلہ آج ہی لیں!











05/08/2025

سیمینار کی کامیابی پر دلی مبارکباد

فریدیہ کالج آف فارمیسی اینڈ میڈیکل سائنسز نے ڈی ہائیڈریشن، نیوٹریشن اور فوڈ سیفٹی آگاہی پر ایک کامیاب سیمینار کا انعقاد کیا۔

ہم شکریہ ادا کرتے ہیں کالج انتظامیہ، اساتذہ، مہمانانِ گرامی اور بالخصوص پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کا جنہوں نے اس تقریب کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔

یہ سیمینار طلبہ میں صحت و غذائیت کا شعور اجاگر کرنے میں ایک مؤثر قدم ثابت ہوا۔

📚 فریدیہ کالج علم و آگاہی کی راہ میں اپنا سفر جاری رکھے گا، ان شاء اللہ۔











سیمینار کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکبادفریدیہ کالج آف فارمیسی اینڈ میڈیکل سائنسزکو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ اس نے ڈی ہائیڈ...
05/08/2025

سیمینار کی شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد

فریدیہ کالج آف فارمیسی اینڈ میڈیکل سائنسزکو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ اس نے ڈی ہائیڈریشن، نیوٹریشن اور فوڈ سیفٹی آگاہی جیسے اہم اور دور رس اثرات کے حامل موضوعات پر ایک کامیاب سیمینار کا انعقاد کیا۔

ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں:

کالج انتظامیہ کا، جنہوں نے اس سیمینار کے انعقاد کو ممکن بنایا
معزز اساتذہ کرام کا، جنہوں نے اپنی علمی موجودگی سے وقار بخشا
مہمانانِ گرامی کا، جنہوں نے شرکت فرما کر اس نشست کو چار چاند لگا دیے۔
اور بالخصوص پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندگان کا، جنہوں نے اپنی کوریج کے ذریعے اس اہم پیغام کو عوام الناس تک پہنچانے میں بھرپور کردار ادا کیا

یہ سیمینار نہ صرف معلوماتی اور بامقصد تھا، بلکہ طلبہ و طالبات میں صحت، غذائیت، اور فوڈ سیفٹی سے متعلق شعور اجاگر کرنے کا مؤثر ذریعہ بھی بنا۔

📚 فریدیہ کالج آئندہ بھی علم، آگاہی، اور سماجی خدمت کے جذبے کے ساتھ ایسی علمی سرگرمیاں جاری رکھے گا، ان شاء اللہ۔



















📢𝐒𝐞𝐦𝐢𝐧𝐚𝐫 𝐀𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 – Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences, Daska CampusWe are excited to announce a seminar...
05/08/2025

📢𝐒𝐞𝐦𝐢𝐧𝐚𝐫 𝐀𝐧𝐧𝐨𝐮𝐧𝐜𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 – Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences, Daska Campus

We are excited to announce a seminar on 𝐂𝐥𝐢𝐧𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐏𝐡𝐚𝐫𝐦𝐚𝐜𝐲 & 𝐏𝐡𝐚𝐫𝐦𝐚𝐜𝐲 𝐏𝐫𝐚𝐜𝐭𝐢𝐜𝐞

🗓 Date: 10 August, 2025
🕙 Time:10:00 AM
📍 Venue: Faridia College Seminar Hall, Daska Campus

Join us for an insightful session exploring the latest trends, roles, and advancements in clinical pharmacy and pharmacy practice. All students and faculty are invited!

---

💊 داخلے جاری ہیں – فارمیسی ٹیکنیشن پروگرام"ادویات کے شعبے میں بنائیں کامیاب کیریئر!"🎓 دو سالہ رجسٹرڈ ڈپلومہ کورس✅ ہسپتال...
05/08/2025

💊 داخلے جاری ہیں – فارمیسی ٹیکنیشن پروگرام
"ادویات کے شعبے میں بنائیں کامیاب کیریئر!"

🎓 دو سالہ رجسٹرڈ ڈپلومہ کورس
✅ ہسپتالوں، فارمیسیز، فارما کمپنیز میں روزگار کے وسیع مواقع
✅ جدید لیبارٹریز، تجربہ کار اساتذہ، اور مکمل پریکٹیکل ٹریننگ
✅ لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کے لیے بہترین کیریئر آپشن

📅 داخلے محدود مدت کے لیے جاری ہیں!

✅ کیوں منتخب کریں فارمیسی ٹیکنیشن؟
📦 ادویات کی تیاری، فروخت اور مشورے میں مہارت
💼 روزگار کے فوری اور محفوظ مواقع
🏥 ہر شہر اور گاؤں میں فارمیسی کی ضرورت
🚀 کم مدت میں ہنر مند کیریئر
📣 ابھی Apply کریں!
📲 WhatsApp / Inbox میں Message کریں یا وزٹ کریں۔













🌸 داخلے جاری ہیں – لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) پروگرام"اپنا کلینک، اپنا خواب" – اب حقیقت کے قریب!🎓 دو سالہ رجسٹرڈ LHV پروگرام...
04/08/2025

🌸 داخلے جاری ہیں – لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) پروگرام
"اپنا کلینک، اپنا خواب" – اب حقیقت کے قریب!

