SFMKB Institute of Cardiology DGKhan

SFMKB Institute of Cardiology DGKhan Health

11/09/2025
ڈاکٹر یاسر خاکوانی صاحب دلوں کے مسیحا، کارڈیالوجی اسپتال کا قیمتی اثاثہسردار فتح محمد خان بزدار انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی،...
15/08/2025

ڈاکٹر یاسر خاکوانی صاحب
دلوں کے مسیحا، کارڈیالوجی اسپتال کا قیمتی اثاثہ
سردار فتح محمد خان بزدار انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی، ڈیرہ غازی خان کے سینئر سرجن ڈاکٹر یاسر خاکوانی صاحب اپنی شاندار پیشہ ورانہ مہارت، انتھک محنت اور خدمتِ خلق کے بے مثال جذبے کی بدولت ادارے کی کامیابیوں میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
آپ کی آمد کے بعد شعبۂ سرجری نہ صرف مکمل طور پر فعال ہوا بلکہ علاج و معالجے کے معیار میں غیر معمولی بہتری آئی۔ آپ کی قیادت میں سرجری وارڈ نے وہ سنگ میل عبور کیے جن کا کبھی خواب دیکھا جاتا تھا۔ ڈاکٹر صاحب اس ہسپتال میں بے شمار کارڈیک سرجریز مکمل کر چکے ہیں، جن میں ہر ایک زندگی کی جیت، امید کی بہار اور مریض کے لیے نئی زندگی کا آغاز تھی۔
ڈاکٹر یاسر خاکوانی صاحب کا وژن، محنت، بروقت فیصلے اور مریضوں کے لیے نرم دلی ادارے کے ہر فرد کے لیے ایک مثال ہیں۔ آپ نہ صرف ایک ماہر سرجن ہیں بلکہ ایک رہنما اور ٹیم کو متحد رکھنے والی قوت بھی ہیں۔
ہسپتال انتظامیہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر افتخار پارس صاحب، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد رمضان سمرا صاحب اور پوری ٹیم آپ کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے اور دعاگو ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں، عزت اور خدمتِ انسانیت کے مزید مواقع عطا فرمائے۔آمین

Salute to your services & your services will always be remembered.🫡 Project Director, 1st Executive Director🥇, founder o...
30/06/2025

Salute to your services & your services will always be remembered.🫡

Project Director, 1st Executive Director🥇, founder of SFMKB Institute of Cardiology DGKhan Honorable Professor Dr. Muhammad Asif Qureshi sb 💐

23/06/2025

Address

Pull Piyary Wali Dera Ghazi Khan
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+92649330237

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SFMKB Institute of Cardiology DGKhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to SFMKB Institute of Cardiology DGKhan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram