Iqbal Sahi Hospital Daska

Iqbal Sahi Hospital Daska Best consultants check up facilities in Daska! For appointment Call on this no # 03446493641
Address

25/02/2026

Masha Allah 😇🥰

شوگر کے زخموں کا مکمّل علاج اور ایک ہفتے میں شوگر مکمل کنٹرول
15/02/2026

شوگر کے زخموں کا مکمّل علاج اور ایک ہفتے میں شوگر مکمل کنٹرول

31/01/2026

🩺 شوگر کے مریضوں کے پاؤں کے زخم کا مؤثر علاج 🦶
شوگر کی وجہ سے پاؤں میں
❌ زخم
❌ پیپ
❌ انفیکشن
یا زخم ٹھیک نہیں ہو رہا؟
فوراً رجوع کریں 👇
👨‍⚕️ ڈاکٹر واجد اقبال ساہی
جنرل سرجن
🏥 اقبال ساہی سرجیکل اینڈ چلڈرن ہسپتال
📍 نزد چونگی نمبر 8، مندرانوالہ روڈ، ڈسکہ
✔ ڈائبیٹک فٹ کا جدید علاج
✔ پاؤں کو کٹنے سے بچانے کی بھرپور کوشش
📞 Call Now:
0344-6493641 | 0311-7648353
⏰ دیر نہ کریں — بروقت علاج ضروری ہے

🩺 شوگر کے مریضوں کے پاؤں کے زخم (Diabetic Foot) کا جدید اور مؤثر علاج 🦶شوگر کے مریضوں میں پاؤں کے زخم اگر بروقت علاج نہ ...
25/01/2026

🩺 شوگر کے مریضوں کے پاؤں کے زخم (Diabetic Foot) کا جدید اور مؤثر علاج 🦶
شوگر کے مریضوں میں پاؤں کے زخم اگر بروقت علاج نہ ہوں تو
❌ انفیکشن بڑھ جاتا ہے
❌ زخم ٹھیک نہیں ہوتا
❌ پاؤں کٹنے کا خطرہ پیدا ہو جاتا ہے
اب فکر کی ضرورت نہیں 👇
👨‍⚕️ ڈاکٹر واجد اقبال ساہی
جنرل سرجن
🏥 اقبال ساہی سرجیکل اینڈ چلڈرن ہسپتال
📍 نزد چونگی نمبر 8، مندرانوالہ روڈ، ڈسکہ
ڈائبیٹک فٹ کا علاج:
✔ جدید طریقہ علاج
✔ انفیکشن کنٹرول
✔ پاؤں کو کٹنے سے بچانے کی بھرپور کوشش
📞 رابطہ کریں:
0344-6493641
0311-7648353
⏰ دیر نہ کریں، بروقت علاج ہی محفوظ زندگی کی ضمانت ہے
👉 اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ مزید مریض فائدہ اٹھا سکیں

جنرل سرجن ڈاکٹر واجد اقبال ساہی پتہ وہرنیاں کا آپریشن کرتے ہوئے۔اللہ پاک کے فضل سے تحصیل ڈسکہ کے کئی مریض آپریشن کے بعد ...
20/01/2026

جنرل سرجن ڈاکٹر واجد اقبال ساہی پتہ و
ہرنیاں کا آپریشن کرتے ہوئے۔اللہ پاک کے فضل سے تحصیل ڈسکہ کے کئی مریض آپریشن کے بعد مکمل صحت یاب ھو چکے ہیں۔ ڈاکٹر واجداقبال ساہی
اب روزانہ شام 5سے 9 بجے تک اقبال ساہی سرجیکل اینڈ چلڈرن ہسپتال نزد چونگی نمبر8 ڈسکہ میں مریضوں کا چیک اپ کیا کرے گے۔ آپ اپوائمنٹ کے لیے اس نمبر پے رابطہ کر سکتے ہیں
#03117648353
#03446493641

