04/03/2026
دنیا بھر میں 1 ارب سے زیادہ افراد موٹاپے کا شکار ہیں۔
اندازہ ہے کہ 2035 تک یہ تعداد 4 ارب تک پہنچ سکتی ہے۔
موٹاپا صرف ظاہری مسئلہ نہیں، بلکہ ایک سنگین طبی بیماری ہے.
موٹاپا کئی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے، جیسے:
ذیابیطس
دل کے امراض
ہائی بلڈ پریشر
فالج
فیٹی لیور
احتیاط آج، صحت کل۔