D G lab kot chutta

D G lab

Operating as usual

28/07/2022
15/11/2021
01/11/2021

بیٹا پیدا ہو گا یا بیٹی: ‌ذمہ دار ماں یا باپ؟

01/08/2021
29/06/2021

AFB Mycobacterium tuberculosis stain by Z.N staining..

Photos from D G lab kot chutta's post 26/06/2021

Photos from D G lab kot chutta's post

24/06/2021
30/05/2021
Photos from D G lab kot chutta's post 05/05/2021

Photos from D G lab kot chutta's post

17/04/2021

کیا کرونا وائرس تولیدی نظام کو نقصان پہنچا سکتا ہے؟

20/03/2021

آپ ویکسین لگاتے ہی COVID سے ۱۰۰% محفوظ نہیں ہو جاتے

آپ کی قوت مدافعت دوسرے ٹیکے کے ۲ -۳ ہفتے کے بعد مکمل ہوتی ہے

کسی کو ویکسین کی وجہ سے COVID نہیں ہو سکتا

جب تک ملک کی اگثریت کو ویکسین نہیں لگ جاتی ، بیماری کا خطرہ موجود رہے گا!

۵۰ سال سے اوپر کے لوگ، اور وہ لوگ جن کا وزن زیادہ ہے، یا انہیں ذیابیطس ہے، سب سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں

تو بیماری سے بچنے کے لئے :
بھیڑ والی جگہ پر ماسک پہنیں
کچھ دنوں کے لئے شادی/ پارٹی/ میٹنگ سے پرہیز کریں
پبلک ٹرانسپورٹ پہ سفر صرف اشد ضرورت سے کریں
ہاتھوں کی صفائی کا خاص خیال رکھیں

اپنے اردگرد کے لوگوں کا خیال کریں
وبا ابھی ٹلی نہیں !!!!!!

16/03/2021
28/01/2021
16/11/2020

ماسک پہنیں
خود بھی محفوظ رہیں
دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔شکریہ

16/09/2020
06/08/2020
16/06/2020

کرونا وائرس اینٹی باڈی ٹیسٹ

سیمپل کے لئے بلڈ لیں گے نارمل طریقے سے

کس کو کروانا چاہیئے: ہر وہ شخص جسے پچھلے 2 ماہ میں ہلکا یا تیز بخار نزلہ زکام یا گلہ خراب رہا ہو

رپورٹ: اس رپورٹ کے دو رزلٹ آتے
1۔ Re Active
2۔ Non Reactive

اس رپورٹ کے مطابق اگر NON Reactive رزلٹ آئے تو مطلب آپکو کرونا نہیں ہے۔ اور آپ کا جسم باکل آرام سے نارمل انداز سے سب کام سر انجام دے رہا ہے۔ مگر مستقبل میں کرونا ہو سکتا ہے اسلئے جیسی احتیاط آپ نے پچھلے دو ماہ میں کی ہے ویسے ہی جاری رکھیں

اگر Reactive آ جائے تو مطلب آپکو کرونا ہو چکا تھا اور اب آپکا جسم اسکے خلاف اینٹی باڈیز بنا کر اسکے خلاف ری ایکٹ کر رہا ہے مستقبل میں ایسے شخص کو کرونا نہیں ہو سکتا۔ ہاں لیکن جو زیادہ ضروری بات وہ یہ ہے کہ جس دن آپ نے ٹیسٹ کروایا اگر آپکو نزلہ خشک کھانسی یا تھکاوٹ جیسا بخار ہو تو مطلب آپ کا جسم ابھی بھی کرونا کے خلاف ری ایکٹ کر رہا ہے ایسی صورت میں 2 سے 4 دن کا مکمل بیڈ ریسٹ کریں بخار اتر جائے کھانسی تھم جائے تو آپ کرونا کو ہرا چکے۔ کسی ہسپتال یا ڈاکٹر کو دکھانے کی ضرورت نہیں ری ایکٹو کا مطلب ہی یہی ہے کہ آپ کا جسم علاج میں مصروف ہے

