Dr Hassam Raja

Dr Hassam Raja Feel free to contact

نرسنگ کونسل نے پنجاب بھر میں  ایف ایس سی (پری میڈیکل) پاس پچیوں کے لئیے 6000 سیٹ کا اعلان کردیا ہے جس میں پڑھائی کے ساتھ...
17/11/2023

نرسنگ کونسل نے پنجاب بھر میں ایف ایس سی (پری میڈیکل) پاس پچیوں کے لئیے 6000 سیٹ کا اعلان کردیا ہے جس میں پڑھائی کے ساتھ 31470 روپے ماہانہ وظیفہ بھی ہو گا۔
اپلائی کی آخری تاریخ 30-11-2024 ہے ۔۔۔۔
نوٹ : اس ڈگری کے بعد آپ دنیا کے کسی ملک میں پیپر دے سٹاف نرس کا کام کر سکتے ہیں اور پاکستان میں بھی کچھ شرائط پر اپنا کلینک چلا سکتے ہیں۔

ان اشیاء میں موجود چینی کا موازنہ کریں ۔۔۔۔۔۔ اور زندگی اپنی تبدیل کریں ۔۔۔
21/10/2023

ان اشیاء میں موجود چینی کا موازنہ کریں ۔۔۔۔۔۔
اور زندگی اپنی تبدیل کریں ۔۔۔

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔
22/09/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔

مثانے میں بالوں والی پن ۔۔۔ اسوسئیٹ پروفیسر یورالوجی سید حسن اختر صاحب نے بہترین ماہرانہ انداز میں بغیر کٹ لگائے ، کیمرے...
12/09/2023

مثانے میں بالوں والی پن ۔۔۔
اسوسئیٹ پروفیسر یورالوجی سید حسن اختر صاحب نے بہترین ماہرانہ انداز میں بغیر کٹ لگائے ، کیمرے سے مریض کے مثانے سے بالوں والی پن نکال لی۔۔۔۔۔
یہ پن کیسے مثانے میں؟؟؟
ویڈیو پہلے کمنٹ میں !!

میو ہسپتال کی ایمرجنسی میں کام ہو رہا ہے ۔۔۔ براہِ مہربانی دوسرے سرکاری ہسپتال جن میں جنرل ہسپتال ، سر گنگا رام ہسپتال ا...
08/09/2023

میو ہسپتال کی ایمرجنسی میں کام ہو رہا ہے ۔۔۔
براہِ مہربانی دوسرے سرکاری ہسپتال جن میں جنرل ہسپتال ، سر گنگا رام ہسپتال اور دیگر میں ایمرجنسی کی صورت میں تشریف لائیں ۔۔۔ شکریہ

25/08/2023

میں انشاللہ ڈسکہ میں اپنے دوستوں کی تعاون سے ایک مفت اور کم قیمت ادویات کا چھوٹا ٹرسٹ ہسپتال نما کلینک شروع کرنا چاہ رہا۔
کیا آپ میرا ساتھ دیں گے؟

میں آج بھی پاکستان سےپر امید ہوں کیوں کہ یہ میرا پیارا دیس ہے ❤️ یہ کل ٹرین حادثے کے بعد نوابشاه کی تصویر ہے.خون کی ضرور...
07/08/2023

میں آج بھی پاکستان سےپر امید ہوں کیوں کہ یہ میرا پیارا دیس ہے ❤️

یہ کل ٹرین حادثے کے بعد نوابشاه کی تصویر ہے.
خون کی ضرورت پڑی تو ڈاکٹر خود آکر خون دینے لگی.. اور یہ وہ بچیاں جنہیں شاید خود خون کی ضرورت ہو.

قریبی گاؤں والے کولر، پانی، نمک چینی سب کچھ لیکر آگئے... اور یہ وہ لوگ ہیں جن کے یہاں روز کی روز راشن آتا ہے.