🎓 دو سالہ رجسٹرڈ LHV پروگرام
✅ خواتین کے لیے صحت کے شعبے میں پروفیشنل کیریئر کا سنہری موقع
✅ سرکاری و پرائیویٹ ہسپتالوں، کلینکس اور کمیونٹی ہیلتھ سینٹرز میں روزگار
✅ جدید لیبز، تربیت یافتہ فیکلٹی، اور فیلڈ ورک کی سہولت
✅ تربیت کے بعد اپنا کلینک کھولنے کا مکمل قانونی راستہ

📍 𝗙𝗮𝗿𝗶𝗱𝗶𝗮 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲 𝗼𝗳 𝗣𝗵𝗮𝗿𝗺𝗮𝗰𝘆 & 𝗠𝗲𝗱𝗶𝗰𝗮𝗹 𝗦𝗰𝗶𝗲𝗻𝗰𝗲𝘀 – 𝗗𝗮𝘀𝗸𝗮 𝗖𝗮𝗺𝗽𝘂𝘀

🔔 𝗪𝗵𝘆 𝗖𝗵𝗼𝗼𝘀𝗲 𝗟𝗛𝗩?
خواتین کے لیے محفوظ اور باوقار پروفیشن

مستقل روزگار کے مواقع

معاشرتی خدمت اور عزت

کم تعلیم میں ہائی اسکل پر مبنی فیلڈ

🟢 ابھی رجسٹریشن کروائیں – سیٹیں محدود ہیں!














داخلے جاری ہیں۔ ریڈیوگرافی اینڈ امیجنگ ٹیکنالوجی (𝐑𝐈𝐓)🔍 "ایکس رے، الٹراساؤنڈ اور جدید تشخیص کی دنیا میں کیریئر کا آغاز ک...
02/08/2025

داخلے جاری ہیں۔

ریڈیوگرافی اینڈ امیجنگ ٹیکنالوجی (𝐑𝐈𝐓)
🔍 "ایکس رے، الٹراساؤنڈ اور جدید تشخیص کی دنیا میں کیریئر کا آغاز کریں!"

🎓 حکومت سے منظور شدہ ڈپلومہ
🏥 ہسپتالوں، لیبارٹریز اور ڈائیگنوسٹک سینٹرز میں روزگار کے وسیع مواقع

📍 فریدیہ کالج آف فارمیسی اینڈ میڈیکل سائنسز – ڈسکہ کیمپس











#ڈسکہ


🌸 جمعہ مبارک 🌸اللّٰہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون دے، آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے،آپ کے رزق میں برکت دے، اور آپ کے چہرے پر ہمی...
01/08/2025

🌸 جمعہ مبارک 🌸
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون دے، آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے،
آپ کے رزق میں برکت دے، اور آپ کے چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ رکھے۔
آمین ثم آمین!

Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences

📢 داخلے جاری ہیں – لیڈی ہیلتھ ویزیٹر (LHV) پروگرام 2025 "اپنا کلینک، اپنا خواب"خواتین کے لیے ایک سنہری موقع — LHV ڈپلومہ...
31/07/2025

📢 داخلے جاری ہیں – لیڈی ہیلتھ ویزیٹر (LHV) پروگرام 2025
"اپنا کلینک، اپنا خواب"

خواتین کے لیے ایک سنہری موقع — LHV ڈپلومہ حاصل کریں اور اپنا کلینک، اپنا نام اور اپنی پہچان بنائیں!

🎓 حکومت سے منظور شدہ 2 سالہ پروگرام
🔬 زچہ و بچہ کی صحت، نرسنگ، فرسٹ ایڈ، ویکسینیشن اور ہیلتھ ایجوکیشن
🏥 ہسپتالوں، ہیلتھ سینٹرز، اور خود کے کلینک میں روزگار کے مواقع
🌸 صرف خواتین کے لیے مخصوص تربیت یافتہ فیکلٹی

📍 فریدیہ کالج آف فارمیسی اینڈ میڈیکل سائنسز – ڈسکہ کیمپس
🕒 محدود نشستیں – آج ہی داخلہ لیں اور اپنے خواب کو حقیقت بنائیں!






#ڈسکہ







Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences

🏥 داخلے جاری ہیں – آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن (OTT) پروگرام🔧 "آپریشن تھیٹر کی ٹیم کا اہم حصہ بنیں!"🎓 حکومت سے منظور شدہ ڈپلومہ...
30/07/2025

🏥 داخلے جاری ہیں – آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن (OTT) پروگرام
🔧 "آپریشن تھیٹر کی ٹیم کا اہم حصہ بنیں!"

🎓 حکومت سے منظور شدہ ڈپلومہ
🛠️ سرجری سے پہلے، دوران اور بعد کی مکمل ٹریننگ
💼 اسپتالوں، سرجیکل یونٹس اور پرائیویٹ کلینکس میں روزگار کے بہترین مواقع

📍 فریدیہ کالج آف فارمیسی اینڈ میڈیکل سائنسز – ڈسکہ کیمپس







#ڈسکہ




Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences

Address

Pasror Road Near Madina Town Daska
Daska

Telephone

+3269658281

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faridia College of Pharmacy & Medical Sciences posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share