عمر کلینک کالا کالونی

عمر کلینک  کالا کالونی A medical and emergency center in kala colony dera ghazi khan. General practitioner is available 24/7
(1)

عمر کلینک  کالا کالونی آپ کی صحت اور اعتماد کا ضامن. انشاءاللہ22 اکتوبر 2023 بروز اتوار عمر کلینک  کالا کالونی پرفری میڈ...
16/10/2023

عمر کلینک کالا کالونی آپ کی صحت اور اعتماد کا ضامن.

انشاءاللہ
22 اکتوبر 2023 بروز اتوار عمر کلینک کالا کالونی پرفری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے
جس میں ڈیرہ غازی خان سے ڈاکٹرمحمد وسیم اشرف صاحب تشریف لا رہے ہیں.صبح 11 بجے تا دوپہر 3 بجے تک مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
Call us for your appointment.
0313-7303330

انشاءاللہ  14اکتوبر  #بروزہفتہ عمر کلینک  کالا کالونی پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے. #ڈاکٹرمحمدجاویداقبال  ...
12/10/2023

انشاءاللہ 14اکتوبر #بروزہفتہ عمر کلینک کالا کالونی پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے.

#ڈاکٹرمحمدجاویداقبال صبح 11 سے دوپہر 3 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے.

عمر کلینک کالا کالونی انڈس روڈ ڈیرہ غازی خان.

خسرہ ایک ایسی بیماری ہے کہ ایک شخص سے دوسرے میں پھیلتی ہے ،  خسرہ کے مریض کے آس پاس 10 میں سے 9 لوگوں کو یہ متاثر کر سکت...
10/06/2023

خسرہ ایک ایسی بیماری ہے کہ ایک شخص سے دوسرے میں پھیلتی ہے ، خسرہ کے مریض کے آس پاس 10 میں سے 9 لوگوں کو یہ متاثر کر سکتی ہے اگر ویکسین نہیں لگائی گئی ہو تو ۔

اہم اطلاع : خسرہ کی ویکسین محفوظ اور موثر ہیں ۔

Measles is so contagious that if one person has it, 9 out of 10 around them will catch it if not vaccinated.

Spread the word: Measles vaccines are safe and effective.

آج  انشاءاللہفری  الٹرا ساؤنڈ  کیمپکھوسہ میڈیکل سٹور  شاہصدردین
27/05/2023

آج انشاءاللہ
فری الٹرا ساؤنڈ کیمپ
کھوسہ میڈیکل سٹور شاہصدردین

میڈیکل کیمپ.انشاءاللہ 20 مئی بروز ہفتہ عمر کلینک  کالا کالونی پر صبح 9 سے شام 3 بجے تک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ...
18/05/2023

میڈیکل کیمپ.

انشاءاللہ 20 مئی بروز ہفتہ
عمر کلینک کالا کالونی پر صبح 9 سے شام 3 بجے تک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے.
جس میں ڈاکٹر صاحبان کی ٹیم فری چیک اپ اور فری الٹرا ساؤنڈ کرے گی.
اس کے علاوہ ضرورت مند، غریب مریضوں کو مفت دوائی بھی مہیا کی جائے گی.

میٹھی عید مبارک
22/04/2023

میٹھی عید مبارک

عمر کلینک  کالا کالونی آپ کی صحت اور اعتماد کا ضامن. انشاءاللہ20 مارچ  2023 بروز سوموار عمر کلینک  کالا کالونی پرفری میڈ...
18/03/2023

عمر کلینک کالا کالونی آپ کی صحت اور اعتماد کا ضامن.

انشاءاللہ

20 مارچ 2023 بروز سوموار عمر کلینک کالا کالونی پرفری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے
جس میں ڈیرہ غازی خان سے ڈاکٹر حافظ محمد وقاص صاحب تشریف لا رہے ہیں.صبح 10 بجے تا دوپہر 1 بجے تک آنکھوں کے مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.
Call us for your appointment.
0313-7303330

انشاءاللہ5 مارچ 2023 بروز اتوار عمر کلینک  کالا کالونی پرفری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ڈیرہ غازی خان کے...
03/03/2023

انشاءاللہ
5 مارچ 2023 بروز اتوار عمر کلینک کالا کالونی پرفری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ڈیرہ غازی خان کے مایہ ناز سرجن ڈاکٹر غلام یاسین صاحب تشریف لا رہے ہیں.صبح 10 بجے تا دوپہر 1 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے.

عمر کلینک  کالا کالونی.آپ کی صحت اور اعتماد کے ضامنـ ای سی جی (ECG) کی سہولت موجود ہے.ـ کان کی صفائی (EAR SUCTION)ـ کسی ...
25/02/2023

عمر کلینک کالا کالونی.
آپ کی صحت اور اعتماد کے ضامن

ـ ای سی جی (ECG) کی سہولت موجود ہے.
ـ کان کی صفائی (EAR SUCTION)
ـ کسی بھی میڈیکل ایمرجینسی کیلئے ہماری ٹیم 24/7موجود ہے

31/01/2023
  / لاکڑا کاکڑا ایک متعددی مرض ہے۔جو زیادہ تر کم عمر بچوں کو ہوتا ہے۔مدت مرض تقریبا 7 دن سے لیکر 14 دن تک۔یہ مرض بچوں او...
25/01/2023


/ لاکڑا کاکڑا ایک متعددی مرض ہے۔
جو زیادہ تر کم عمر بچوں کو ہوتا ہے۔مدت مرض تقریبا 7 دن سے لیکر 14 دن تک۔
یہ مرض بچوں اور بڑوں دونوں کے لئے ہی تکلیف دہ ثابت ہوتی ہے۔یہ چھالے نماء دانے سب سے پہلے چہرے اوردھڑ پر نمودار ہوتے ہیں پھر پورے جسم پر پھیلتے جاتے ہیں۔یہ تکلیف دہ ضرور ہوتے ہیں لیکن انسانی زندگی کو ان سے کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔
۔چکن پاکس ویری سیلا زوسٹر وائرس سے پھیلتا ۔
۔یہ وائرس 7 سے 14دن تک رہتا ہے۔
۔چکن پاکس وبائی بیماری ہے۔
۔یہ انفیکشن نزلے اور زکام کی طرح پھیلتا ہے۔
۔اس کی تشخیص علامات سے کی جاتی ہے۔

#علامات:,🩺🩺🩺🩺
:
۔طبیعت اندر سے خراب ہوتی محسوس ہوتی ہے ۔
۔بخار،جو بڑوں میں زیادہ تیز ہوتا ہے۔
۔پٹھوں میں درد۔
۔بھوک نہ لگنا ۔
۔ متلی محسوس ہونا ۔
:
۔ابتداء میں جسم پر چند دھبے نمودار ہوتے ہیں جودانوں کی شکل اختیار کرکے پورے جسم پر پھیل جاتے ہیں۔
۔ یہ دانے گچھوں کی شکل میں نمودار ہوتے ہیں جو چہرے،ٹانگوں،سینے اور پیٹ پر پھیل جاتے ہیں ۔
۔یہ چھوٹے چھوٹے دانے سرخ اور خارش زدہ ہوتے ہیں ۔
۔اکثر دانے چھالوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں جو زیادہ تکلیف دہ ہوتے ہیں ۔
گزرنے کے بعد ان چھالوں پر خشکی آنا شروع ہو جاتی ہے اور کھرنڈ بن جاتے ہیں ۔
کم سے کم 7 دن یا زیادہ سے زیادہ 14 دن کے اندر ہی یہ کھرنڈ خود ہی جھڑ جاتے ہیں ۔
ان دنوں میں نئے دانے بھی نکلتے ہیں۔

#علاج:💉💊💊💉🩺
چکن پاکس بغیر علاج کے ایک یا دو ہفتے میں خود ہی ختم ہو جاتی ہے۔اس کا کوئی خاص علاج نہیں ہے۔
اس مرض میں ڈاکٹر بخار، درد اور خارش دور کرنے کی دوا دے گا ،ساتھ ہی دوسروں تک اس مرض کو پھیلنے سے بچانے کی بھی ہدایات دے گا۔
#اگرمنہ میں تکلیف ہو:
اگر دانوں کے نشان منہ میں بھی ہوں تو نمک ،مرچ والے کھانوں سے گریز کرنا چاہئے۔اگر نگلنے میں تکلیف ہو تو مریض کو شوربہ دیں لیکن وہ بھی زیادہ گرم نہ ہو ۔

#خارش:
دانوں میں خارش بہت ہوتی ہے لیکن پھر بھی کھجانے سے گریز کرنا چاہئے تاکہ دانوں کے نشان نہ رہ جائیں۔
۔دانوں کو چھلنے سے بچانے کے لئے ناخنوں کو چھوٹا اور صاف رکھیں ۔
۔رات کو سوتے وقت بچے کے ہاتھوں پردستانے پہنادیں تاکہ وہ نیند میں کھجائے تو دانے نہ چھلیں۔
۔مریض کو ڈھیلے کپڑے پہنائیں۔
اس دوران بچے کو اسکول نہ بھیجیں تاکہ دوسرے بچے محفوظ رہ سکیں۔

الحمدللہ.گزشتہ دو دن مورخہ 21 اور 22 جنوری کو عمر کلینک  کالا کالونی  پر 418 مریضوں نے چیک اپ کرایا اور بغیر کسی معاوضے ...
22/01/2023

الحمدللہ.
گزشتہ دو دن مورخہ 21 اور 22 جنوری کو عمر کلینک کالا کالونی پر 418 مریضوں نے چیک اپ کرایا اور بغیر کسی معاوضے کے مریضوں کو ادویات مہیا کی گئیں .

اس کارِ خیر میں ڈاکٹر سیدحبیب اللہ شاہ صاحب ، ڈاکٹر محمد جاوید اقبال، سید سجاد حسین شاہ صاحب فرام شروق فارما(Shrooq pharma) اورعمر کلینک کی ساری ٹیم شامل ہے.