لیکن ایک شخصیت پرست گروہ کہتا ہے یہ ملک رہنے کے قابل نہیں اور 14 اگست سے پہلے پہلے اس ملک سے نکل جاؤ. 🖐️

11/07/2023

Rabies ... ریبیز
پاگل کتے کے کاٹنے کے بعد ہونے والی جان لیوا بیماری!!
یہ کتوں اور دوسرے دودھ دینے والے جانوروں کی ایک متعدی اور مہلک وائرل بیماری، جو تھوک کے ذریعے انسانوں میں منتقل ہوتی ہے اور پاگل پن کا باعث بنتی ہے۔
جیسے جیسے بیماری بڑھتی ہے، اس شخص کو ڈیلیریم، غیر معمولی رویے، غیر حاضر چیزیں نظر آنا، ہائیڈروفوبیا (پانی کا خوف) اور نیند کا نا آنا جیسی علامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
بیماری کی شدید مدت عام طور پر 2 سے 10 دن کے بعد ختم ہو جاتی ہے۔ ایک بار ریبیز کی طبی علامات ظاہر ہونے کے بعد، بیماری تقریبا ہمیشہ جان لیوا ہوتی ہے، اور علاج عام طور پر صرف علامات کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے۔
ریبیز کے ابتدا میں عام علامات جیسے بخار، درد اور زخم کی جگہ پر غیرمعمولی یا غیر واضح جھنجھلاہٹ، چبھن، یا جلن کے احساسات شامل ہیں۔ جیسے جیسے وائرس مرکزی اعصابی نظام میں منتقل ہوتا ہے، دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کی اوپر جانے والے خلیوں میں خرابی اور جان لیوا سوزش پیدا ہوتی ہے۔
اللہ پاک ہمیں اس بیماری سے بچاو میں رکھیں ۔ آمین

پانی میں نیگلیریا کی موجودگی نے لاہور کے باسیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ، لاہور میں نیگلیریا کا پہلا کیس 4 روز میں ہی...
04/07/2023

پانی میں نیگلیریا کی موجودگی نے لاہور کے باسیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ،
لاہور میں نیگلیریا کا پہلا کیس 4 روز میں ہی جان کی بازی ہارگیا 30 سالہ شخص پیشے کے اعتبار سے باڈی بلڈنگ کا ٹرینر تھا سوئمنگ پول میں نہانے سے نگلیریا جرثومہ سے متاثر ہوا مریض سر میں شدید درد کے باعث 4 روز میں درد کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں حق ہوگیا - نجی لیبارٹری سے 30 سالہ شخص مصطفی شفیق کا نیگلیریا ٹیسٹ کرایا گیا تھا جو مثبت آیا جس سے نیگلیریا کی تشخیص ہوئی تھی طبی ماہرین کے مطابق پاکستان نیگلیریا سے متاثر ہونے والے ممالک میں امریکا کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جس کی افزائش کی روک تھام کے لئے محکمہ صحت اوراداروں کی عدم دلچسپی اور نااہلی کے باعث جرثومہ کی افزائش بڑھ چکی ہے نیگلیریا ناک کے ذریعے انسانی دماغ کھا جاتا ہے ۔نگلیریا صاف پانی میں افزائش پاتا ہے ۔نیگلیریا کے دماغ میں جانے سے انسان کی موت بھی واقع ہوجاتی نگلیریا سے بچاؤ کیلئے پانی میں کلورین کا50 فیصد ہونا ضروری ہےگھروں میں موجود ٹینکوں کو سال میں کم سے کم دو بار صاف کیا جائے،
کلورین کی گولیوں کا استعمال کیا جائے،پینے اور وضو کیلئے پانی کو 100 ڈگری سینٹی گریڈ پر ابالنا نگلیریا کے خاتمے کا باعث بنتا ہے-🔴🔴🔴

ہیٹ سٹروک سے خود بھی بچیں اور اپنے پیاروں کو بھی بچائیں ۔۔۔۔!!
25/06/2023

ہیٹ سٹروک سے خود بھی بچیں اور اپنے پیاروں کو بھی بچائیں ۔۔۔۔!!

19/06/2023

بچےکےناک میں کچھ پھنس جائے تو کیا کرنا چاہئے۔۔۔

ڈاکٹر راجہ حسام نواز

18/06/2023

Address

College Road
Daska

Telephone

+923226810610

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Hassam Raja posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category