Happy New Year 2026!Dr. Wajid Iqbal Sahi wishes you a year full of health, happiness, and success.نئے سال میں خوشیوں اور...
01/01/2026

Happy New Year 2026!
Dr. Wajid Iqbal Sahi wishes you a year full of health, happiness, and success.
نئے سال میں خوشیوں اور کامیابیوں کے ساتھ آگے بڑھیں۔ ✨🎉

27/12/2025

الحمدللہ ڈسکہ شہر میں سینکڑوں شوگر کے
مریضوں کا مکمل علاج کیا جا چکا ہے
ایک ہفتے میں شوگر مکمل کنٹرول
سول ہسپتال ڈسکہ
ڈاکٹر واجد اقبال ساہی

ہم چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر نبیہ لیاقت گھمن کو ایف سی پی ایس کی ڈگری حاصل کرنےپر(FCPS)  مبارک باد پیش کرتے ہیں منجانب انتظام...
29/11/2025

ہم چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر نبیہ لیاقت گھمن کو ایف سی پی ایس
کی ڈگری حاصل کرنےپر(FCPS)
مبارک باد پیش کرتے ہیں
منجانب انتظامیہ :اقبال ساہی سرجیکل اینڈ چلڈرن ہسپتال نزد چونگی نمبر8 ڈسکہ مندرانوالہ روڈ

04/11/2025

PMA friends group dinner gala 🥰❤

🌷 وقت بدل گیا، مگر احساس وہی رہا 🌷آج میں اُسی اسکول کی فضا میں دوبارہ داخل ہوا،جہاں کبھی بستہ کندھے پر، خواب دل میں لیےچ...
17/10/2025

🌷 وقت بدل گیا، مگر احساس وہی رہا 🌷

آج میں اُسی اسکول کی فضا میں دوبارہ داخل ہوا،
جہاں کبھی بستہ کندھے پر، خواب دل میں لیے
چھوٹی چھوٹی راہوں پر بڑے خواب دیکھے تھے۔ 🎒✨

آج اُسی درسگاہ نے مجھے بطورِ مہمانِ خصوصی بلایا—
یقین مانیے، یہ لمحہ لفظوں سے نہیں، احساس سے بیان ہوتا ہے۔ 💖

جب میں نے ان ننھے طالب علموں کو انعام دیتے ہوئے دیکھا،
تو لگا جیسے وقت نے ایک پورا چکر مکمل کر لیا ہو۔
آنکھوں میں چمک، دل میں شکر، اور لبوں پر بس یہی دعا —
"یا اللہ، جیسے تُو نے مجھے نوازا، ویسے ہی اِن ننھے خوابوں کو تعبیر دے۔" 🌹
جنرل سرجن ڈاکٹر واجد اقبال ساہی سول ہسپتال ڈسکہ
گورنمنٹ ہائی سکول مندرانوالہ

ڈسکہ شہر کے بہترین جنرل سرجن ڈاکٹر واجد اقبال ساہی جنہوں نے گزشتہ کئی سالوں سے اپنے شہر کے لوگوں کو علاج کی بہترین خدمات...
09/10/2025

ڈسکہ شہر کے بہترین جنرل سرجن ڈاکٹر واجد اقبال ساہی جنہوں نے گزشتہ کئی سالوں سے اپنے شہر کے لوگوں کو علاج کی بہترین خدمات فراہم کی ھے اللہ پاک ان کو مزید توفیق دے کہ وہ اپنے آبائی گاؤں مندرانوالہ کا نام ایسےہی سدا روشن کرتے رہیں امین ۔۔۔۔۔

07/10/2025

گلے اور چھاتی کے انفکشن کا مکمّل علاج

Address

Near Choungi No# 8 Daska Mandranwala Road
Daska
51010

Telephone

+923446493641

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Sahi Hospital Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Iqbal Sahi Hospital Daska:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category