یہ کوشش ہے کہ عمر کلینک کالا کالونی پر تمام قسم کی امراض اور ایمرجنسی کا تسلی بخش اور مؤثر علاج کیا جائے.

انشاءاللہ کل 22 جنوری 2023 بروز اتوار عمر کلینک  کالا کالونی پرفری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ڈیرہ غازی ...
21/01/2023

انشاءاللہ کل 22 جنوری 2023 بروز اتوار عمر کلینک کالا کالونی پرفری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ڈیرہ غازی خان کے مایہ ناز ڈاکٹر صاحبان تشریف لا رہے ہیں.صبح 9بجے تا دوپہر 12 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے.

1: ڈاکٹرسیدحبیب اللہ شاہ
سربراہ شعبہ ہڈی وجوڑ
ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان

2:ڈاکٹر آصف کریم
ایف سی پی ایس پیڈز
ماہر امراض بچگان و نوزائیدگان

انشاءاللہ کل  #بروزہفتہ  21جنوری 2023 عمر کلینک  کالا کالونی پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے. #ڈاکٹرمحمدجاوید...
20/01/2023

انشاءاللہ کل #بروزہفتہ 21جنوری 2023 عمر کلینک کالا کالونی پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے.

#ڈاکٹرمحمدجاویداقبال صبح 9 سے 5 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے.

عمر کلینک کالا کالونی انڈس روڈ ڈیرہ غازی خان.

دوسرا دن.22 جنوری بروز اتوار عمر کلینک  کالا کالونی پرفری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ڈیرہ غازی خان کے ما...
19/01/2023

دوسرا دن.
22 جنوری بروز اتوار عمر کلینک کالا کالونی پرفری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ڈیرہ غازی خان کے مایہ ناز ڈاکٹر صاحبان تشریف لا رہے ہیں.صبح 10 تا دوپہر 2 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے.

1: ڈاکٹرسیدحبیب اللہ شاہ
سربراہ شعبہ ہڈی وجوڑ
ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان

2:ڈاکٹر آصف کریم
ایف سی پی ایس پیڈز
ماہر امراض بچگان و نوزائیدگان

انشاءاللہ 21 جنوری بروز ہفتہ  عمر کلینک  کالا کالونی پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے. #ڈاکٹرمحمدجاویداقبال  ص...
18/01/2023

انشاءاللہ 21 جنوری بروز ہفتہ عمر کلینک کالا کالونی پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے.

#ڈاکٹرمحمدجاویداقبال صبح 9 سے 5 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے.

عمر کلینک کالا کالونی انڈس روڈ ڈیرہ غازی خان.

بلا شبہ اللہ جسے چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے..
08/09/2022

بلا شبہ اللہ جسے چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے..

https://youtu.be/V4MZacHiS0M
16/05/2022

https://youtu.be/V4MZacHiS0M

e hindi ِ ہندی is klam e iqbal. This vedio contain sad poetry written by allama iqbal. He is the great poet of indian su...

https://youtu.be/7lH7cTGrm9o
16/05/2022

https://youtu.be/7lH7cTGrm9o

Allama Iqbal Hindustan is klam e iqbal This vedio contain sad poetry written by Hazrat allama Muhammad iqbal. He is a great poe...

مسکرائیے جنابمسکراہٹ بھی ایک نعمت ہے. 💞
04/05/2022

مسکرائیے جناب
مسکراہٹ بھی ایک نعمت ہے. 💞

"Your mind will answer most questions if you learn to relax and wait for the answer."زندگی  کے  چند  پر سکون  لمحات... 💞
06/04/2022

"Your mind will answer most questions if you learn to relax and wait for the answer."

زندگی کے چند پر سکون لمحات... 💞

دلی  تسکین.. 💞
05/04/2022

دلی تسکین.. 💞

https://youtu.be/HOmDPh3qAAI
14/03/2022

https://youtu.be/HOmDPh3qAAI

is from kalam e Iqbal. Hazrat Allama Iqbal is the great poet of indian subcontinent.On my channel, I'm uploading poems ...

معاف  کیجئے  جناب . اس  سے  عزت بڑھے گی
14/03/2022

معاف کیجئے جناب . اس سے عزت بڑھے گی

10/03/2022

واہگہ بارڈر پریڈ.. 🔻🔺

07/03/2022

بادشاہی مسجد

Sunny day.. 💕
04/03/2022

Sunny day.. 💕

جمعہ مبارک.. 💕
04/03/2022

جمعہ مبارک.. 💕

03/03/2022

ابرِ رحمت

جمعہ مبارک..
25/02/2022

جمعہ مبارک..

Address

Kala Colony, Indus Highway
Dera Ghazi Khan

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923137303330

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عمر کلینک کالا کالونی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to عمر کلینک کالا کالونی:

Share

Nearby clinics