03/03/2024
بسم اللّہ الرّحمن الرحیم ،
( ہومیوپیتھیک آزمودہ نسخے )
NOCTURNAL EMISSION
جریان ، اح**ام ،
بیماری کی تعریف
اس مرض میں مریض کو نیند کی حالت میں خواب کے ساتھ یا بغیر خواب کے انزال ہو جاتا ہے۔ اگر ایک تندرست مجرد انسان کو مہینے میں ایک دو بار اح**ام ہو جائے تو اسے مرض نہیں سمجھنا چاہئے البتہ اگر اس سے زیادہ مرتبہ اح**ام ہو تو اسے بیماری میں شمار کرنا چاہئے۔ اور اس کا فورآ علاج کروائیں ۔ ویسے تو اس بیماری کے علاج کے لئے ہومیوپیتھک میں بہت سی ادویات ہیں ۔
لیکن میں یہاں پر صرف دو ادویات کا ہی ذکر کروں گا ۔ جن کے استعمال سے آپ اس بیماری سے جان چھڑا سکتے ہیں ۔
سیلف میڈ یکیشن سے پرہیز کریں کسی بھی ہومیو پیتھک ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں
MEDICINE & TREATMENT
CHINA 30,200,1M
ACID PHOS 6X 30, 200