جس کا ری ایکٹو آ جائے اور ایسی کوئی علامت محسوس نا ہو رہی ہو تو وہ کرونا کو ہرا چکا ہوتا ہے اور وہ اب اپنا پلازمہ عطیہ کر سکتا ہے ان افراد کو جو کرونا سے لڑتے لڑتے تھک گئے اور وینٹی لینٹر تک جانے کی نوبت آ گئی ہے
ایک اور اہم بات جن افراد کا ری ایکٹو آ جائے وہ اپنے گھر والوں کا یا جن کے ساتھ انکا اٹھنا بیٹھنا زیادہ ہے انکا بھی یہ ٹیسٹ لازمی کروائے

13/03/2020

‏یونیسیف رپورٹ:

‏1۔ کورونا وائرس کا سائز 400-500 مائکرو قطر ہے۔
‏2۔ اس وجہ سے یہ کسی بھی ماسک سے نہیں گزر سکتا۔
‏3۔ یہ ہوا میں نہیں پھیلتا کسی چیز پر رہتا ہے
‏4۔ اس کی زندگی 12 گھنٹے ہے۔
‏5۔ صابن اور پانی سے یہ دھل جاتا ہے۔

‏6۔ کپڑے پر پڑے تو 9 گھنٹے رہتا ہے۔
‏7۔ کپڑے دھونے یا دو گھنٹے دھوپ میں رکھنے سے یہ مر جاتا ہے۔
‏8۔ یہ 10 منٹ تک ہاتھوں پر زندہ رہتا ہے لہٰزا جیب میں الکحل اسٹرللئزر رکھنے سے اس کا بچاو ممکن ہے۔
‏9۔ یہ وائرس 26-27 ^C درجہ حرارت میں مر جاتا ہے کیونکہ یہ گرم علاقوں میں نہیں رہتا۔

‏10۔ نیز گرم پانی استعمال کریں اور سورج کی حرارت لیں اور پانی گرم پیئں۔
‏11۔ ٹھنڈے پانی اور کھانے سے پرہیز کریں
‏12۔ آئسکریم بلکل نا کھائیں، اور بچوں کو اس سے دور رکھیں۔

‏ان ہدایات پر عمل کر کے اس وائرس سے بچا جا سکتا۔

13/03/2020

‏یونیسیف رپورٹ:

‏1۔ کورونا وائرس کا سائز 400-500 مائکرو قطر ہے۔
‏2۔ اس وجہ سے یہ کسی بھی ماسک سے نہیں گزر سکتا۔
‏3۔ یہ ہوا میں نہیں پھیلتا کسی چیز پر رہتا ہے
‏4۔ اس کی زندگی 12 گھنٹے ہے۔
‏5۔ صابن اور پانی سے یہ دھل جاتا ہے۔

‏6۔ کپڑے پر پڑے تو 9 گھنٹے رہتا ہے۔
‏7۔ کپڑے دھونے یا دو گھنٹے دھوپ میں رکھنے سے یہ مر جاتا ہے۔
‏8۔ یہ 10 منٹ تک ہاتھوں پر زندہ رہتا ہے لہٰزا جیب میں الکحل اسٹرللئزر رکھنے سے اس کا بچاو ممکن ہے۔
‏9۔ یہ وائرس 26-27 ^C درجہ حرارت میں مر جاتا ہے کیونکہ یہ گرم علاقوں میں نہیں رہتا۔

‏10۔ نیز گرم پانی استعمال کریں اور سورج کی حرارت لیں اور پانی گرم پیئں۔
‏11۔ ٹھنڈے پانی اور کھانے سے پرہیز کریں
‏12۔ آئسکریم بلکل نا کھائیں، اور بچوں کو اس سے دور رکھیں۔

‏ان ہدایات پر عمل کر کے اس وائرس سے بچا جا سکتا۔

28/02/2020
Photos from D G lab kot chutta's post 20/02/2020

The hemoglobin A1c test tells you your average level of blood sugar over the past 2 to 3 months. It's also called HbA1c, glycated hemoglobin test, and glycohemoglobin.

People who have diabetes need this test regularly to see if their levels are staying within range. It can tell if you need to adjust your diabetes medicines. The A1c test is also used to diagnose diabetes.

13/02/2020

لیپڑپروفاءئل خون کے ٹیسٹوں کا ایک پینل ہے۔ جو جسم میں موجور چربی کی مقداروں کا پتا چلا تا ہے۔ اور اس کو کروانے سے پہلے مریض کا ١٠ سے ١٢ گھنٹے نہا ر پیٹ ہو نا ضروری ہے۔ یعنی اگر کوئی مریض یہ ٹیسٹ کروانا چاہے تو صبح نا شتے سے پہلے باسانی کروا سکتا ہے۔

لیپڑ پروفائل کی ٹوٹل پا نچ اقسام ہیں۔

١۔ کولیسٹرول/Cholestrol

٢۔ ٹرائگلسرائڑس/ Triglycerides

٣۔ ایچ ڈی ایل/ HDL

۴۔ ایل ڈ ایل/ LDL

۵۔ غیر ایچ ڈی ایل کولیسٹرول/Non HDL Cholestrol

اگر اپ کو پوسٹ معلوماتی لگے تو ضرور شئیر

11/02/2020
03/02/2020
03/02/2020
14/01/2020
31/10/2019

Sputum smears represents Acid Fast Bacilli ( A.F.B) Mycobactrium tuberculosis .10 AFB/ HPF present. . Thanks.

10/10/2019
04/10/2019
24/09/2019
23/09/2019
22/09/2019
20/09/2019
18/09/2019

DG lab

15/09/2019

DG lab

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dera Ghazi Khan
KOTCHUTTA

Other Doctors in Dera Ghazi Khan (show all)
Scarless Surgery with Dr Khuram Shahzad Rana Scarless Surgery with Dr Khuram Shahzad Rana
Khuram Surgical Clinic, Jhok Road Kot Chutta
Dera Ghazi Khan

We are a name of trust and value in the South Punjab. We believe in modern surgical practices. We pe

محبت کا بادشاہ محبت کا بادشاہ
Dere
Dera Ghazi Khan, 1122786

نواب

Dr Aalia Bashir Dr Aalia Bashir
Near Alfalah Bank DERA GHAZI KHAN Dhq Teaching Hospital
Dera Ghazi Khan

cancer specialist

Fatima Memorial Homeo Health Clinic Fatima Memorial Homeo Health Clinic
Dera Ghazi Khan

With Zero Side Effects Cure Of All Disease

Gastro, Liver and Endoscopy clinic Gastro, Liver and Endoscopy clinic
Dera Ghazi Khan

Liver clinic and all kind of Endoscopic procedures are available

Dental studio by Dr Waqas Aziz Dental studio by Dr Waqas Aziz
Bank Islami Street
Dera Ghazi Khan

Dental Studio is a dental Clinic situated in DGkhan , We provide Dental cleaning(scaling) and poli

AHMED Cardiac Care D.G.Khan AHMED Cardiac Care D.G.Khan
Dera Ghazi Khan

Ahmed Cardiac Care Hospital is well established and Fully equiped hospital with these facilities 1.

Children's Clinic & Medical Complex Children's Clinic & Medical Complex
Dua Chowk, Near Haideria Imam Bargah, Block V
Dera Ghazi Khan, 32200

Dr Muhammad Aown Tareen, (MBBS, MCPS) Child Specialist in DGKHAN..

Dr Dilawar Hassan vet clinic Dr Dilawar Hassan vet clinic
Yaroo Khosa
Dera Ghazi Khan, 62

veterinary diagnosis and Treatment

Rind Veterinary Clinic Rind Veterinary Clinic
Dera Ghazi Khan

Veterinarian

Shifa dental clinic DGK Shifa dental clinic DGK
Dera Ghazi Khan, 0642

Dr.Nimra Ayaz Dr.Nimra Ayaz
Al-Noor Health Care, Block #18
Dera Ghazi Khan

Physiotherapist