🔻 فروزن شولڈر – وقت پر علاج ضروری!
👍 کیا آپ کو کندھے میں درد اور ہلانے میں مشکل محسوس ہو رہی ہے؟
یہ فروزن شولڈر ہو سکتا ہے، جو کہ ایک عام مگر تکلیف دہ مسئلہ ہے اور بروقت علاج نہ ہونے پر مہینوں یا سالوں تک رہ سکتا ہے۔
🔹 اس میں کندھے کی حرکت محدود ہو جاتی ہے اور کپڑے پہننا، بال سنوارنا یا اوپر ہاتھ اٹھانا مشکل ہو جاتا ہے۔
🔹 یہ عموماً چوٹ لگنے، ذیابیطس، یا لمبے عرصے تک ہاتھ کم حرکت دینے کی وجہ سے ہوتا ہے۔
💡 یاد رکھیں:
بروقت تشخیص اور فزیوتھراپی سے اس کا کامیاب علاج ممکن ہے، اور آپ روزمرہ کے کام آسانی سے دوبارہ کر سکتے ہیں۔
📍 آپ کی صحت، ہمارے تجربے میں محفوظ
☎ رابطہ کریں: 0336775363 / 0642404848
ایڈریس: ایڈریس ہسپتال چوک بلمقابل ٹراما سنٹر والی گلی نزد کلینک ڈاکٹر حبیب اللہ ڈیرہ غازی خان۔
16/08/2025
اب رائل میڈیکل سینٹر میں
ڈاکٹر محمد شہریار خان .
ماہر امراض جلد .
ایم بی بی ایس(گولڈ میڈلسٹ)
ایم ڈی ڈرماٹولوجی پمز اسپتال .
سرٹیفائیڈ اے اے ایم ایس استھیٹک فیزیشن .
سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ..(Ex-DDHO)ڈی جی خان
ایڈریس :اسپتال چوک نذد کلینک ڈاکٹر حبیب اللہ خان.
ڈی جی خان
ٹائم لینے کے لیے رابطہ کریں
0336-775-3636 & .0642-404848
Royal Medical Centre
Medical Frequency & Rehabilitation Centre
16/08/2025
کنسلٹنٹ ذیابیطیس اینڈ فیملی فزیشین
👩⚕️ڈاکٹر زینت اسماعیل (جنرل فزیشن)
☑️ایم بی بی ایس ، آر ایم پی ، ایم ڈی (میڈیسن)
☑️سابق وویمن میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال راجن پور
☑️سابق وویمن میڈیکل آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈیرہ غازی خان
☑️جنرل فزیشن ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان
❗️ایڈریس : ہسپتال چوک نزد کلینک ڈاکٹر حبیب اللہ ڈیرہ غازی خان
ٹائم لینے کیلئے رابطہ کریں📞 7753636-0336 / 2404848-064
Royal Medical Centre Medical Frequency & Rehabilitation Centre
16/08/2025
ماہر امراض نسواں و زنانہ بانجھ پن
👩⚕️ڈاکٹر زیب النساء بلوچ
☑️ایم بی بی ایس (دائو) ، ایف سی پی ایس (گائنی)
☑️ ایم آر سی او جی (لندن) II
☑️سابقہ گائنی اینڈ آبس رجسٹرار بے نظیر بھٹو ہسپتال روالپنڈی
☑️کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان
⏰اوقات کار : شام 2بجے سے رات 8 بجے تک
❗️ایڈریس : ہسپتال چوک نزد کلینک ڈاکٹر حبیب اللہ ڈیرہ غازی خان
ٹائم لینے کیلئے رابطہ کریں📞 7753636-0336 / 2404848-064
14/08/2025
Celebrating Independence Day at ROYAL MEDICAL CENTRE.
LONG LIVE PAKISTAN .
Royal Medical Centre
14/08/2025
رائل میڈیکل سنٹر ۔
ڈاکٹر مومل خان ۔
کیا آپ مسلسل کمر، جوڑوں، گردن یا پٹھوں کے درد کا سامنا کر رہے ہیں؟
فالج، چوٹ یا سرجری کے بعد مکمل بحالی چاہتے ہیں؟
ڈاکٹر مومل خان ۔
ایک تجربہ کار اور مستند فزیوتھراپسٹ ہیں، جو جدید طریقہ علاج کے ذریعے مریضوں کو مؤثر ریلیف فراہم کرتی ہیں۔
ہماری سروسز میں شامل ہیں:
✅ جدید فزیوتھراپی ٹریٹمنٹس
✅ خواتین کے لیے الگ پرائیویٹ سیٹنگ
✅ ہر مریض کے لیے مخصوص علاج کا منصوبہ
✅ ہوم ویزیٹ کی سہولت بھی دستیاب
📍 کلینک: رائل میڈیکل سنٹر۔
،ہسپتال چوک نزد ڈاکٹر حبیب اللہ ۔
ڈیرہ غازیخان
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے کال کریں./03367753636 [0642404848]
🕒 اوقاتِ کار: صبح 10بجے تا رات 7 بجے]
آپ کی تندرستی ہماری ترجیح!
درد سے نجات – اعتماد کے ساتھ!
Medical Frequency & Rehabilitation Centre
Royal Medical Centre
Be the first to know and let us send you an email when Royal Medical Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.