
31/10/2023
معزز گروپ ممبران اسلام علیکم ۔۔جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ حکومت کی جانب سے ملازمین کی پنشن اور لیو انکیشمنٹ کے قوانین میں ترمیم کی گئی ہے جس کے خلاف ملازمین نے ھڑتال کی اور کئی دن تک دھرنا دیا گیا قائدین نے گرفتار یاں دیں ۔بعد میں مریم نواز کی جانب سے ملازمین کو یقین دھانی کرائی گئی تھی کہ آپ دھرنا موءخر کریں آپ کے مطالبات تسلیم کروانے کی کوشش کی جائے گی قائدین نے دھرنا موءخر کردیا تھا ۔اج حکومت کی جانب سے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے انشاللہ مطالبات بھی تسلیم ھو جائیں گے ۔ھمیں اپنے قائدین پر مکمل بھروسہ ہے