22/08/2025
میرے فیورٹ ٹیچر
میرے استاد میرے پیارے استاد
محترم جناب
محمد اسلم خان بزدار جن کے ہزاروں شاگرد ہیں اور میرے ساتویں اور آٹھویں کلاس کے ٹیچر ہیں
آپ بہت ھی اچھے ٹیچر تھے اور محکمہ تعلیم میں اعلی انتظامی امور میں اعلی آفیسر بھی رھے ہیں
آج میری ہسپتال فاطمہ میموریل ہسپتال ڈیرہ غازی خان تشریف لائے دل بہت خوش ھوا مجھے ایسے محسوس ھو رہا تھا جیسے اب بھی میں اپنے استاد محترم کے سامنے ایک ننھا سا بچہ ھوں اللہ تعالیٰ استاد محترم کا سایہ ہم پر سلامت رکھے انھیں صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین